دیگر سپورٹس فٹ بال

دبئی کے ولی عہد کی کرسٹیانو رونالڈو کے ساتھ تصویر سوشل میڈیا کی زینت

دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ) دبئی کے ولی عہد شیخ حمدان بن محمد بن راشد نے اپنے "انسٹاگرام" اکاؤنٹ پر عالمی شہر یافتہ فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کے ساتھ لی گئی تصویر پوسٹ کی ہے۔پرتگال سے تعلق رکھنے والے رونالڈو اس وقت اٹلی کے جوفونٹس کلب کے لیے کھیل رہے ہیں۔ اس سے قبل وہ اسپین کے معروف کلب ریئل میڈریڈ کی طرف سے اپنے کھیل کا جادو جگا رہے تھے۔

https://twitter.com/alkhaleej/status/1080396217056669696

Related Articles


Back to top button