جی ایم آر کی ملکیت دبئی کیپٹلز نے 13 جنوری 2023 سے 12 فروری 2023 تک دبئی، ابوظہبی اور شارجہ میں منعقد ہونے والی ڈی پی ورلڈ انٹرنیشنل لیگ ٹی ٹونٹی کے افتتاحی ایڈیشن کے لیے اپنی جرسی لانچ کر دی۔ فرنچائز نے جمعرات کو اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر جرسی کی نقاب کشائی کی۔ دبئی کیپٹلز کی جرسی ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
ہم کرکٹ کو فروغ چاہتے ہیں اور ایل پی ایل کے فائنل میں بائیس ہزار لوگوں کی شرکت خوش آئند ہے : انیل موہن
ہمارا مقصد کرکٹ کے فروغ کے لئے کام کرنا ہے جس کے لئے ہم کوشاں ہیں لنکا پریمیئر لیگ کے تیسرے ایڈیشن میں شاندار کامیابی کے بعدآئندہ برس ملائشیا میں بھی اس طرز کی لیگ کا آغاز کررہے ہیں ان خیالا ت کا اظہار سی ای او آف آئی پی جی گروپ مسٹر انیل موہن نے کیا ان کا کہنا ...
مزید پڑھیں »پاکستان کپ کی فائنل فور ٹیموں کا فیصلہ ہوگیا
سینٹرل پنجاب، سدرن پنجاب، بلوچستان اور خیبرپختونخوا کی ٹیموں نے کراچی میں جاری پاکستان کپ کے سیمی فائنلز میں رسائی حاصل کرلی ہے۔ سینٹرل اور سدرن پنجاب کی ٹیموں کے مابین ٹورنامنٹ کا پہلا سیمی فائنل ہفتہ کو کھیلا جائے گا۔ بلوچستان اور خیبرپختونخوا کی ٹیمیں اتوار کو شیڈول ٹورنامنٹ کے دوسرے سیمی فائنل میں مدمقابل آئیں گی۔ ایونٹ کا ...
مزید پڑھیں »محمد رضوان کرکٹر آف دی ایئر کیلئے نامزد
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ٹی ٹوئنٹی کرکٹر آف دی ایئرکے لیے نامزدگیوں کا اعلان کردیا گیا ہے۔قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان ٹی ٹوئنٹی کرکٹر آف دی ایئر کے لیے نامزد ہوئے ہیں۔اس کے علاوہ انگلینڈ کے سیم کرن کو ٹی ٹوئنٹی کرکٹر آف دی ایئرکیلیے نامزد کیا گیا ہے۔ زمبابوے کے سکندر رضا، بھارت کے سوریا کماریادیو ...
مزید پڑھیں »آسڑیلیا میں پاکستان بھارت ٹیسٹ سیریز کی تیاریاں
میلبرن کرکٹ کلب اور وکٹوریہ گورنمنٹ نے پاک بھارت ٹیسٹ کی میزبانی کے لیے باضابطہ طور پر کرکٹ آسٹریلیا سے رابطہ کر لیا۔میلبرن کرکٹ کلب ایم سی جی کے تمام انتظامات سنبھالتی ہے۔ایم سی سی کے چیف ایگزیکٹو اسٹیورٹ فوکس نے یہ انکشاف ریڈیو کمنٹری کے دوران کیا۔اسٹیورٹ فوکس نے آسٹریلیا اور ساتھ افریقہ ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز کمنٹری ...
مزید پڑھیں »کامران غلام ڈائریا کا شکار، ہسپتال منتقل
کراچی میں کھیلے جا رہے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کا ایک اور کھلاڑی بیمار ہو گیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے متبادل کھلاڑی کامران غلام ڈائریا میں مبتلا ہو گئے ہیں۔پی سی بی کے ترجمان نے کہاکہ ڈائریا کی وجہ سے کامران غلام کو اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔دوسری جانب پاکستان کے سلمان ...
مزید پڑھیں »کراچی ٹیسٹ، چوتھے دن کا کھیل ختم، پاکستان 77 پر دو آئوٹ، 97 رنز کا خسارہ باقی
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے کراچی میں جاری پہلے ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز کھیل کے اختتام پاکستان کی ٹیم نے اپنی دوسری اننگز میں دو وکٹوں کے نقصان پر 77 رنز بنالئے ہیں جبکہ اسے خسارہ پورا کرنے کیلئے مزید 97 رنز درکار ہیں، جس وقت چوتھے روز کا کھیل ختم ہوا ...
مزید پڑھیں »اڈانی گلف جائنٹس امارات میں اپنے فینز بنانے کے لئے پر امید ہے : سی پی رضوان
متحدہ عرب امارات میں جنوری سے ڈی پی ورلڈ انٹرنیشنل لیگ ٹی ٹونٹی کا آغاز ہو رہا ہے جس میں چھ ٹیمیں شامل ہیں اڈانی گروپ کی گلف جائنس بھی نمایاں ٹیموں میں سے ایک ہے ۔اس حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے ٹیم میں شامل امارات کے مقامی کھلاڑی سی پی رضوان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ...
مزید پڑھیں »آسڑیلیا نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں بھی جنوبی افریقہ کو ایک اننگز اور 182 رنز سے شکست دیدی
آسڑیلیا اور جنوبی افریقہ کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے میلبرن میں کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ میچ میں آسڑیلوی ٹیم نے جنوبی افریقہ کو ایک اننگز اور 182 رنز سے شکست دیکر سیریز میں دو صفر کی ناقابل شکست برتری حاصل کرلی ہے، تفصیلات کے مطابق جنوبی افریقہ کی پہلی اننگز کے سکور 189 رنز تمام کھلاڑی آئوٹ ...
مزید پڑھیں »کراچی ٹیسٹ، کین ولیمسن کی ڈبل سنچری، کیویز کی برتری 174 رنز
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے کراچی میں جاری پہلے ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز چائے کے وقفے پر نیوزی لینڈ کی ٹیم نے اپنی پہلی اننگز پاکستان کی پہلی اننگز کے سکور 438 رنز تمام کھلاڑی آئوٹ کے جواب میں 612 رنز 9 کھلاڑی آئوٹ پر ڈکلیئر کردی ہے ، نیوزی لینڈ کو ...
مزید پڑھیں »