اسنوکر
-
کوئٹہ : آل بلوچستان سنوکر چیمپئن شپ کا اعلان.
میر لیاقت علی لہڑی نے آل بلوچستان سنوکر چیمپئن شپ کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ وہ آل بلوچستان اسنوکر چیمپئن شپ کے اخراجات اپنے جیب سے برداشت کریں گے جس کا واحد مقصد اسنوکر کے باصلاحیت کھلاڑیوں کو...
Read More » -
سعودی عرب ورلڈ انڈر 21 سنوکر چیمپیئن شپ ; پاکستانی سنوکر پلئیرز کی شاندار فتح
پاکستانی کھلاڑیوں نے اپنے گروپس میچز میں حریفوں کو شکست دیکر چیمپئن شپ میں دھوم مچا دی۔ سعودی دارالحکومت ریاض میں جاری ورلڈ انڈر 21 سنوکر چیمپئن شپ میں پاکستانی کھلاڑی حمزہ الیاس نے پہلے...
Read More » -
ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے پاکستان کی ٹیم سعودی عرب روانہ ہو گی۔
ورلڈ سنوکر انڈر17 اور انڈر 21 چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے پاکستان کی ٹیم روانہ ہو گی۔ ورلڈ چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے سنوکر ٹیم سعودی عرب جائے گی، احسن رمضان اور محمد حمزہ الیاس پاکستان کی نمائندگی...
Read More » -
ورلڈ انڈر 21 اسنوکر چیمپئن شپ 12 جولائی سے سعودی عرب میں شروع ہوگی۔
ورلڈ انڈر 21 اسنوکر چیمپئن شپ میں احسن رمضان اور حمزہ الیاس پاکستان کی نمائندگی کریں گے، چیمپئن شپ 12 جولائی سے سعودی عرب میں شروع ہوگی۔ سعودی عرب کے شہر ریاض میں 12 تا 16 جولائی تک ہونے والی...
Read More » -
عید قربان پر سپورٹس کمیونٹی کو ہلا کر رکھ دینے والی خبر '
https://youtu.be/mPheyVStlf8 عید قربان کے موقعے پر سامنے آنے والی ایک افسوسناک خبر نے پورے پاکستان میں سپورٹس سے محبت کرنے والوں کو ہلا کر رکھ دیا ۔ پاکستان بھر میں کھیلوں سے پیار کرنے والے...
Read More » -
پاکستان کے انٹرنیشنل سنوکر کھلاڑی ماجد علی نے مبینہ طور پر خودکشی کرلی۔
پاکستان کے انٹرنیشنل سنوکر کھلاڑی ماجد علی نے خودکشی کرلی۔ فیصل آباد (سمندری )کے 28 سالہ سنوکر کھلاڑی ماجد علی گزشتہ چند برسوں سے ڈپریشن کا شکار تھے۔ جو ان کی خود کشی کا باعٹ بنا۔ ماجد...
Read More » -
پاکستان کے احسن رمضان نے انڈر 21 ایشین اسنوکر چیمپئن شپ جیت لی۔
پاکستان کے احسن رمضان نے انڈر 21 اسنوکر چیمپئن شپ جیت لی۔ پاکستان کے کیوئسٹ احسن رمضان نے فائنل میں ایران کے میلاد کو شکست دے کر انڈر 21 اسنوکر چیمپئن شپ اپنے نام کی۔ حتمی معرکے میں قومی کیوئسٹ...
Read More » -
ورلڈ پروفیشنل بلیئرڈز اینڈ سنوکرایسوسی ایشن نے میچ فکسنگ کے الزام میں 10 کھلاڑیوں کو سزائیں دی ہیں
ورلڈ پروفیشنل بلیئرڈز اینڈ سنوکرایسوسی ایشن (ڈبلیو پی بی ایس اے) کی جانب سے میچ فکسنگ کے الزام میں 10 کھلاڑیوں کو سزائیں دی گئی ہیں، جن میں چین کے 2کھلاڑی لیانگ وینبو اور لی ہانگ پرتاحیات پابندی...
Read More » -
محمد بلال کے انتقال پر خیبر پختونخواہ بلیئرڈ اینڈ سنوکر ایسوسی ایشن کی طرف سے اظہار تعزیت
سنوکر کھلاڑی محمد بلال کے انتقال پر خیبر پختونخواہ بلیئرڈ اینڈ سنوکر ایسوسی ایشن کی طرف سے اظہار تعزیت پشاور... خیبر پختونخواہ بلیئر اینڈ سنوکر ایسوسی ایشن کے سیکرٹری محمد فیصل نے محمد بلال کے...
Read More » -
پاکستان کے انٹرنیشنل اسنوکر کھلاڑی محمد بلال دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
کراچی: پاکستان کے انٹرنیشنل اسنوکر کھلاڑی محمد بلال دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے محمد بلال نے قطر میں ایشین 10ریڈ چیمپئن شپ 2018 میں جیتی آئی بی ایس ایف ورلڈ اسنوکر 2019کا ٹائٹل جیتنے والی...
Read More »