بابراعظم ’سی اے‘ کا بیٹ استعمال کرنے کا کتنا معاوضہ لیں گے، تفصیلات سامنے آگئیں قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابراعظم ’ سی اے‘ کا بیٹ استعمال کرنے کا کتنا معاوضہ وصول کریں گے؟ تفصیلات سامنے آگئیں۔ رپورٹ کے مطابق قومی ٹیم کے مایہ ناز بیٹسمین بابر اعظم نے انگلینڈ کی کمپنی گرے نکولس کے ساتھ اپنی طویل شراکت ...
مزید پڑھیں »