کرکٹ
پی سی بی پراجیکٹ/مارکیٹنگ کنسلٹنٹ کی تقرری کیلئے اشتہار جاری
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پراجیکٹ/مارکیٹنگ کنسلٹنٹ کی تقرری کے لئے ا
شتہار جاری کردیا۔جس کے مطابق امیدوار کے لئے ماسٹرز ڈگری اور سیلز و مارکیٹنگ میں 10سال کا تجربہ لازمی ہے ، سپورٹس مارکیٹنگ اور سیلز کا تجربہ رکھنے والوں کو ترجیح دی جائے گی۔کنسلٹنٹ پی سی بی میڈیا ڈیپارٹمنٹ کی رہنمائی کرے گا۔