کراٹے
-
خواتین کراٹے ٹیم کا ایران میں منعقد انٹرنیشنل نوروز گیمز میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ
پشاور (سپورٹس رپورٹر) پاکستان کی خواتین ٹیم نے ایران میں ہونے والی پہلی انٹرنیشنل نوروز گیمز برائے خواتین کراٹے ایونٹ میں شاندار کارکردگی کامظاہرہ کرتے ہوئے پانچ میڈلز جیت کر دوسری پوزیشن حاصل کی،...
Read More » -
14ویں قومی جو-جِتسو چیمپئن شپ 2023 ملتوی
ملک میں امن و امان کی موجودہ صورتحال اور سیاسی بحران اور حفاظتی خدشات کے پیش نظر 17 سے 19 مارچ تک پشاور میں ہونے والی 14ویں قومی جو جٹسو چیمپئن شپ کو پاکستان جو جٹسو فیڈریشن کی انتظامیہ نے ملتوی...
Read More » -
جاپان کراٹے ایسوسی ایشن پاکستان کی نئی تنظیم کا قیام
گزشتہ دنوں جاپان کراٹے ایسوسی ایشن پاکستان کا اہم اجلاس ماسٹر کاتسو توشی شینا ٹیکنیکل ڈائریکٹر JKA ہیڈ کورٹر جاپان کی صدارت میں منعقد ہوا۔اجلاس میں جاپان سے آئے ہوئے کراٹے ماسٹر کاندہ اسامو...
Read More » -
14ویں قومی جوجٹسو چیمپئن شپ 17 مارچ سے پشاور میں شروع ہوگی
پاکستان جو جٹسو فیڈریشن-پی جے جے ایف کے جنرل سیکرٹری طارق علی نے کہا کہ 14ویں قومی جوجٹسو چیمپئن شپ 17 مارچ سے پشاور میں شروع ہوگی ''ہم جوجٹسوکے میدان میں ہمیشہ پاکستان کا پرچم بلند رکھنا چاہتے...
Read More » -
منشیات کے خلاف فل کنٹیکٹ کراٹے کے شاندار مقابلے اختتام پذیر ہو گئے
خیبر پختون خوا فل کنٹیکٹ کراٹے ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام پی ڈی اے پشاور کے تعاون سے گلستان ہزار خوانی میں پار ک رنگ روڈ میں منقعد ہوئے جس میں بچوں نے کراٹے اسمبلی ،پنچیز،بلاکس،چاپس ککس،سیلف ...
Read More » -
پشاور کے سابق انٹر نیشنل کراٹے کھلاڑی فضل حسین خلیل نے ورلڈ کراٹے فیڈریشن کے ایکریڈیٹ کوچ بن گئے
خیبر پختو نخواسے تعلق رکھنے والے کراٹے کے سابق انٹر نیشنل کھلاڑی فضل حسین خلیل نے ورلڈ کراٹے فیڈریشن کے ایکریڈیٹ کوچ بن گئے،انہوں نے دوبئی میں یوتھ لیگ کے دوران ایکریڈیٹ کوچنگ کورس کیا۔سکواش...
Read More » -
پاکستان رینجرز کے محمد ہارون نے یو اے ای میں تائیکوانڈو مقابلوں میں برائونز میڈل جیت لیا
پاکستان رینجرز پنجاب کے سب انسپکٹر محمد ہارون خان نے متحدہ عرب امارات میں منعقدہ تائیکوانڈو مقابلوں میں برائونز میڈل حاصل کرکے ملک کا نام روشن کیا. ٹورنامنٹ میں دنیا بھر سے 60 ممالک نے حصہ...
Read More » -
الفجیرہ اوپن انٹرنیشنل تائیکوانڈو چیمپئین شپ میں پاکستان نے تین تمغے جیت لیے
متحدہ عرب امارات کی ریاست فجیرہ میں جاری دسویں الفجیرہ اوپن انٹرنیشنل تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں پاکستانی کھلاڑیوں نے کانسی کے تین تمغے جیت لیے فجیرہ مارشل آرٹس کلب (FMAC) کے زیر اہتمام منعقدہ ایونٹ...
Read More » -
پہلی نیشنل بلائنڈ فٹبال اینڈ جوڈو چیمپئن شپس کا 10فروی سے آغاز
کراچی (اسپورٹس رپورٹر)بینائی ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام پہلی نیشنل بلائنڈ فٹبال اینڈ جوڈو چیمپئن شپ کراچی میں کھیلی جائیں گی جو کہ انٹر نیشنل سیریز اور ورلڈ بلائنڈ گیمز کے سلسلے کی تیاریوں کا...
Read More » -
وقار الیاس خان پاکستان جوجٹسو فیڈریشن کے صدر اور طارق علی جنرل سیکرٹری منتخب ہوگئے۔
پاکستان جو جیتسو فیڈریشن (PJJF) کے انتخابات نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہور کے کانفرنس روم میں تین رکنی سکروٹنی کمیٹی کے تحت منعقد ہوئے (PJJF آئین کے آرٹیکل 17.1.6 کے مطابق) نے نامزدگیوں کی جانچ پڑتال کی...
Read More »