متحدہ عرب امارات میں جاری ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے سپر فور مرحلے کے آخری میچ میں پاکستان کی ٹیم 19.1 اوورز میں 121 رنز بنانے کے بعد آئوٹ ہو گئی ہے جس کے بعد سری لنکا کو جیت کیلئے 122 رنز کا ہدف ملا ہے، تفصیلات کے مطابق سری لنکا کے کپتان ڈوسن شاناکا نے ٹاس جیت کر پہلے ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
نیپال کرکٹ ٹیم کے کپتان سندیپ لامیچانے کے وارنٹ گرفتاری جاری
لڑکی سے مبینہ زیادتی کے الزام میں نیپال کرکٹ ٹیم کے کپتان سندیپ لامیچانے کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے گئے۔رپورٹ مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ ایک 17 سالہ لڑکی کی جانب سے زیادتی کے الزام پر نیپال کی عدالت نے جمعرات کو قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سندیپ لامیچانے کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے۔رپورٹس کے مطابق17 سالہ لڑکی نے ...
مزید پڑھیں »شان ٹیٹ نے پاکستانیوں کے دل جیت لئے
ایشیا کپ ٹی 20 کے سپر فور مرحلے کے میچ میں افغانستان کو نسیم شاہ کے مسلسل دو چھکوں کی بدولت آخری لمحات میں شکست دینے والی قومی کرکٹ ٹیم کے آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے بالنگ کوچ شان ٹیٹ کے جذباتی ٹوئٹ نے پاکستانیوں کے دل جیت لئے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے شان ...
مزید پڑھیں »گرین شرٹس کو جوائن کرنے کیلئے بیتاب ہوں، میتھیو ہیڈن
ٹی ٹوئٹنی ورلڈکپ کے لیے قومی ٹیم کے مینٹور میتھیو ہیڈن بھی گرین شرٹس کو جوائن کرنے کے لیے بیتاب ہیں۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے میتھیو ہیڈن کو آسٹریلیا میں اگلے ماہ سے شروع ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے مینٹور مقرر کیا گیا ہے۔اس حوالے سے پی سی بی نے میتھیو ہیڈن کا ایک ویڈیو بیان ...
مزید پڑھیں »میتھیو ہیڈن ورلڈ کپ کیلئے پاکستانی ٹیم مینٹور مقرر
میتھیو ہیڈن آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2022 کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کے مینٹور مقرر کر دیے گئے۔ہیڈن 15 اکتوبر کو برسبین میں قومی کرکٹ ٹیم کو جوائن کریں گے، ٹیم نیوزی لینڈ میں سہ فریقی سیریز کھیلنے کے بعد 15 اکتوبر کو آسٹریلیا پہنچے گی۔آسٹریلیا کے سابق کھلاڑی اس سے قبل آئی سی سی مینز ...
مزید پڑھیں »انضمام الحق کی ملکہ برطانیہ سے کہاں ملاقات ہوئی تھی؟
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور ٹیسٹ کرکٹر انضمام الحق نے افغانستان کرکٹ ٹیم پر دبا کی وجہ بتا دی۔نجی ٹی وی چینل پروگرام میںگفتگو کرتے ہوئے انضمام الحق نے کہا کہ افغانستان کی ٹیم پر سوشل میڈیا پر بہت تنقید ہوئی، سوشل میڈیا پر تنقید کی وجہ سے افغانستان دبائو میں نظر آئی۔انضمام الحق نے کہا کہ بھارتی ...
مزید پڑھیں »ایشیا کپ، سری لنکا کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ، پاکستان کی ٹیم میں دو تبدیلیاں
متحدہ عرب امارات میں جاری ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے سپر فور مرحلے کے آخری میچ میں سری لنکا نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلےجارہے میچ میں سری لنکا کے کپتان داسن شانکا نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دے دی۔ ...
مزید پڑھیں »ایشیا کپ، کوہلی نے افغانستان کو کرکٹ کا سبق اچھی طرح پڑھا دیا
ایشیا کپ کے افتتاحی میچ میں جیت کے ساتھ آغاز کرنے والی افغانستان کرکٹ ٹیم کو بھارت نے سپر فور مرحلے کے آخری میچ میں 101 رنز سے شکست دیدی، تفصیلات کے مطابق افغانستان کے کپتان محمد نبی نے ٹاس جیت کر پہلے بھارت کو کھیلنے کی دعوت دی جس نے مقررہ بیس اوورز میں شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ...
مزید پڑھیں »ایشیا کپ، افغانستان کا ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ
ایشیا کپ سپر فور مرحلے میں افغانستان کی ٹیم نے بھارت کیخلاف میچ میں ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، افغان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد نبی کا کہنا ہے کہ امید ہے کہ ٹیم کے کھلاڑی بھارت کیخلاف بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کامیابی حاصل کرینگے، ان کا کہنا تھا کہ بھارت شاندار ٹیم ...
مزید پڑھیں »بھارتی کرکٹ ٹیم پاکستانی ٹیم کی شکایت لیکر میچ ریفری کے پاس پہنچ گئی
ایشیا کپ 2022 کے سپر فور مرحلے میں بھارتی سورمائوں کو پاکستان سے شکست ہضم نہ ہوئی اور شکست خوردہ بھارتی ٹیم حیلے بہانے تلاش کرتی رہی۔ ذرائع کے مطابق اتوار کو کھیلے جانے والے میچ میں پاکستان کے ہاتھوں تاریخی شکست کے بعد بھارتی ٹیم میچ ریفری کے پاس شکایت لیے پہنچ گئی بھارت نے شکست کا ملبہ جیتی ...
مزید پڑھیں »