روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 23 نومبر, 2023

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کل سے کراچی میں شروع ہوگا.

  نیشنل ٹی ٹوئنٹی کل سے کراچی میں شروع ہوگا اٹھارہ ٹیمیں شریک، شائقین کا داخلہ مفت ہوگا کراچی 23 نومبر، 2023:ء   نیشنل ٹی ٹوئنٹی جمعہ کے روز سے کراچی میں شروع ہورہا ہے۔اس ٹورنامنٹ میں اٹھارہ ٹیمیں شریک ہیں جن کے میچز چار مختلف گراؤنڈز میں کھیلے جائیں گے جن میں نیشنل بینک اسٹیڈیم، یوبی ایل اسپورٹس کمپلیکس، ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں شروع ہوگیا۔

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ پنڈی اسٹیڈیم میں شروع راولپنڈی( .. اصغر علی مبارک…) پاکستان کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ پنڈی اسٹیڈیم میں شروع ہوگیا ہے۔ دورۂ آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے لیے تربیتی کیمپ میں کھلاڑیوں نے رپورٹ کردی ہے۔   پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے پنڈی میں ہونے والے تربیتی کیمپ میں ...

مزید پڑھیں »

پاکستان ویمنز ٹیم آج رات براستہ دبئی نیوزی لینڈ روانہ ہورہی ہے.

  پاکستان ویمنز ٹیم کی آج رات نیوزی لینڈ روانگی کراچی 23 نومبر، 2023: ندا ڈار کی قیادت میں پاکستان ویمنز ٹیم آج رات براستہ دبئی نیوزی لینڈ روانہ ہورہی ہے۔ سترہ رکنی ٹیم نیوزی لینڈ کے خلاف تین ٹی ٹوئنٹی اور تین ون ڈے انٹرنیشنل میچوں کی سیریز کھیلے گی ون ڈے سیریز آئی سی سی ویمنز چیمپئن شپ ...

مزید پڑھیں »

پرائم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ اسپورٹس بیڈ منٹن سندھ لیگ سکھر میں شروع ہوگئی.

  پرائم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ اسپورٹس بیڈ منٹن سندھ لیگ سکھر میں شروع ہوگئی۔ مہمان خصوصی خلیل احمد ابو پوٹو نے ڈاکٹر در محمد پٹھان اور ڈاکٹر میر محمد شاہ کے ہمراہ لیگ کا افتتاح کیا۔ کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پرائم منسٹرٹیلنٹ ہنٹ یوتھ اسپورٹس پروگرام کے تحت ایچ ای سی، آئی بی اے سکھراور اقرا یونیورسٹی کے زیر انتظام ...

مزید پڑھیں »

نیشنل مینز باسکٹ بال چیمپٸین شپ ; فائنل کل پاکستان آرمی اور پاکستان واپڈا کے درمیان کھیلا جائیگا

  نیشنل مینز باسکٹ بال چیمپٸین شپ کے کا فائنل آ ج پاکستان آ رمی اور پاکستان واپڈا کے درمیان کھیلا جائیگا، جبکہ تیسری پوزیشن کے لئے،لاہور اورپاکستان ائر فورس مد مقابل ہونگے۔   پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن کے زیر اہتمام نیشنل مینز باسکٹ بال چیمپئین شپ میں گزشتہ روز (جمعرات) کولاہور گورٸمنٹ کالج یونیورسٹی میں پانچ روزہ چیمپین شپ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کرکٹ ٹیم کے پنڈی میں ہونے والے تربیتی کیمپ میں تین بولرز ثمین گل ‘علی شفیق اور محمد علی بھی شامل

  پاکستان کرکٹ ٹیم تربیتی کیمپ اپ ڈیٹ پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے پنڈی میں ہونے والے تربیتی کیمپ میں تین بولرز ثمین گل ۔علی شفیق اور محمد علی کو شامل کرلیا ہے . فاسٹ بولر شاہنواز دھانی بولنگ کے لئے فٹ نہیں ہیں لہذا انہیں ری ہیب کے لئے نیشنل کرکٹ اکیڈمی بھیجنے کا فیصلہ کیا ...

مزید پڑھیں »

پنجاب میں کوچز اور کھلاڑیوں کی انٹرنیشنل معیار کے مطابق تربیت کیلئے بڑا اقدام

    پنجاب میں کوچز اور کھلاڑیوں کی انٹرنیشنل معیار کے مطابق تربیت کیلئے بڑا اقدام سپورٹس اینڈیوتھ افیئرز ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف سپورٹس سائنس قائم کردیا گیاہے کوچز اور کھلاڑیوں کو انٹرنیشنل معیار کے مطابق ٹریننگ دینے کیلئے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف سپورٹس سائنس کا قیام عمل لایا ہے، ڈی جی سپورٹس پنجاب پنجاب انسٹی ٹیوٹ ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ بینک کی ٹیم کا جافا گرلز فٹبال کلب اور ککڑی اسپورٹس کمپلیکس لیاری کا دورہ.

    ورلڈ بینک کی ٹیم کا جافا (گرلز) فٹبال کلب اور ککڑی اسپورٹس کمپلیکس،لیاری کا دورہ۔   جافا کلب کی گرلز کھلاڑیوں کے مسائل سنے اور جافا گرلز کی تمام مسائل حل کرنے کی ہدایت دی اور مستقبل میں بھی ہر قسم کی مدد کا یقین دہانی کرائی۔ پروجیکٹ ڈائریکٹر ورلڈ بینک کی ٹیم نے جافا گرلز ٹیم کے ...

مزید پڑھیں »

نیشنل مینز باسکٹ بال چیمپٸین شپ ; پاکستان آرمی،پاکستان ائر فورس ،لاہور اور واپڈا نے سیمی فائنل کےلئے کوالیفائی کر لیا۔

  ایونٹ کاتیسرا روز چار میچز کھیلے گئے، نیشنل مینز باسکٹ بال چیمپٸین شپ کے سیمی فائنل کےلئے پاکستان آ رمی،پاکستان ائر فورس ،لاہور اور واپڈا نے کوالیفائی کر لیا۔ پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن کے زیر اہتمام نیشنل مینز باسکٹ بال چیمپئین شپ گزشتہ روز (بدھ) کولاہور گورٸمنٹ کالج یونیورسٹی میں پانچ روزہ چیمپین شپ کے تیسرے روز پاکستان آ ...

مزید پڑھیں »