پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین پانچ میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ٹرافی کی تقریب رونمائی ہوئی۔ پاکستان ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور کیوی ٹیم کے کپتان ٹام لیتھم نے شرکت کی۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کل رات پہلے سیریز کا پہلا ٹی ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
شائقین کو اچھی کرکٹ دیکھنے کو ملے گی۔ نیوزی لینڈ کپتان ٹام لیتھم
نیوزی لینڈ ٹیم کے کپتان ٹام لیتھم کا کہنا ہے کہ پاکستان کے پاس کوالٹی فاسٹ بولرز ہیں جن کا سامنا کرنے کے لیے تیار ہیں۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ میچوں کی سیریز کا پہلا ٹی 20 میچ کل لاہور میں کھیلا جائے گا، میچ سے قبل کیوی کپتان ٹام لیتھم نے میڈیا سے گفتگو کرتے ...
مزید پڑھیں »پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ میچوں کی ٹی 20 سیریز کا آغاز کل سے لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں ہوگا۔
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ میچوں کی ٹی 20 سیریز کا آغاز کل سے لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں ہوگا۔ قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے پہلے ٹی 20 میچ سے قبل میڈیا سے گفتگو کی جہاں ان سے اوپننگ جوڑی میں تبدیلی سے متعلق سوال کیا گیا۔ بابر اعظم نے کہا کہ اوپننگ جوڑی میں ...
مزید پڑھیں »محمد رضوان نے رمضان کے تیسرے عشرے کے آغاز پر مسجد میں خطاب
قومی ٹیم کے معروف بلے باز محمد رضوان نے رمضان کے تیسرے عشرے کے آغاز پر مسجد میں خطاب کیا، جس میں انہوں نے اللہ تعالیٰ پر پختہ یقین پر بات کی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وائرل ویڈیو میں محمد رضوان کو مسجد میں کھڑے خطبہ دیتے دیکھاجا سکتاہے اس موقع پر مسجد میں شاہین ...
مزید پڑھیں »نیوزی لینڈ کے اسپنر ایش سودھی لاہور آمد پر بہت پرجوش ہونے کی وجہ بتا دی
“To be here is very special” – Ish Sodhi shares his family connection with Lahore #PAKvNZ pic.twitter.com/2c38Rh00Pb — BLACKCAPS (@BLACKCAPS) April 12, 2023 نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کی طرف سے جاری کردہ ویڈیو مین ایش سودھی کہتے ہیں کہ اپنے دادا دادی کے شہر آکر بہت اچھا لگا جو تقسیم سے پہلے لاہور میں رہتے تھے۔ کیوی کرکٹر کا ...
مزید پڑھیں »پاکستان پہنچنے والی نیوزی لینڈ ٹیم کی سیکیورٹی کے لیے رینجرز تعینات کرنے کا فیصلہ ۔
ون ڈے اور ٹی 20 سیریز کھیلنے کے لیے پاکستان پہنچنے والی نیوزی لینڈ ٹیم کی سیکیورٹی کے لیے رینجرز تعینات کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اسلام آباد انتظامیہ، پولیس نے مہمان ٹیم کے لیے اعلیٰ سطح سیکیورٹی کے لیے کام شروع کردیا ہے، انتظامیہ نے وزارت داخلہ کو خط لکھا ہے جس میں 300 رینجرز اہلکار ...
مزید پڑھیں »36ویں کراچی جیم خانہ عمر ایسوسی ایٹس ٹرافی کے چوتھےکوارٹر فائنل میچ میں گرئینو سیمکس نے کراچی جیمخانہ کو 7وکٹوں سے شکست دیکر سیمی فائنل میں پہنچ گئی،
36ویں کراچی جیم خانہ عمر ایسوسی ایٹس ٹرافی کے چوتھےکوارٹر فائنل میچ میں گرئینو سیمکس نے کراچی جیمخانہ کو 7وکٹوں سے شکست دیکر سیمی فائنل میں پہنچ گئی ،شہزر محمد مین آف دی میچ قرار پائے،جمعہ کو پہلا سیمی فائنل عمر سی سی اور اشفاق میموریل کے مابین کھیلا جائیگا، کراچی جیم خانہ گراؤنڈ پر ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ ...
مزید پڑھیں »بی پی ایل میں کومیلا وکٹورینز کی مالکن نفیسہ کمال نے پی ایس ایل میں فرنچائز خریدنے میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے
بنگلہ دیشی صحافی فہیم رحمان کا کہنا ہے کہ بنگلہ دیش پریمئیر لیگ (بی پی ایل) میں کومیلا وکٹورینز کی مالکن نفیسہ کمال نے پی ایس ایل میں فرنچائز خریدنے میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے تاہم اس حوالے سے کوئی پیشرفت نہیں ہوئی ہے۔ نفیسہ کمال ماضی میں بھی بنگلہ دیش کے علاوہ اپنی فرنچائز کو دیگر ممالک ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی نے ٹی 20 کی رینکنگ جاری کردی .
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوینٹی پلیئرز رینکنگ جاری کردی ہے۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ ٹی 20 رینکنگ کے مطابق بابر اعظم اور محمد رضوان نمبر ون بیٹر سوریا کمار یادیو کے قریب آگئے ہیں۔ بھارت کے جارح مزاج بیٹر سوریا کمار یادیو 906 ریٹنگ پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر پر براجمان ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ کے آٹھویں ایڈیشن میں جُوا کمپنیوں کے خلاف درخواست پر فریقین کو نوٹسز جاری
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آٹھویں ایڈیشن میں جُوا کمپنیوں کے خلاف درخواست پر فریقین کو نوٹسز جاری کردیئے گئے۔ پشاور ہائیکورٹ میں پی ایس ایل کے آٹھویں سیزن میں شریک جُوا کمپنیوں کی تشہیر کے خلاف درخواست پر جسٹس محمد ابراہیم خان اور جسٹس وقار احمد پر مشتمل 2 رکنی بنچ نے سماعت کی اور دیگر ...
مزید پڑھیں »