فرانس کے فٹبالر رافیل ورانے نے 29 سال کی عمر میں انٹرنیشنل فٹبال سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا، فرانسیسی سٹار نے اپنے انسٹا اکاؤنٹ کے ذریعے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اپنے ایک پیغام میں 2018 کے فیفا ورلڈ کپ کی فاتح ٹیم کا حصہ رہنے والے فٹبالر نے لکھا کہ ’’ ...
مزید پڑھیں »فٹ بال
2027 کا فٹبال ایشیاء کپ سعودی عرب میں کھیلے جانے کی تصدیق
ایشین فٹبال کنفیڈریشن ( اے ایف سی ) نے 2027 کا فٹبال ایشیاء کپ سعودی عرب میں کھیلے جانے کی تصدیق کردی۔ماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اے ایف سی کے آفیشل اکاؤنٹ کے ذریعے 2027 کا فٹبال ایشیاء کپ سعودی عرب میں کھیلے جانے کی تصدیق کی گئی۔ ایشین فٹبال کنفیڈریشن کے مطابق ’’ ایشیاء ...
مزید پڑھیں »انگلش پریمیئر لیگ، 4 فروری کو آٹھ میچوں کا فیصلہ ہوگا
انگلش پریمیئر لیگ کے آئندہ میچز 4 فروری سے کھیلے جائیں گے جبکہ 4 فروری کو مزید 8 میچوں کا فیصلہ ہوگا۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق انگلش پریمیئر لیگ میں اب تک کھیلے گئے میچز کے بعد آرسنل کی ٹیم ٹیبل پر 50 پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر پر براجمان ہے۔ دفاعی چیمپئن مانچسٹر سٹی کی ٹیم 45 ...
مزید پڑھیں »بارسلونا کی ویمنز فٹبال نے نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
سپینش فٹبال کلب بارسلونا کی ویمنز ٹیم نے مسلسل 50 میچز میں کامیابی حاصل کر کے نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔رپورٹ کے مطابق ہیڈ کوچ جوناتن گرلڈیز کی سربراہی میں شاندار پرفامنس کا مظاہرہ کرنے والی بارسلونا کی ویمنز ٹیم سال 2019 کے بعد سے اپنے ہوم گرائونڈ پر ایک بھی میچ نہیں ہاری ہے۔ گزشتہ سیزن میں ...
مزید پڑھیں »نیشنل چیلنج کپ فٹبال ٹورنامنٹ، کے آر ایل کی بڑی جیت
پاکستان فٹبال فیڈریشن کے زیر اہتمام کھیلے جانے والے نیشنل چیلنج کپ 2023 کے افتتاحی روز کے آر ایل ، پاکستان نیوی اور پاک افغان چمن نے اپنے اپنے میچز میں کامیابی حاصل کر لی۔پی ایف ایف کے مطابق کے آر ایل نے پی او ایچ واہ ، پاکستان نیوی نے پولیس اور پاک افغان چمن نے نمسو ایف سی ...
مزید پڑھیں »انگلش پریمیئر لیگ، دفاعی چیمپئن مانچسٹر سٹی اور آرسنل کی کامیابیاں
دفاعی چیمپئن مانچسٹر سٹی اور آرسنل نے انگلش پریمیئر لیگ میں اپنے اپنے میچز جیت لئے، مانچسٹر سٹی نے وولور ہیمپٹن وانڈررز اور آرسنل نے مانچسٹر یونائیٹڈ کے خلاف کامیابی سمیٹی۔اتحاد سٹیڈیم مانچسٹر میں کھیلے گئے لیگ کے اہم میچ میں دفاعی چیمپئن مانچسٹر سٹی نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے حریف وولور ہیمپٹن وانڈررز کو باآسانی 0-3 گول سے ...
مزید پڑھیں »آل سٹاررسپر لیگ اسلام آباد میں شروع ہوگئی
اسلام آباد(سپورٹس رپورٹر)آل سٹاررسپر لیگ اسلام آباد میں شروع ہوگئی چاروں صوبوں سمیت آزاد کشمیر کی ہینڈی کیپ کرکٹ ٹیمز پر مشتمل لیگ کے افتتاحی دومیچز شالیمار اور مرغزار کرکٹ گراؤندز میں منعقدہوئے خیبر پختونخواہ وارئیرز اور کشمیر جانبازمیچز کی فاتح قرارپائی کنگڈم گروپ کے چیئرمین غلام حسین شاہدافتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی تھے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ...
مزید پڑھیں »کرسٹیانو رونالڈو نے سعودی عرب کی فٹبال لیگ میں ڈیبیو کر لیا
پرتگال کے مشہور فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے سعودی عرب کی فٹبال لیگ میں ڈیبیو کر لیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی پرو لیگ میں کرسٹیانو رونالڈو نے النصر کی نمائندگی کی۔ریاض میں کنگ سعود یونیورسٹی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں کرسٹیانو رونالڈو کوئی گول نہ کر سکے تاہم ان کی ٹیم نے ایک صفر سے میچ جیتا۔ ...
مزید پڑھیں »قومی ویمنز فٹبال ٹیم وطن واپس پہنچ گئی
سعودی عرب میں منعقدہ 4 ملکی ویمنز فٹبال ٹورنامنٹ کھیلنے کے بعد قومی ٹیم پاکستان واپس پہنچ گئی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان فٹبال فیڈریشن کے حکام نے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ لاہور پر قومی ٹیم کا استقبال کیا جبکہ اس موقع پر چیئرمین نارملائزیشن کمیٹی ہارون ملک اور دیگر ارکان بھی موجود تھے۔ہارون ملک نے رواں سال کے پہلے ایونٹ ...
مزید پڑھیں »عربین گلف کپ فٹبال ٹورنامنٹ عراق نے جیت لیا
عربین گلف فٹبال کپ کے فائنل میں عراق نے عمان کو 2-3 سے شکست دے کر ایونٹ کا ٹائٹل جیت لیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بصرہ میں کھیلے گئے عربین گلف فٹبال کپ کے فائنل معرکے میں فاتح ٹیم کے مڈفیلڈر ابراہم نے کھیل کے 24 ویں منٹ میں پہلا گول کر کے ٹیم کو برتری دلائی جس کے 10 منٹ ...
مزید پڑھیں »