#abdul rauf
-
آل کراچی پروفیسر اعجاز فاروقی کرکٹ ٹورنامنٹ میں اسٹیل ٹاون جمخانہ اور ناردرن جیمخانہ کی کامیابی
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ کی اجازت سے اور رائز نگ اسٹار کرکٹ کلب کے زیر اہتمام منعقدہ آل کراچی پروفیسر اعجاز احمد فاروقی انویٹیشن کرکٹ ٹورنامنٹ میں مذید دو میچوں کا فیصلہ ہوگیا۔...
Read More »