روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 6 جنوری, 2024

کوہاٹ ڈویژن ہاکی لیگ ، فائنل میں ایوب کلب کی جیت.

کوہاٹ ڈویژن ہاکی لیگ ، فائنل میں ایوب کلب کی جیت مسرت اللہ جان کوہاٹ ڈویژن ہاکی لیگ کا فائنل ایوب کلب نے جیت لیا ، کوہاٹ ہاکی ٹرف پر کھیلے جانیوالے میچ میں بنگش کلب ہنگو کو دو کے مقابلے میں ایوب کلب کے کھلاڑیوں نے تین گول کرکے ہرا دیا اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی آرمی پبلک سکول ...

مزید پڑھیں »

کلاس فور ملازم کی پراسرار چھٹی نے سپورٹس ڈائریکٹریٹ کو مشکل میں ڈال دیا

کلاس فور ملازم کی پراسرار چھٹی نے سپورٹس ڈائریکٹریٹ کو مشکل میں ڈال دیا پشاور سپورٹس کمپلیکس کے ہاسٹل میں تعینات کلاس فور ملازم کی پراسرار چھٹی ڈائریکٹوریٹ کیلئے بڑا مسئلہ بن گیا جس میں اکیس دن بعد اہلکار ڈیوٹی پر آگیا اور بعد ازاں میڈیکل کی کاغذات لیکر آگیا جنہیں تاحال منظور نہیں کیا گیا ، سپورٹس ڈائریکٹریٹ کے ...

مزید پڑھیں »

عبدالولی خان سپورٹس کمپلیکس کو گیس کی کمی اور انفراسٹرکچر کی کمی کا سامنا ، رپورٹ

عبدالولی خان سپورٹس کمپلیکس کو گیس کی کمی اور انفراسٹرکچر کی کمی کا سامنا ، رپورٹ مسرت اللہ جان چارسدہ میں عبدالولی خان سپورٹس کمپلیکس میں گیس کنکشن پوائنٹس قائم کر دیے گئے ہیں۔ بدقسمتی سے، علاقے میں سوئی گیس کی عدم موجودگی کے ساتھ ساتھ مسلسل لوڈ شیڈنگ نے مکینوں کی روزمرہ زندگی کو نمایاں طور پر متاثر کیا ...

مزید پڑھیں »

"ہائر ایجوکیشن کمیشن کے ذریعہ کھیلوں کے ٹیلنٹ کی نقاب کشائی شفافیت اور ترجیحات پر تنازعہ کو جنم دیا ہے

"ہائر ایجوکیشن کمیشن کے ذریعہ کھیلوں کے ٹیلنٹ کی نقاب کشائی شفافیت اور ترجیحات پر تنازعہ کو جنم دیا ہے مسرت اللہ جان خیبر پختونخواہ میں ایک حیران کن اقدام میں ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) نے وزیر اعظم پاکستان کے بینر تلے مختلف کھیلوں میں نئے کھلاڑیوں کو متعارف کرانے کا سلسلہ شروع کیا۔ ہاکی، والی بال، بیڈمنٹن، ...

مزید پڑھیں »

قومی کرکٹر احمد شہزاد کل کوئٹہ کا دورہ کرینگے.

  انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ اور سپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے دعوت پر قومی کرکٹر احمد شہزاد کل کوئٹہ کا دورہ کرینگے، کوئٹہ(بسجا رپورٹ) انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ اور سپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے دعوت پر قومی۔کرکٹر احمد شہزاد کل کوئٹہ کا دورہ کرینگے، نگران صوبائی وزیر اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی نے کہا ہے کہ قومی ہیرو، بین الاقوامی شہرتِ یافتہ کرکٹر احمد شہزاد ...

مزید پڑھیں »

16 ویں نیشنل ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ میں فائنل مقابلے (آج) کھیلے جائیں گے.

16 ویں نیشنل ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ میں فائنل مقابلے (آج) کھیلے جائیں گے اسلام آباد (نوازگوھر) پاکستان ٹین پن باؤلنگ فیڈریشن کے زیر اہتمام 16 ویں نیشنل ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ میں سیمی فائنل مقابلے (آج) اتوار کو لیزر سٹی بائولنگ کلب، جناح پارک، راولپنڈی میں کھیلے جائیں گے۔ چیمپئن شپ کی اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی ...

مزید پڑھیں »

پریذیڈنٹ ٹرافی: غنی گلاس اور ایس این جی پی ایل کی کامیابی

پریذیڈنٹ ٹرافی: غنی گلاس اور ایس این جی پی ایل کی کامیابی محمد رمیز کی میچ میں 10 وکٹیں، کامران غلام کی سنچری، اظہرعلی کے 93 ناٹ آؤٹ کراچی 6 جنوری، 2024:ء پریذیڈنٹ ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کے چوتھے راؤنڈ میں غنی گلاس نے ہائر ایجوکیشن کو 161 رنز سے شکست دیدی جبکہ ایس این جی پی ایل نے کے آر ...

مزید پڑھیں »

انڈر 19 ورلڈ کپ ؛ کوئی ٹیم آسان نہیں، ٹرافی جیت کر آنا مشن ہے ؛ سعد بیگ

  قومی انڈر 19 ٹیم کے کپتان سعد بیگ نے کہا ہے کہ کوئی ٹیم آسان نہیں، ٹرافی جیت کر آنا مشن ہے۔   پاکستان انڈر 19 ٹیم کے کپتان سعد بیگ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا ہدف ہے ورلڈ کپ جیت کر آئیں، سب ٹیمیں ہی مضبوط ہیں، ہم کسی ٹیم کو آسان نہیں لیں گے، ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹر محمد حفیظ نے بابر اعظم کو آرام دینے کا عندیہ دے دیا۔

  سڈنی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے محمد حفیظ نے کہا کہ بابر اعظم کو آرام دینے سے پہلے سوچنا ہوگا کہ بابر خود کیا چاہتے ہیں، اگر انہیں لگتا ہے ہم ان کو کسی جگہ مدد دے سکتے ہیں تو ہم موجود ہیں۔ محمد حفیظ نے کہا کہ بابر اعظم محنتی ہیں، وہ بھرپور ٹریننگ کرتے ہیں، بابر اعظم ...

مزید پڑھیں »

بابر اعظم کیلئے دورہ آسٹریلیا ڈراؤنا خواب ثابت ہوا، 3 ٹیسٹ میچز میں 126 رنز

  بابر اعظم کیلئے دورہ آسٹریلیا ڈراؤنا خواب ثابت ہوا، تین ٹیسٹ میچز کی تمام 6 اننگز میں 21 کی اوسط سے صرف126 رنز بنا سکے۔ سابق کپتان تینوں ٹیسٹ میچز کی کسی بھی اننگز میں نصف سنچری کرنے میں بھی ناکام رہے، انہوں نے سب سے بڑی اننگز 41 رنز کی کھیلی۔ بابراعظم نے پرتھ ٹیسٹ کی پہلی باری ...

مزید پڑھیں »