ایشیا کپ گروپ اے کے آخری اور فیصلہ کن میچ میں بھارت نے ٹاس جیت کر نیپال کو بیٹنگ کی دعوت دے دی۔ پالی کیلے اسٹیڈیم میں بھارت اور نیپال کی ٹیمیں مد مقابل ہیں، میچ کا باقائدہ آغاز ہوگیا۔ نیپال کے خلاف میچ میں بھارتی ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے، فاسٹ بولر جسپریت ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
ایشیا کپ ; پاکستان کرکٹ ٹیم کولمبو سے لاہور پہنچ گئی۔
ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں بھارت کے خلاف میچ کھیلنے کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کولمبو سے چارٹرڈ فلائٹ کے ذریعے لاہور پہنچ گئی۔ قومی ٹیم آج آرام کرے گی اور پھر منگل کو ایل سی سی اےگراؤنڈ میں ٹریننگ کرے گی۔ پاکستان سپر فور میں کوالیفائی کرنے والی پہلی ٹیم ہے
مزید پڑھیں »فاسٹ بولر سہیل خان نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔
سہیل خان نے کہا کہ اپنے قریبی افراد سے مشاورت کے بعد میں نے انٹرنیشنل اور فرسٹ کلاس کرکٹ سے ریٹائر ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ سہیل خان کا کہنا تھا کہ میں ڈومیسٹک وائٹ بال اور فرنچائز کرکٹ کھیلتا رہوں گا۔ انہوں نے کہا کہ پی سی بی فیملی، کوچز مینٹورز ،ساتھیوں ،فینز اور وہ سب جنہوں ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی ورلڈ کپ ٹرافی 5 سمتبر کو لاہور پہنچے گی.
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ورلڈ کپ ٹرافی ٹور کا نیا شیدول جاری کردیا۔ شیڈول کے مطابق آئی سی سی ورلڈ کپ ٹرافی 5 ستمبر کو لاہور پہنچے گی، ٹرافی دو روز لاہور میں رہے گی، ٹرافی تعلیمی اداروں اور تاریخی مقامات پر لے جائے گی۔
مزید پڑھیں »ایشیا کپ ; شدید بارشیں ‘ کولمبو کا وینیو تبدیل کرنے پر غور.
موسم کی خرابی اور بارشوں کی وجہ سے کولمبو میں ایشیا کپ متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ سری لنکا ان دنوں مون سون بارشوں کی زد میں ہے اور دارالحکومت کولمبو میں گزشتہ 5 دنوں سے بارشیں ہو رہی ہیں، یہیں پر ایشیا کپ سپر 4 مرحلے کے تمام میچز اور فائنل کھیلا جانا ہے اسی وجہ ...
مزید پڑھیں »پاکستان ویمنز نے جنوبی افریقہ ویمنز کے ِخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز جیت لی.
پاکستان ویمنز نے جنوبی افریقہ ویمنز کے ِخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز جیت لی دوسرے میچ میں7 وکٹوں سے کامیابی ۔سدرہ امین کے کریئر بیسٹ 61 رنز۔ پاکستان خواتین کرکٹ ٹیم نے جنوبی افریقہ کی خواتین کرکٹ ٹیم کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز جیت لی۔ اس نے دوسرا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل 7 وکٹوں سے جیت لیا۔ ...
مزید پڑھیں »ایشیا کپ ; بنگلہ دیش نے افغانستان کو 89 رنز سے شکست دیدی۔
ایشیا کپ کے گروپ بی کے میچ میں بنگلہ دیش نے افغانستان کو با آسانی 89 رنز سے شکست دے دی ۔ بنگلہ دیش کے 335 رنز کے ہدف کے تعاقب میں افغانستان کی ٹیم 245 رنز پر ڈھیر ہوگئی ،ابراہیم زادران 75 اور کپتان حشمت اللہ نے 51 رنز بنائے۔ بنگلہ دیش نے مقررہ 50 ...
مزید پڑھیں »کھتری پریمیٸر لیگ سیزن 2 ‘ دھڑا د بنگ کی تیسری اہم کامیابی۔
کھتری پریمیٸر لیگ سیزن 2 ‘ جہانزیب سلطان کی دوسری شاندار سینچری۔ دھڑا د بنگ کی تیسری اہم کامیابی۔ ماندو مارخور ک88 رنز سے شکست۔ جہانزیب سلطان سینچری 111 رنز بناکر اور 3 وکٹیں لے کر مین آف دی میچ قرارپاۓ۔ح حنیف نے 10 ہزار حمید جی بی 15 رنز بنا سکے۔مصطفی ناصر اور ارسلا ن بشیر نے ...
مزید پڑھیں »ام ہانی پاکستان کی جانب سے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میں ڈیبیو کرنے والی 53 ویں کھلاڑی بن گئیں۔
ام ہانی پاکستان کی جانب سے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میں ڈیبیو کرنے والی 53 ویں کھلاڑی بن گئیں۔ فیصل آباد سے تعلق رکھنے والی 27 سالہ ام ہانی آج پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان دوسرا ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچ نیشنل بینک سٹیڈیم میں کھیلیں گی۔ دائیں ہاتھ کی اف سپنر ام ہانی 2022 میں ...
مزید پڑھیں »ایشیا کپ ; بنگلہ دیش نے افغانستان کو جیت کیلئے 335 رنز کا ہدف دے دیا۔
نگلہ دیشی ٹیم کے کپتان شکیب الحسن نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ بنگلہ دیش کی ٹیم نے مقررہ 50 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 334 رنز بنائے۔ مہدی حسن میراز 112 اورنجم الحسین شانتو نے104 رن بنائے،کپتان شکیب الحسن 32، محمد نعیم28 اورمشفق الرحیم نے 25رن سکور کئے،شمیم حسین 11اور ...
مزید پڑھیں »