سابق ٹیسٹ کرکٹر عاقب جاوید کا کہنا ہے کہ حکومت کی تبدیلی سے بورڈ کا چیئرمین بھی تبدیل ہوتا ہے، عمران خان کی حکومت کے بعد رمیز راجہ کو خود چلے جانا چاہیے تھا۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عاقب جاوید نے کہا کہ سابق چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ کے دور میں ہر بندہ دکھی دکھائی دیا۔عاقب ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
پی سی بی کی ڈائریکٹر ایچ آر عہدے سے الگ ہو گئیں
پاکستان کرکٹ بورڈ میں تبدیلی کا عمل جاری ہے، ڈائریکٹر ایچ آر سرینا آغا بھی عہدے سے الگ ہو گئیں۔ذرائع کے مطابق سرینا آغا گزشتہ روز بورڈ حکام سے الوداعی ملاقات کر کے گھر چلی گئیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ چیف میڈیکل افسر اور ڈائریکٹر این ایچ پی سی ندیم خان کی چھٹی کا بھی امکان ہے۔واضح رہے کہ 24 ...
مزید پڑھیں »خالی سٹیڈیم دیکھ کر پاکستان نیوزی لینڈ دوسرے ٹیسٹ میچ میں انٹری فری کرنے کا فیصلہ
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ سے متعلق بڑا فیصلہ کر لیا ہے۔پی سی بی نیدوسرے ٹیسٹ میچ کے دوران انٹری فری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔واضح رہے کہ پہلے ٹیسٹ کے دوران شائقین کا ٹرن آئوٹ بہت کم نظر آیا جس کے باعث انتظامیہ کو اسٹینڈز کو بھرنے کے لیے فوری اقدامات ...
مزید پڑھیں »بگ بیش لیگ، سڈنی تھنڈرز نے برسبین ہیٹ کو شکست دیدی
بگ بیش لیگ کے 17 ویں میچ میں سڈنی تھنڈر نے برسبین ہیٹ کو 10 وکٹوں سے شکست دے دی۔سڈنی میں کھیلے گئے میچ میں برسبین نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 121 رنز بنائے۔کولن منرو 43 اور جمی پیٹرسن 27 رنز بنا کر ٹیم میں نمایاں ...
مزید پڑھیں »ایم آئی ایمریٹس نےILT20 کے افتتاحی سیزن کے لیے پانچ نئے کھلاڑیوں کا چناو کر لیا
ایم آئی ایمرٹس نے نوجوان ٹیلنٹ کو اپنی ٹیم کا حصہ بناتے ہوئے پانچ کھلاڑیوں لورکن ٹکر (آئرلینڈ)، میک کینی کلارک (ویسٹ انڈیز)، ڈینیئل موسلی (انگلینڈ)، تھامس لیمونبی (انگلینڈ) اور کریگ اوورٹن (انگلینڈ) سے ساتھ معاہدہ طے پا گیا ہے جو افتتاحی سیزن کی ٹیم میں شامل ہوں گے۔ ان میں لورکن ٹکرکا تعلق آئرلینڈسے ہے 26 سالہ بلے باز ...
مزید پڑھیں »کراچی ٹیسٹ، کیویز کا بھرپور جواب، لیتھم اور ولیمسن کی سنچریاں
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے کراچی میں جاری پہلے ٹیسٹ میچ کیتیسرے روز کھیل کے اختتام تک نیوزی لینڈ کی ٹیم نے پاکستان کی پہلی اننگز کے سکور 438 رنز تمام کھلاڑی آئوٹ کے جواب میں چھ وکٹوں کے نقصان پر 440 رنز بنا کر دو رنز کی برتری حاصل کرلی ہے، جس ...
مزید پڑھیں »پی سی بی کا رمیز راجہ کے نجم سیٹھی کیخلاف بیانات پر مایوسی کا اظہار
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سابق چیئرمین رمیز راجا کے بیان پر ردعمل دے دیا اور نجم سیٹھی پر لگائے گئے الزامات کی تردید کردی۔سابق چیئرمین پی سی بی کی جانب سے بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی کے خلاف لگائے گئے الزامات کی تردید کردی ہے۔پی سی بی نے رمیز راجا کی جانب سے نجم ...
مزید پڑھیں »پاکستان کپ میں سینٹرل پنجاب بلوچستان اور سدرن پنجاب کی فتوحات
کراچی میں جاری پاکستان کپ کا نواں راؤنڈ مکمل ہوگیا ہے. منگل کے روز کھیلے گئے راؤنڈ میچز میں سینٹرل پنجاب، بلوچستان اور سدرن پنجاب نے اپنے اپنے میچز جیت لیے ہیں.یو بی ایل اسپورٹس کمپلیکس کراچی میں کھیلے گئے میچ میں بلوچستان نے حارث سہیل، عبدالواحد بنگلزئی، عمران بٹ اور حسیب اللہ کی نصف سنچریوں کی بدولت ناردرن کو ...
مزید پڑھیں »کراچی ٹیسٹ، کھانے کے وقفے تک نیوزی لینڈ کے دو وکٹوں پر 245 رنز
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے کراچی میں جاری پہلے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز کھانے کے وقفے تک نیوزی لینڈ کی ٹیم پاکستان کے پہلی اننگز کے سکور کے جواب میں دو وکٹوں کے نقصان پر 245 رنز بنا لئے ہیں اور اسے پہلی اننگز کا خسارہ پورا کرنے کیلئے مزید 193 رنز ...
مزید پڑھیں »قومی خواتین کرکٹ ٹیم کا قذافی سٹیڈیم میں انٹرا سکواڈ ٹی ٹوئنٹی میچ
قومی خواتین کرکٹ ٹیم کا قذافی اسٹیڈیم لاہور میں انٹرا اسکواڈ ٹی ٹوئنٹی میچ،انٹرا اسکواڈ میچ میں پی سی بی وائٹس کی قیادت ندا ڈار جبکہ پی سی بی بلیوز کی کپتانی بسمہ معروف نے کی،پی سی بی وائٹس نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں چھ وکٹوں کے نقصان پر 126 رنز بنائے،کپتان ندا ڈار نے 42 ...
مزید پڑھیں »