کرکٹ

کے پی ایل کے افتتاحی میچ میں راولاکوٹ ہاکس کی ڈک ورتھ لوئس قانون کے تحت فتح

کشمیر پریمیئر لیگ کے افتتاحی میچ میں راولاکوٹ ہاکس کی ڈک ورتھ لوئس قانون کے تحت فتح،  راولاکوٹ ہاکس نے جموں جانباز کے خلاف 11 رنز سے کامیابی حاصل کی،جموں جانباز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 20 اوورز میں 4 وکٹوں 178 رنزبنائے شرجیل خان نے 89 اور صاحبزادہ فرحان نے 54 رنز کی اننگز کھیلی Image محمدعامر، فیصل اکرم اور آصف آفریدی نے ایک ایک وکٹ حاصل کی، راولاکوٹ ہاکس نے 5.1 اوورز میں 1 وکٹ کے نقصان پر 50 رنز بنائے، مسلسل بارش کے باعث راولاکوٹ ہاکس کی اننگز مکمل نہ ہوسکی۔ Image   Image  

Related Articles


Back to top button