کرکٹ

عمران کی تقریب حلف برداری میں مدعو کرنے پر رمیض مشکور

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور اوپننگ بیٹسمین رمیز راجہ نے عمران خان کی طرف سے وزیر اعظم کی تقریب حلف برداری میں مدعو کرنے پر ان کاشکریہ ادا کیا ہے ۔ https://twitter.com/iramizraja/status/1027935458137989122 عالمی کپ 1992میں عمران خان کی کپتانی میں فاتح ٹیم کے رکن رمیز راجہ نے اپنے ٹوئٹ پیغام میں کہا کہ ’’میرے لیے یہ بڑے اعزاز کی بات ہے کہ عمران خان نے وزیر اعظم کی تقریب حلف برداری میں شرکت کی دعوت دی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ 18 اگست کوہم سب کو یہ حلف لینا چاہیے کہ ہم نئے پاکستان کے لیے خود کو تبدیل کریں۔

Related Articles


Back to top button