میلبرن(سپورٹس لنک رپورٹ) بال ٹیمپرنگ میں ملوث آسٹریلوی کرکٹرز اسٹیون اسمتھ، ڈیوڈ وارنر اور کیمرون بینکرافٹ نے کرکٹ بورڈ کی جانب سے سنائی جانے والی سزاؤں کو قبول کرتے ہوئے اپیل نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ آسٹریلین کرکٹ بورڈ کی جانب سے بال ٹیمپرنگ میں سزا پانے والے تینوں کرکٹرز کے پاس سزا کے خلاف اپیل کرنے کے لئے ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : newseditor
کامن ویلتھ گیمز،،،پاکستانی دستے کا شاندار مارچ پاسٹ
گولڈ کوسٹ(سپورٹس لنک رپورٹ) 21 ویں کامن ویلتھ گیمز کی افتتاحی تقریب میٹریکون اسٹیڈیم (Metricon Stadium) گولڈ کوسٹ میں منعقد ہوئی جہاں 35 ہزار کے قریب تماشائیوں کی موجودگی میں فاکس ویگن میں لائی گئی مشعل کو آسٹریلیا کے مختلف لیجنڈز کھلاڑیوں نے گرائونڈ کا چکر لگا کر مقررہ مقام پرروشن کیا جس کے بعد گیمز کے باقاعدہ آغازکااعلان کیا ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹونٹی رینکنگ،بابر اعظم نمبر ون بیٹسمین،شاداب بائولرز میں دوسرے نمبر پر آگئے
دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹسمین بابر اعظم انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی تازہ ترین ٹی ٹوئنٹی پلیئرز کی درجہ بندی میں دوبارہ دنیا کے نمبر ایک بلے باز بن گئے جبکہ شاداب خان نے لمبی چھلانگ لگاتے ہوئے بولرز کی درجہ بندی میں دوسری پوزیشن حاصل کرلی۔ویسٹ انڈیزکے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں ڈیبیو کرنے ...
مزید پڑھیں »پنجاب حکومت کے سپورٹس کیلئے اقدامات سے سٹار کھلاڑی پیدا ہوں گے، حنیف عباسی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)چیئرمین سٹیئرنگ کمیٹی سپورٹس پنجاب حنیف عباسی نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت نے سپورٹس کی ترقی اور فروغ کے لئے جو اقدامات کئے ہیں ان سے سٹار کھلاڑی پیدا ہوں گے، وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کے ویژن کے مطابق سپورٹس کا جدید سہولتوں سے مزئین بہترین نیٹ ورک قائم کردیا گیا ہے، جس سے نوجوان اپنی ...
مزید پڑھیں »تیسری ایشین وومن سپورٹس جرنلسٹس ورکشاپ اردن میں شروع
عمان(سپورٹس لنک رپورٹ)اے آئی پی ایس ایشیا اور ایشین فٹ بال کنفیڈریشن کے اشتراک سے تیسری ایشین وومن سپورٹس جرنلسٹس ورکشپ اردن کے دارالحکومت عمان مین شروع ہو گئی۔افتتاحی تقریب مقامی ہوٹل میں منعقد ہوئی۔اردن اولمپک کمیٹی کے نائب صدر ڈاکٹر ساری ہمدان مہمان خصوصی تھے۔ایشین فٹ بال کنفیڈریشن کی ہیڈ آف میڈیا ایمیلیا ، جورڈن سپورٹس انفارمیشن فیڈریشن کے ...
مزید پڑھیں »اسلام آباد یونائیٹڈ کا 8اپریل کو ڈی چوک میں جشن منانے کا فیصلہ
اسلام آباد(نواز گوھر) پاکستان سپر لیگ تھری کی چیمپین اسلام آباد یونائیٹڈ کا اسلام آباد میں جشن منانے کا فیصلہ، 8اپریل کو اسلام آباد میں شام 4بجے ڈی چوک میں خصوصی تقریبات منعقد کی جائے گی ، اس رنگا رنگ تقریب میں قومی کرکٹرز ,وزرا,ارکان پارلیمنٹ شرکت کرینگے ، اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم ٹرافی کے ہمراہ پریڈ کرینگے مصباح ...
مزید پڑھیں »رمضان المبارک سے قبل کھیلوں کی سرگرمیاں،،رسجا کا اہم اعلان
اسلام آباد (نواز گوھر) راولپنڈی اسلام آباد سپورٹس جرنلسٹس ایسو سی ایشن "رسجا”نے رمضان المبارک سے قبل اپنی سرگرمیوں کے انعقاد کی منظوری دیتے ہوئے سینئر سپورٹس جرنلسٹس شکیل اعوان اور عبد المحی شاہ کو اعزازی پیٹرن اور چیئرمین بنانے سمیت ایگزیکٹو کمیٹی کے ناموں کی منظوری دیدی جبکہ رسجا ارکان کے لئے ٹینس، سکواش، کرکٹ مقابلوں کے انعقاد سمیت ...
مزید پڑھیں »محمد حفیظ کا بائولنگ ٹیسٹ اب تک کیوں نہ ہوسکا؟نئی کہانی سامنے آگئی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر محمد حفیظ اپنے بولنگ ایکشن کی باضابطہ طور پر جانچ کرانے کے منتظر ہیں تاہم پی سی بی نے تاحال اس حوالے سے انتظامات نہیں کیے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ حفیظ نے دو ماہ سے اپنے بولنگ ایکشن کے ٹیسٹ کے لیے پی سی بی کو دستیابی ظاہر کی ہوئی ہے لیکن ...
مزید پڑھیں »دولت مشترکہ کھیلوں کا رنگا رنگ افتتاح،،،دیکھئے تصویری جھلکیاں
بال ٹمپرنگ میں ملوث سٹیون سمتھ نے بڑا اعلان کردیا
سڈنی (سپورٹس لنک رپورٹ) بال ٹیمپرنگ میں ملوث سابق آسٹریلوی کپتان اسٹیون اسمتھ نے کرکٹ آسٹریلیا کی جانب سے لگائی جانے والی پابندی کے خلاف اپیل نہ کرنے کا اعلان کر دیا ۔تفصیلات کے مطابق سابق آسٹریلوی کپتان اسٹیون اسمتھ نے کہا کہ جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا کے درمیان جاری تیسرے ٹیسٹ کے دوران آسٹریلوی کھلاڑی کیمرون بینکرافٹ کی ...
مزید پڑھیں »