دیگر سپورٹس
-
مراکش اوپن ٹینس ٹورنامنٹ، اعصام الحق نے ڈبلز کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی
پاکستان کے ٹینس سٹار اعصام الحق نے مراکش اوپن ٹینس کے ڈبلز مقابلوں میں قازقستان کے ٹینس اسٹار کے ساتھ سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔رپورٹ کے مطابق اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے کانٹے دار مقابلوں کا سلسلہ مراکش...
Read More » -
چارلسٹن اوپن کا ٹائٹل بلینڈا نے جیت لیا
سوئٹزر لینڈ کی ٹینس کھلاڑی اولمپکس چیمپئن بلینڈا بینسک نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے چارلسٹن اوپن کے فائنل میں تیونس کی اونس جبیر کو شکست دیدی، بلینڈا نے یہ مقابلہ چھ ایک، پانچ سات اور چھ چار...
Read More » -
امریکی باکسر ریان گارسیا کی شاندار جیت
امریکی باکسر ریان گارسیا نے شاندار مکے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے گھانا کے باکسر ایمانوئل ٹیگو کو پوائنٹس پر شکست دیدی، یہ ان کی پندرہ ماہ کے دوران پہلی فائٹ تھی، اس کامیابی کے بعد امریکا کے باکسر...
Read More » -
میچ ہارنے کا غصہ، رونالڈو نے مداح کا فون توڑ ڈالا
معروف فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ ایک مداح کا فون غصے میں توڑ رہے ہیں، ویڈیو شیئر کرنے والے نے کیپشن میں لکھا ہے کہ رونالڈو نے ایورٹن کیخلاف میچ میں ایک صفر سے...
Read More » -
آسڑیلین گراں پری کار ریس چارلس لیکرک نے جیت لی
مناکو سے تعلق رکھنے والے فارمولا ون کار ڈرائیور چارلس لیکرک نے آسڑیلین اوپن گراں پی فارمولا ون کار ریس جیت لی ہے، میکس ورسٹاپن گاڑی میں تکنیکی خرابی آنے کی وجہ سے انہیں ریس سے دستبردار ہونا پڑا ،...
Read More » -
طلحہ طالب سمیت دو پاکستانی ویٹ لفٹرز کے ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے کی اطلاعات
غیر مصدقہ اطلاعات کے مطابق جمعہ کے روز اولمپیئن طلحہ طالب سمیت دو پاکستانی ویٹ لفٹرز کے انٹرنیشنل ٹیسٹنگ ایجنسی (آئی ٹی اے) کے ڈوپ ٹیسٹ میں نمونے مثبت آ گئے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق حال ہی میں...
Read More » -
یورپا فٹبال لیگ، ویسٹ ہم اور لیون کا مقابلہ برابر
یورپا فٹبال لیگ میں ویسٹ ھم کی ٹیم نے عمدہ کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے دس کھلاڑیوں کے باوجود پہلے کوارٹر فائنل میں لیون کی ٹیم کے ساتھ میچ برابر کھیل کر سیمی فائنل مرحلے تک رسائی کی امیدیں برقرار...
Read More » -
برطانوی باکسر گلال یافائی دوسری پروفیشنل فائٹ کیلئے تیار
ٹوکیو اولمپکس میں برطانیہ کیلئے باکسنگ میں طلائی تمغہ جیتنے والے باکسر گلال یافائی رواں ماہ کے آخر میں نیویارک میں پروفیشنل مقابلے کیلئے پورٹوریگو کے باکسر میگوئل کارٹاجینا کیخلاف رنگ میں اتریں...
Read More » -
سیمونا ہیلپ پیٹرک کو اپنا کوچ مقرر کرنے کی خواہشمند
رومانیہ کی ٹینس کھلاڑی سیمونا ہیلپ اس بات کی خواہشمند ہیں کہ وہ ٹریننگ کیلئے پیٹرک موراتوگلو کو کل وقتی کوچ مقرر کرینگی، یاد رہے کہ پیٹرک موراتوگلو امریکی ٹینس کھلاڑی سرینا ولیمز کی 2012 سے...
Read More » -
فرانسیسی ٹینس کھلاڑی جوولفریڈ سونگا نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
فرانس سے تعلق رکھنے والے ٹینس کھلاڑی جو ولفریڈ سونگا نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے، اپنے ایک جاری بیان میں ان کا کہنا ہے کہ وہ رواں سال ہونے والے فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے بعد کھیل سے ریٹائرمنٹ...
Read More »