روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 19 نومبر, 2023

کرکٹ ورلڈ کپ فائنل:بھارت کو شکست ; آسٹریلیا چھٹی بار عالمی چیمپئن بن گیا

  آسٹریلیا نے دنیائے کرکٹ کی حکمرانی کا تاج اپنے سر سجالیا،بھارت کو 6 وکٹوں سے باآسانی شکست دے دی،ٹریوس ہیڈ ناقابل شکست 137رنز بناکر نمایاں رہے۔ آسٹریلیا نے 241 رنز کا ہدف 43 اوور میں حاصل کیا۔ٹریوس ہیڈ 15 چوکوں اور 4 چھکوں کی مدد سے 137 رنز بناکر نمایاں رہے جس کی بدولت آسٹریلوی ٹیم چھٹی بار ورلڈکپ ...

مزید پڑھیں »

آل پاکستان انٹر یونیورسٹی ایتھلیٹکس چیمپئن شپ ; پشاور یونیورسٹی کے اسامہ نے تین گولڈ میڈل جیت لئے

    آل پاکستان انٹر یونیورسٹی ایتھلیٹکس چیمپئن شپ پشاور یونیورسٹی کے اسامہ نے تین گولڈ میڈل جیت لئے پشاور(سپورٹس رپورٹر) پشاور میں جاری آل پاکستان انٹر یونیورسٹی ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں پشاور یونیورسٹی کے اسامہ نے تین گولڈ میڈل جیت لئے جبکہ سینٹرل پنجاب یونیورسٹی فراز خان نے لانگ جمپ میں نیا ریکارڈ قائم کردیا‘مقابلوں کے دوسرے روز ہاسٹل ...

مزید پڑھیں »

انٹر یونیورسٹی ویمن سکواش چیمپئن‘سیمی فائنل مرحلہ مکمل

    انٹر یونیورسٹی ویمن سکواش چیمپئن‘سیمی فائنل مرحلہ مکمل پشاور(سپورٹس رپورٹر)شہید بے نظیر بھٹو ویمن یونیورسٹی کے زیر اہتمام آل پاکستان انٹر یونیورسٹی ویمن سکواش چیمپئن شپ آخری مراحل میں داخل ہوگئی گزشتہ روز چیمپئن شپ کے ٹیم ایونٹ سیمی فائنل کھیلے گئے جس میں اقراء یونیورسٹی اور قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد نے کامیابی حاصل کی‘ گزشتہ روز سکواش ...

مزید پڑھیں »

پی پی سی فائٹرز نے آر ایم آئی میڈیا کرکٹ لیگ جیت لی.

  پی پی سی فائٹرز نے آر ایم آئی میڈیا کرکٹ لیگ جیت لی فائنل میں دفاعی چیمپئن مارخور کی ٹیم کو اٹھارہ رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا، گورنر خیبرپختونخوا غلام علی نے انعامات تقسیم کئے پشاور(سپورٹس رپورٹر)پی پی سی فائٹرز کی ٹیم نے آر ایم آئی میڈیا کرکٹ لیگ ٹرافی جیت لی‘فائنل میں دفاعی چیمپئن مارخور کی ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کپ ون ڈے ٹورنامنٹ میں پشاور ریجن کی جیت,فائنل میں کراچی وائٹس کوشکست

پاکستان کپ ون ڈے ٹورنامنٹ میں پشاور ریجن کی جیت,فائنل میں کراچی وائٹس کوشکست راولپنڈی( .. اصغر علی مبارک…)   پاکستان کپ ون ڈے ٹورنامنٹ پشاور ریجن نے جیت لیا ,فائنل میں کراچی وائٹس کو 5 وکٹوں سے شکست ہوئی, تفصیلات کےمطابق اتوار کے روز پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے فائنل میں پشاور نے کراچی وائٹس کو5 وکٹوں سے ...

مزید پڑھیں »

کرکٹ ورلڈ کپ فائنل: بھارت کا آسٹریلیا کو جیت کے لیے 241 رنز کا ہدف

  ورلڈ کپ فائنل میں بھارت نے آسٹریلیا کو جیت کیلئے 241رنز کا ہدف دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی ٹیم مقررہ 50 اوورز میں 240رنز بنا کر آل آئوٹ ہوگئی۔   کے ایل راہول66رنز بنا کر نمایاں رہے،ویرات کوہلی54،روہت شرما نے47رنز کی اننگز کھیلی۔ سوریاکمار 18، رویندرا جدیجا ، محمد سراج 9،9،محمد شامی6،شبھ من گل اور شریاس ائیر نے4،4رنز ...

مزید پڑھیں »

پشاور ریجن نے پاکستان کپ ایکروزہ ٹورنامنٹ جیت لیا

  پشاور ریجن نے پاکستان کپ ایکروزہ ٹورنامنٹ جیت لیا فائنل میں کراچی وائٹس کو 5 وکٹوں سے شکست لاہور 19 نومبر، 2023:ء محمد عمران اور محمد عباس آفریدی کی عمدہ بولنگ اور وکٹ کیپر بیٹر محمد حارث کی آل راؤنڈ کارکردگی کے نتیجے میں پشاور ریجن کی ٹیم پاکستان کپ ایکروزہ کرکٹ ٹورنامنٹ کی چیمپئن بن گئی۔     ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ کپ ; آسٹریلیا کا بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ

ورلڈ کپ کے فائنل ٹاکر ے میں آسٹریلیا نے بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔   بھارت کے شہر احمد آباد کے نریندرا مودی سٹیڈیم میں کھیلے جارہے فائنل ٹاکرے میں بھارتی ٹیم کی کمان روہت شرما کے ہاتھوں میں ہے جبکہ آسٹریلیا کو پیٹ کمنز لیڈ کر رہے ہیں، دونوں ٹیمیں اپنے فاتح سکواڈ ...

مزید پڑھیں »