انگلش کرکٹ کائونٹی گلوسٹر شائر نے 2024 سیزن کے اختتام تک پاکستان کے سپنر ظفر گوہر کے ساتھ معاہدہ کرلیا ہے، ظفر گوہر نے گزشتہ سال کانٹی چیمئن شپ میں گلوسٹائر کی جانب سے شاندار بولنگ کرتے ہوئے نارتھمپٹن شائر کے خلاف میچ میں 10 وکٹیں حاصل کی تھیں۔انگلش کائونٹی گلوسٹر شائر کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
پاکستان کرکٹ ٹیم کا اسلام آباد میں پریکٹس سیشن
انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کا اسلام آباد کلب میں پریکٹس سیشن جاری ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے قومی ٹیم کی پریکٹس سیشن کی تصویر شئیر کی گئی ہے۔قومی کرکٹ ٹیم تین روز تک اسلام آباد کلب میں پریکٹس سیشن جاری رکھے گی، قومی کرکٹ ٹیم کی اسلام آباد کلب میں بیٹنگ بالنگ ...
مزید پڑھیں »قائد اعظم ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل کل سے قذافی سٹیڈیم لاہور میں شروع ہوگا
قائد اعظم ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل کل سے قذافی سٹیڈیم لاہور میں شروع ہوگا، فائنل نادرن پنجاب کی ٹیم کا مقابلہ سندھ کی ٹیم کے ساتھ ہوگا، نادرن پنجاب کی ٹیم ڈومیسٹک کرکٹ سسٹم میں تبدیلی کے بعد تیسری مرتبہ فائنل میں پہنچی ہے گزشتہ دو بار اسے فائنل میں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا، سندھ کی ٹیم ...
مزید پڑھیں »ساوتھ افریقہ کے اینریچ نارٹجے ابوظبی ٹی ٹین کے دوسرے دن ڈیبیوکریں گے
متحدہ عرب امارات میں ٹی ٹین کا آغاز ہو چکا ہے جس میں آٹھ ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں اس ٹورنمنٹ میں دنیا ئے کرکٹ کے معروف کھلاڑی شامل ہیں ۔ ساو¿تھ افریقہ کے کھلاڑی اینریچ نارٹجے لیگ کے دوسرے دن مورس ویل سیمپ آرمی کے طرف سے بنگلہ ٹائیگرز کے خلاف کھیلیں گے ۔ اینریچ نارٹجے پہلی بار ابوظبی ...
مزید پڑھیں »بنگلادیش پریمیئر لیگ2023 میں کئی پاکستانی کرکٹرز بھی شامل
بنگلادیش پریمیئر لیگ2023 میں کئی پاکستانی کرکٹرز ایکشن میں نظر آئیں گے۔بدھ کو بی پی ایل کے ڈرافٹ مکمل ہوئے جس میں پاکستانی پلیئرز مختلف اسکواڈ میں شامل ہوگئے۔رپورٹس کے مطابق شاہین آفریدی ، محمد رضوان ، حسن علی، ابرار احمد کو میلا وکٹورینز کا حصہ بن گئے جبکہ حیدر علی،محمد وسیم جونیئر،افتخار احمد اور عثمان قادر فارچون بریشل میں ...
مزید پڑھیں »قومی ٹیم میں نام نہ آنے پر فرسٹ کلاس کرکٹر محمد سعد ریٹائر
قومی ٹیم میں نام آنے کے انتظار میں تھک کر تجربہ کار فرسٹ کلاس کرکٹر محمد سعد نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ محمد سعد نے قذافی اسٹیڈیم میں قائداعظم ٹرافی کے میچ کے دوران ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کیا۔محمد سعد کے اچانک فیصلے سے ساتھی کھلاڑی بھی حیران رہ گئے۔فرسٹ کلاس کرکٹر نے آخری میچ سینٹرل پنجاب کی جانب سے سدرن ...
مزید پڑھیں »لاہور ہائیکورٹ میں بابر اعظم کی درخواست پر سماعت
لاہور ہائی کورٹ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی درخواست پر سماعت ہوئی۔کرکٹر بابراعظم نے اپنیخلاف مقدمہ درج کرنے کے عدالتی فیصلے کیخلاف درخواست دائر کر رکھی ہے۔جسٹس محمد وحید خان نے بابر اعظم کی درخواست پر سماعت کی اور عدالت نے وکلا کو آئندہ سماعت پر دلائل کے لیے طلب کرلیا ہے۔لاہور ہائی کورٹ نے ...
مزید پڑھیں »پاکستان انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان
پاکستان انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان کردیاگیا۔مجموعی طور پر 7 امپائرز پر مشتمل آفیشلز کا پینل ترتیب دیاگیاہے جس میں احسن رضا، آصف یعقوب اور راشد ریاض بھی میچ آفیشلز کا حصہ ہیں۔ راولپنڈی اور کراچی ٹیسٹ میں جو ولسن اور احسن رضا فیلڈ امپائرنگ کے فرائض سر انجام دیں گے جب کہ ماریس ایراسمس ...
مزید پڑھیں »بابر نے نئی تصویر شیئر کردی، مداحوں کو پسند آگئی
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی جانب سے شیئر کی گئی نئی تصویر فوراً ہی مداحوں کو پسند آگئی۔ بابر اعظم نے اپنے سوشل میڈیا اکائونٹس پر اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ نیلے آسمان کے نیچے آرام۔کپتان کی اس تصویر کو ٹوئٹر پر کچھ ہی دیر میں 18ہزار سے زائد بار پسند کیا گیا جبکہ سیکڑوں ...
مزید پڑھیں »دورہ پاکستان شیڈول کے مطابق ہوگا، انگلینڈ کرکٹ بورڈ
انگلش کرکٹ بورڈ کے منیجنگ ڈائریکٹر راب کی کا کہنا ہے کہ انگلینڈ کی ٹیم کا دورہ پاکستان شیڈول کے مطابق ہوگا۔ایک بیان میں راب کی نے کہا کہ سکیورٹی وفد نے حالات معمول کے مطابق ہونے کی رپورٹ دی اور ای سی بی سمیت ٹیسٹ سکواڈ کے ہر کھلاڑی کو اپنے سکیورٹی وفد کی رپورٹ پر مکمل بھروسہ ہے۔ایم ...
مزید پڑھیں »