انضمام الحق کی ملکہ برطانیہ سے کہاں ملاقات ہوئی تھی؟

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور ٹیسٹ کرکٹر انضمام الحق نے افغانستان کرکٹ ٹیم پر دبا کی وجہ بتا دی۔نجی ٹی وی چینل پروگرام میںگفتگو کرتے ہوئے انضمام الحق نے کہا کہ افغانستان کی ٹیم پر سوشل میڈیا پر بہت تنقید ہوئی، سوشل میڈیا پر تنقید کی وجہ سے افغانستان دبائو میں نظر آئی۔انضمام الحق نے کہا کہ بھارتی ٹیم تنقید کے دبائو سے نکلتی ہوئی نظر آئی۔سابق کپتان پاکستان ٹیم نے کہا کہ میں افغانستان ٹیم کی کوچنگ کرتا رہا ہوں، میں نہیں سمجھتا تھا افغانستان کی ٹیم ایسا کرے گی، اس معاملے پر پاکستان کو آئی سی سی سے شکایت لگانی چاہیے۔انضمام الحق نے کہا کہ میری آنجہانی ملکہ برطانیہ سے پنڈی سٹیڈیم میں ملاقات ہوئی تھی۔

error: Content is protected !!