دیگر سپورٹس
-
چیلسی کو خریدنے کے لیے 4 اعشاریہ 25 بلین پاونڈ کی بولی
انگلش فٹ بال کلب چیلسی کو خریدنے کے لیے 4 اعشاریہ 25 بلین پاونڈ کی بولی سامنے آگئی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق برطانوی تاجر سر جم ریٹکلف نے چیلسی کو خریدنے کیلیے اتنی بڑی بولی لگائی ہے۔چیلسی کے مالک نے...
Read More » -
ایسٹوریل اوپن،ڈبلز مقابلے کے کوارٹر فائنل میں اعصام الحق کو شکست
پاکستانی ٹینس سٹار اعصام الحق اور ان کے جوڑی دار الیگزینڈر نیڈو ویسوف ایسٹوریل اوپن ڈبلز مقابلوں کے کوارٹر فائنل میں شکست کے بعد ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئے، پرتگال میں جاری ایسٹوریل اوپن مینز ڈبلز...
Read More » -
دورہ یورپ، پاکستان ہاکی ٹیم کو بیلجیئم سے بھی شکست
دورہ یورپ کے تیسرے میچ میں بیلجیئم نے پاکستان کو ایک کے مقابلے میں پانچ گول سے ہرادیا.تفصیلات کے مطابق دورہ یورپ کے دوران بیلجیئم ہاکی ٹیم نے پاکستان ہاکی ٹیم کو 1-5 سے شکست دے دی. کھیل کے پہلے...
Read More » -
ویٹ لفٹرز کے ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے پر پاکستان کو پابندی کا سامنا
ویٹ لفٹرز کے ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے پر پاکستان کو پابندی کا سامنا ہے، ایک رپورٹ کے مطابق پاکستان کے 6 ویٹ لفٹرز پر ڈوپنگ کی خلاف ورزی کا الزام ہے، ان میں اولمپیئن ویٹ لفٹر طلحہ طالب بھی شامل ہیں۔رپورٹ...
Read More » -
رمضان انٹرڈسٹرکٹ کبڈی ٹورنامنٹ کافائنل پشاور نے جیت لیا
رمضان انٹرڈسٹرکٹ کبڈی ٹورنامنٹ کافائنل پشاور کی ٹیم نے جیت لیا،فائنل میچ میں چارسدہ کی ٹیم کو ایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد ہرا کر ٹرافی اپنے نام کر نے میں کامیاب ہوگئی،ڈائریکٹریٹ آف سپورٹس خیبر...
Read More » -
رمضان فٹ بال چیلنج کپ ملک سعد فٹبال کلب نے اپنے نام کرلیا
ڈائریکٹر یٹ آف سپورٹس خیبر پختونخوا کے زیر اہتمام منعقدہ رمضان فٹ بال چیلنج کپ ملک سعد فٹبال کلب نے اپنے نام کرلیا،طہماس فٹ بال سٹیڈیم پشاورمیں کھیلے گئے فائنل میچ میں ایک سنسنی خیز اور اعصاب شکن...
Read More » -
پنجاب سپورٹس بورڈ رگبی کے بین الاقوامی ایونٹ کی میزبانی کریگا
ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب جاوید چوہان نے کہا ہے کہ سپورٹس بورڈ پنجاب رگبی کے انٹرنیشنل ایونٹ کی میزبانی کرے گا، جمعرات کے روز اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ سپورٹس بورڈ پنجاب اور پاکستان رگبی...
Read More » -
ریکارڈ یافتہ مارشل آرٹس کھلاڑی راشد نسیم کمانڈوز کو تربیت دینگے
ممتاز پاکستانی مارشل آرٹس کھلاڑی محمد راشد نسیم نے ڈی آئی جی سکیورٹی اینڈ ایمرجنسی سروسز ڈویژن ڈاکٹر مقصود احمد سے ملاقات کی اور ایس ایس یو کمانڈوز کو مارشل آرٹس کی مختلف ٹیکنیکس کی تربیت دینے کے...
Read More » -
بھارت میں مسلمانوں کیساتھ انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر جرمن فٹبالر بھی بول پڑے
جرمنی کے سٹار فٹبالر میسوت اوزل نے بھارت میں مسلمانوں کے ساتھ انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر مودی حکومت پر کڑی تنقید کی ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق جرمن فٹبالر نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر...
Read More » -
روس سے آئس ہاکی ورلڈ کپ کی میزبانی واپس لے لی گئی
یوکرین پر حملے کے باعث روس سے آئس ہاکی ورلڈ کپ کی میزبانی واپس لے لی گئی۔انٹرنیشنل آئس ہاکی فیڈریشن نے اپنے اعلامیے میں کہا ہے کہ یوکرین پر حملے کے سبب روس2023 میں ہونے والی ورلڈ چیمپئن شپ کی...
Read More »