انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پلیئر آف دی منتھ کے لئے نامزدگیوں کا اعلان کردیا۔آئی سی سی نے پاکستان کے کپتان بابر اعظم کو پلیئر آف دی منتھ کے لئے نامزد کیا ہے۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جاری کردہ پلیئر آف دی منتھ کی فہرست میں ویسٹ انڈیز کے کریگ بریتھ ویٹ اور آسٹریلیا کے کپتان پیٹ کمنز کو بھی نامزد کیا ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
خوشی ہے آسڑیلیا کیخلاف سیریز بغیر کسی مسئلے کے اختتام پذیر ہوئی، شعیب اختر
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب اختر آسٹریلوی سیریز کے کامیابی سے اختتام پر خوش دکھائی دے رہے ہیں۔انہوں ے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ خوشی ہے کہ آسٹریلیا کے ساتھ پوری سیریز بغیر کسی مسئلے کے ختم ہوئی، دونوں ٹیموں سے واقعی اچھی کرکٹ دیکھنے کو ملی۔شعیب اختر نے کرکٹ آسٹریلیا کا شکریہ بھی ادا کیا ...
مزید پڑھیں »ویمنز دی ہنڈرڈ کرکٹ ٹورنامنٹ 11 اگست سے شروع ہوگا
آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کی فاتح ٹیم آسڑیلیا کی کپتان میگ لاننگ کا کہنا ہے کہ وہ رواں سال ہونے والے ویمنز دی ہنڈرڈ ٹورنامنٹ میں شرکت کرینگی، ادھر ٹورنامنٹ منتظمین کے مطابق ویمنز ورلڈ کپ کھیلنے والی انگلینڈ اور آسڑیلیا کی ٹیموں کی بائیس میں سے انیس کرکٹرز نے اس بات کی تصدیق کردی ہے کہ ...
مزید پڑھیں »پاکستانی آسڑیلوی کرکٹرز کے درمیان شرٹس، بیٹس اور کیپس کا تبادلہ
پاکستان کے تاریخی دورے کے اختتام پر لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں پاکستان اور آسٹریلوی کھلاڑیوں کے درمیان شرٹس، کیپس اور اپنے بلوں کا تبادلہ ہوا۔گزشتہ روز آسٹریلیا کی ٹیم نے پاکستان کے خلاف واحد ٹی ٹوئنٹی کھیلا جس میں آسٹریلیا نے 3 وکٹوں سے فتح حاصل کی۔میچ کے اختتام پر آسٹریلوی اور پاکستانی کھلاڑیوں کے درمیان خوشگوار ماحول میں ...
مزید پڑھیں »انگلش فاسٹ بائولر بین سٹوکس گھٹنے کا سکین کرائیں گے
انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز آل رائونڈر بین سٹوکس ایک بار پھر فٹنس مسائل کا شکار ہو گئے ہیں جس کے بعد ان کی رواں سال نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ کیخلاف ہوم سیریز اور کائونٹی کرکٹ میں شمولیت پر سوالیہ نشان لگ گیا ہے، 30 سالہ بین سٹوکس کا کہنا ہے کہ دورہ ویسٹ انڈیز کے دوران وہ ...
مزید پڑھیں »ون ڈے کی عالمی درجہ بندی،امام کی 7 درجے ترقی
آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز میں بہترین پرفارمنس کے بعد بابر اعظم نے اپنی پہلی پوزیشن برقرار رکھی ہے، امام الحق نے تازہ ترین رینکنگ میں ترقی پاکر تیسری پوزیشن پر پہنچ گئے ہیں ۔ جنوبی افریقہ کے کپتان ڈین ایلگر بنگلہ دیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں دو نصف سنچریاں بنانے کے بعد ٹیسٹ رینکنگ میں تین درجے ...
مزید پڑھیں »آسڑیلیا نے واحد ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کو شکست دیدی
آسٹریلیا نے واحد ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو3 وکٹوں سے شکست دیکر سیریز اپنے نام کرلی۔پاکستان کی جانب سے دیا گیا 163 رنز کا ہدف آسٹریلیا نے باآسانی7 وکٹوں کے نقصان پر آخری اوور میں پورا کرلیا،کپتان ایرون فنچ شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے 55 رنز بناکر نمایاں رہے۔اس سے قبل آسٹریلیا نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا ...
مزید پڑھیں »واحد ٹی ٹوئنٹی، پاکستان نے آسڑیلیا کو جیت کیلئے 163 رنز کا ہدف دیدیا
پاکستان اور آسڑیلیا کے درمیان واحد ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے آسڑیلیا کو جیت کیلئے 163 رنز کا ہدف دیدیا ہے، آسڑیلیا نے ٹاس جیت کر پہلے کھیلتے پاکستان کو کھیلنے کی دعوت دی جس نے مقررہ بیس اوورز میں آٹھ وکٹوں کے نقصان پر 162 رنز بنائے، پاکستان کی جانب بابر اعظم نے 66 رنز ...
مزید پڑھیں »قومی کرکٹ ٹیم رواں سال جولائی میں نیدرلینڈز کا دورہ کریگی
قومی کرکٹ ٹیم 3 ون ڈے میچز کے لیے جولائی میں نیدر لینڈزکا دورہ کرے گی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ 2 برس قبل ون ڈے سیریز کورونا وائرس کے باعث غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کر دی گئی تھی تاہم اب دونوں بورڈ ٹور کے لیے رضا مند ہیں اور جلد تاریخوں کا اعلان کریں گے۔ذرائع کے مطابق پاکستان ...
مزید پڑھیں »رمیز راجہ اور بھارتی کرکٹ بورڈ حکام کی غیر رسمی ملاقات رواں ہفتے ہونے کا امکان
چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ اور بھارتی کرکٹ بورڈ حکام کی غیر رسمی ملاقات رواں ہفتے دبئی میں ہوگی۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی بورڈ میٹنگ سات سے 10 اپریل تک دبئی میں ہورہی ہے جس میں شرکت کے لیے پی سی بی سربراہ رمیز راجہ اور چیف ایگزیکٹیو فیصل حسنین کل دبئی روانہ ہوں گے۔ پہلے چیف ایگزیکٹیو میٹنگ ہوگی ...
مزید پڑھیں »