دبئی (خصوصی رپورٹ) متحدہ عرب امارات کی انٹرنیشنل لیگ ٹی 20 (آئی ایل ٹی 20) میں کرکٹ کے مزید ستارے شامل ہوگئے ہیں اور انہوں نے افتتاحی ایڈیشن میں شرکت کی تصدیق کردی ہے۔ آئی ایل ٹی 20 کا حصہ بننے والے نئے کھلاڑیوں میں کیرن پولاڈ ، نیکولس پورن ، ڈیون براو¿ ، ڈاسن شونک ، آلی پاپ اور ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
کشمیر پریمیئر لیگ سیزن 2کے لیے دفاعی چیمپین راولاکوٹ ہاکس کی تیاریاں شروع
کشمیر پریمیئر لیگ سیزن 2کے لیے دفاعی چیمپین راولاکوٹ ہاکس کی تیاریاں شروع کردی ہیں۔ راولاکوٹ ہاکس کی ٹیم کا مظفرآباد کرکٹ اسٹیڈیم میں پہلا پریکٹس سیشن منعقد ہوا، پریکٹس سیشن کی نگرانی کی۔ راولاکوٹ ہاکس میں کپتان احمد شہزاد، فاسٹ باولر محمد عامر،طلعت حسین، روحیل نذیر، زمان خان اور دیگر شامل ہیں
مزید پڑھیں »جوئے بازی کی ویب سائٹ سے معاہدہ،شکیب الحسن کو بورڈ کی وارننگ جاری
بنگلادیشی کرکٹ بورڈ نے آل راؤنڈر شکیب الحسن کو سٹے بازی کی ویب سائٹ کی انڈورسمنٹ کرنے پر ٹیم میں رہنے یا علیحدگی کیلئے الٹی میٹم جاری کر دیا ہے۔بورڈ کی جانب سے شکیب الحسن کو بیٹ ونر نیوز نامی ویب سائٹ سے اپنا معاہدہ منسوخ کرنے کا حکم دیا گیا ہے بصورت دیگر انہیں ٹیم سے علیحدگی کیلئے خبردار ...
مزید پڑھیں »نیدرلینڈز کیخلاف نئے کھلاڑیوں کو ضرور چانس دینگے، بابر اعظم
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ پاکستان کے لیے جو بیسٹ تھا وہی ٹیم کا اعلان ہوا، اتنا وقت نہیں ہے کہ اب ٹیم میں تبدیلی ہو۔نیدر لینڈز کے ساتھ ون ڈے سریز کے لیے روانگی سے قبل لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کپتان بابراعظم نے کہا کہ ون ڈے میچز کافی دیر بعد ...
مزید پڑھیں »کیویز نے پہلی ٹی ٹوئنٹی میچ میں کالی آندھی کو شکست دیدی
نیوزی لینڈ نے ویسٹ انڈیز کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میچوں میں 13 رنز کے فرق سے شکست دیدی، کنگسٹن میں کھیلے گئے میچ کا ٹاس میزبان ویسٹ انڈیز نے جیت کر پہلے نیوزی لینڈ کو کھیلنے کی دعوت دی جس نے مقررہ بیس اوورز میں پانچ وکٹوں کے نقصان پر 185 رنز بنائے، نیوزی لینڈ کی جانب سے کپتان کین ...
مزید پڑھیں »قومی کرکٹ ٹیم نے پریکٹس میچ میں پاکستان شاہینز کو 92 رنز سے شکست دیدی
قومی کرکٹ ٹیم نے واحد پریکٹس میچ میں پاکستان شاہینز کو 92 رنز شکست دے دی،دونوں ٹیموں کے مابین پریکٹس میچ ایل سی سی اے گراؤنڈ لاہور میں کھیلا گیا،291 رنز کے جواب میں پاکستان شاہینز کی پوری ٹیم 198 پر آؤٹ ہوگی،محمد نواز نے 4 وکٹیں حاصل کیں،عبداللہ شفیق 44، محمد حارث اور عبدالواحد بنگلزئی نے 27،27 رنز اسکور ...
مزید پڑھیں »عمر اکمل نے جموں جانباز سے معاہدے کی وجہ بتا دی
قومی کرکٹر عمر اکمل کا کہنا ہے کہ انہوں نے صرف سابق کپتان شاہد آفریدی سے اچھے تعلق کی وجہ سے کشمیر پریمیئر لیگ کے معاہدے پر دستخط کیے۔کشمیر پریمیئر لیگ کے دوسرے ایڈیشن میں چند دن باقی ہیں، کرکٹرز اور شائقین ایکشن سے بھرپور ٹورنامنٹ کے لیے انتہائی پرجوش ہیں۔ایسے میں عمر اکمل کے پی ایل میں شاہد آفریدی ...
مزید پڑھیں »حارث رئوف کیسی لڑکی سے شادی کرنا چاہتے ہیں؟
قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رئوف کا کہنا ہے کہ پاکستانی کرکٹرز کو لڑکیاں کچھ زیادہ ہی پریشان کرتی ہیں۔نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے حارث رئوف نے اپنے کیرئیر کے مشکل ترین دنوں سمیت کئی دیگر پہلوئوں کا تذکرہ کیا۔ایک سوال کے جواب میں حارث رئوف نے کہا ‘کیرئیر کے آغاز پر جب ...
مزید پڑھیں »آئی ایل ٹی 20 فرینچائز نے 50 سے زائد بین الاقوامی کھلاڑیوں سے معاہدے کرلئے
دبئی (خصوصی رپورٹ) متحدہ عرب امارات کی انٹرنیشنل لیگ ٹی 20 کے افتتاحی ایڈیشن کے لئے کئی سپراسٹارز نے فرینچائز کے ساتھ معاہدے کئے ہیں۔ افتتاحی ایڈیشن میں شرکت کرنے والے اولین کھلاڑیوں میں معین علی، آندرے رسل، ڈیوڈ ملن ، ویندو ہاسررنگا، سنیل نرائنن ، ایون لوئس ، کولن منرو ، فیبئن ایلن، سام بلنگ، ٹام کرن ، ایلیکس ...
مزید پڑھیں »ایک ٹیسٹ کھیلو…. اور جان چھوڑو ،محمد ایوب ڈوگر…. 209واں ٹیسٹ کھلاڑی
تحریر : خالد نیازی ایک زمانہ تھا جب پاکستان ٹیم میں زیادہ تر کھلاڑی لاھور اور کراچی سے آتے تھے…. پھر قدرتی ٹیلنٹ کی وجہ سے چھوٹے شہروں اور قصبوں نے بھی پاکستان کرکٹ کو عروج تک پہنچانے میں اپنا حصہ خوب ڈالا…… خانقاہ ڈوگراں سے تعلق رکھنے ایوب ڈوگر کا تعارف آپ سے کرواتے ھیں دائیں ہاتھ کے بلے ...
مزید پڑھیں »