سندھ پریمیئر لیگ نے الحیات گروپ کو سیزن 1 کے لیے گولڈ اسپانسر بنانے کا اعلان کر دیا صوبائی وزیر بلدیات کا سندھ حکومت کی جانب سے ہر ممکن تعاون کی یقین دھانی سندھ پریمئیر لیگ ایک گلوبل ٹی ٹوئنٹی کرکٹ لیگ ہے جس کا مقصد سندھ کے نوجوان کرکٹرز خاص طور پر اندرون سندھ کے کرکٹرز ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
“معزز بلوچستان ہائی کورٹ کے احکامات کی خلاف ورزی”
“معزز بلوچستان ہائی کورٹ کے احکامات کی خلاف ورزی” عنایت خان اچکزئی اسپورٹس ایکٹوسٹ 18 اگست 2012 کو بلوچستان ہائی کورٹ کےاس وقت کے چیف جسٹس جناب قاضی فائز عیسی نے C.P No.242/2014 میں ایوب سٹیڈیم کوئٹہ کی زمین پر قبضے کے خلاف تفصیلی فیصلہ جاری کیا لیکن آج معزز عدالت کے اس فیصلے کی خلاف ورزی کی جارہی ...
مزید پڑھیں »مجھے یقین ہے میں بہت جلد ٹیم میں واپسی کرونگا ; احمد شہزاد
احمد شہزاد نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ میں کرس گیل نہیں ہوں، میں چھے گیندوں پرچھے چھکے نہیں مارسکتا،میری سٹرنتھ ٹی ٹونٹی کھلاڑیوں سے مختلف ہے۔ ٹی ٹونٹی میں پاور ہٹنگ بہت زیادہ ہے،دنیا میں ایسا نہیں ہے کہ احمد شہزاد فری ہے تو اسے لیگ میں لے لو۔ میرے جیسے کھلاڑی کو اپنے ملک کی ...
مزید پڑھیں »پی ایس ایل چیمپئنز لاہورقلندرزنے ڈربن فرنچائز کو خریدلیا
پی ایس ایل چیمپئنز لاہورقلندرزنے ڈربن فرنچائز کو خریدلیا ہرارے (خصوصی رپورٹ) پاکستانی دنیا میں ہرجگہ کامیابی کے جھنڈے گاڑھتے نظرآرہے ہیں یہ جہاں جاتے ہیں ترقی کی داستانیں چھوڑآتے ہیں پاکستانی فرنچائز اور پاکستان سپرلیگ چیمیپئن لاہور قلندر اب زیم ایفرو ٹی 10 کے افتتاحی ایڈیشن میں بھی ایکشن میں نظر آئے گی کیونکہ اس نے اس لیگ ...
مزید پڑھیں »ایمرجنگ ویمنز ایشیا کپ : دونوں سیمی فائنل بارش سے متاثر
ایمرجنگ ویمنز ایشیا کپ : دونوں سیمی فائنل بارش سے متاثر، اب یہ میچ کل ریزرو ڈے میں کھیلے جائیں گے ایمرجنگ ویمنز ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں پاکستان ایمرجنگ اور بنگلہ دیش کے درمیان سیمی فائنل پیر کے روز گیلی آؤٹ فیلڈ کے سبب نہیں کھیلا جاسکا ۔ اس سے قبل انڈیا اے اور سری ...
مزید پڑھیں »ایس پی ایل ایک اچھا پلیٹ فارم ثابت ہوگا ; جاوید میاں داد
سندھ پریمئر لیگ سے خطاب میں جاوید میاں داد کا کہنا تھا کہ خواہش تھی کہ سندھ میں کرکٹ ترقی کرے، ایس پی ایل ایک اچھا پلیٹ فارم ثابت ہوگا، معاشی مشکلات کے باعث کرکٹر مشکلات کا شکار ہیں، کھیل کی وجہ سے نوجوان برائیوں سے دور رہتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بچوں کے لئے کھیل بہت ضروری ...
مزید پڑھیں »جنوبی افریقا کی ویمن کرکٹ ٹیم ستمبر میں پاکستان کا دورہ کرے گی
جنوبی افریقا کی ویمن کرکٹ ٹیم ستمبر میں 6 میچز کے لیے پاکستان کا دورہ کرے گی، جو جنوبی افریقی ویمن کرکٹ ٹیم کا کسی بھی فارمیٹ کے لیے پاکستان کا پہلا دورہ ہو گا۔ پاکستان اور جنوبی افریقا کی ویمن کرکٹ ٹیم کے درمیان 6 میچز کی سیریز کراچی میں یکم سے 14 ستمبر تک ہو گی، ...
مزید پڑھیں »پاکستانی کرکٹرزحج کی سعادت حاصل کرنے سعودی عرب پہنچنا شروع
پاکستانی کرکٹرزحج کی سعادت حاصل کرنے سعودی عرب پہنچنا شروع بابر اعظم، محمد رضوان، افتخار احمد، فہیم اشرف اور فخر زمان حج کی سعادت حاصل کریں گے۔ اس مبارک سفر میں محمد رضوان اپنی والدہ اور اہلیہ کے ہمراہ ہیں جبکہ بابر اعظم اپنی والدہ کے ہمراہ آئے ہیں ۔ ذرائع کے مطابق بابر اعظم اور محمد ...
مزید پڑھیں »ذکا اشرف پی سی بی کے نئے چیئرمین بنیں گے ; وفاقی وزیر احسان مزاری
ذکا اشرف پی سی بی کے نئے چیئرمین بنیں گے۔ وفاقی وزیر احسان مزاری کا کہنا ہے کہ 20جون کو ذکا اشرف پی سی بی کے نئے چیئرمین بنیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر کا کہنا ہے کہ نجم سیٹھی کے عہدے کی مدت 20جون کو ختم ہو جائے گی، اب توسیع نہیں ہو گی۔ مدت ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ ; پاکستان چھٹے نمبرپر آگیا۔
آئی سی سی نےنئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی گئی۔ بھارت پہلےاور آ سٹریلیا دوسرے نمبر پر آگیا، پاکستان آئی آئی سی رینکنگ میں چھٹے نمبرپر آگیا۔ ٹیسٹ رینکنگ میں انگلینڈکی تیسری،جنوبی افریقہ چوتھی، نیوزی لینڈ کی پانچویں پوزیشن لاہور:سری لنکا ساتویں، ویسٹ انڈیز آ ٹھویں بنگلہ دیش نویں اور زمبابوے دسویں نمبر پر ہے
مزید پڑھیں »