دیگر سپورٹس

ونٹر سپورٹس فیڈریشن آف پاکستان نے پاکستان میں فیگرسکیٹنگ کو متعارف کروا دیا

نلتر (سپورٹس لنک رپورٹ)۔ گلگت بلتستان سکی ایسوسیشن نے اپنی غیر معمولی کارکردگی سے سعدیہ خان کپ 2018ء جیت لیا۔ اس موقع پر ائیر کموڈورعاصم اعجاز، بیس کمانڈر پی اے ایف بیس کالا باغ ،پی اے ایف سکی ریزورٹ نلتر میں منعقدہ اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔ سول اور ملٹری حکام کی ایک بڑی تعداد نے اس تقریب میں شرکت کی۔ مہمان خصوصی نے مختلف کیٹیگریز کے مقابلے جیتنے والوں میں ٹرافیاں اور ایوارڈ ز تقسیم کئے۔ اس کے علاوہ سب سے اہم ایونٹ پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار فیگر سکیٹنگ کے مقابلوں کا انعقاد ہے۔ گیارہ سالہ لڑکی ملاک نے شاندار اور سبک رفتار فیگرسکیٹنگ سے شائقین پر سحرطاری کردیا۔ونٹر سپورٹس فیڈریشن آف پاکستان نے کالج،یونورسٹی کے طلباء اور مقامی بچوں کو فیگر سکیٹنگ کی بنیادی تکینک سکھانے کے لیے ایک غیر ملکی کوچ کو بھی مدعو کر رکھا ہے۔اس مرحلہ پرونٹر سپورٹس فیڈریشن آف پاکستان نے جنوبی علاقوں کے سرمائی کھیلوں کے شائقین کے لئے کراچی میں ایک بہترین انڈورسیمولیٹر بنانے اور گلگت،سکردو اور خیبرپختونخواہ کی منجمد جھیلوں پر سکیٹنگ رنگز تیار کرنے کا اعلان کیا۔ پاکستان کی مختلف سکی ایسوسی ایشیز نے اس چیمپیئن شپ میں حصہ لیا۔ ملک کے مختلف علاقوں سے اسکیئرز اور شائقین کی ایک بڑی تعداد سخت سردی میں ان مقابلوں کو دیکھنے کے لئے امڈ آئی The results of event are as under: - SAADIA KHAN CUP Slalom Gold Amna Wali Silver Iman Shahzad Bronze Ramsha Shahzad Giant Slalom Gold Amna Wali Silver Ummama Wali Bronze Ramsha Shahzad Children Ski Competition (Girls) Cat I Slalom Giant Slalom Gold - - Khusheem Sahiba Gold - Khusheem Sahiba Silver – Adeeba Alam Silver –Adeeba Alam Bronze Seema Jan Bronze Seema Jan Cat II Slalom Giant Slalom Gold- Fatima Ali Gold – Sonia Afzal Silver – Sonia Afzal Silver – Fatima Ali Bronze – Mishal Sajjad Bronze – Mishal Sajjad Children Ski Competition (Boys) Cat I Slalom Giant Slalom Gold – Muhammad Arshad Gold – Abdul Razzaq Silver – Saifullah Silver – Muhammad Arshad Bronze – Zubair Bronze -Muhammad Jamil Cat II Slalom Giant Slalom Gold- Ali Abbas Gold – Ali abbas Silver – Shah Zaman Silver – Shah Zaman Bronze – Muhammad Sher Bronze – Altaf Hussain 2nd Snow Boarding Competition (Girls) Gold- Fatima Nadeem Silver- Sara Nadeem Bronze- Khadija Wali 2nd Snow Boarding Competition (Boys) Gold- Muhammad Iqbal Silver- Hamza Masood Bronze- Liaqat Ali  

Related Articles


Back to top button