اوور 40کرکٹ گلوبل کپ میں پاکستان نے متحدہ عرب امارات کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر مسلسل ساتویں فتح حاصل کرلی ۔ کراچی میں نیشنل بینک سٹیڈیم میں یو اے ای نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا لیکن پوری ٹیم 80 کے سکور پر ڈھیر ہوگئی۔ یو اے ای کی جانب سے وجے 15، ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : cricket karachi
منٹگمری جیمخانہ اور گلشن معمار کرکٹ کلب سہیل طالب (چاند بھائی) میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گئے.
منٹگمری جیمخانہ اور گلشن معمار کرکٹ کلب سہیل طالب (چاند بھائی) میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گئے۔ جناح کرکٹ کلب اور لاروش کرکٹ کلب کو شکست ،محمد معظم، محمد سفیان اور قربان علی کی سینچریاں۔ کراچی (اسپورٹس رپورٹر ) فیڈرل اسپورٹس کے سی سی اے زون دو کے زیر اہتمام منعقدہ سہیل طالب (چاند ...
مزید پڑھیں »اے ایس نیچرل اسٹون انڈر-16 انٹر زونل کرکٹ ٹورنامنٹ ‘ دو میچز کا فیصلہ ہو گیا.
اے ایس نیچرل اسٹون انڈر-16 انٹر زونل کرکٹ ٹورنامنٹ ۔ زون ایک وائٹس اور زون سات بلوز کی کامیابی۔ کراچی: ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی کے زیر اہتمام اور اے ایس نیچرل اسٹون کے تعاون سے منعقد کر دہ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے دوسرے مرحلے میں اے ایس نیچرل اسٹون انڈر-16 انٹر زونل کرکٹ ٹورنامنٹ میں گزشتہ روز مختف ...
مزید پڑھیں »شارق علی کو سندھ ٹیپ بال کرکٹ کا ڈائریکٹر مقرر کر دیا گیا.
شارق علی کو سندھ ٹیپ بال کرکٹ کا ڈائریکٹر مقرر کر دیا گیا ہے۔ پاکستان ٹیپ بال کرکٹ نے سندھ ریجن کے ڈائریکٹر کے عہدے پر شارق علی کی تقرری کا اعلان کردیا ھے۔ شارق علی نے اسپورٹس مینجمنٹ میں ایک وسیع پس منظر کے ساتھ PTC میں شمولیت اختیار کی، معروف تنظیموں بشمول QBBA، PMMAF، ...
مزید پڑھیں »ون ڈے میں پہلی ہیٹرک کرنے والے فاسٹ باولر جلال الدین کی ہیٹرک کی 41ویں سالگرہ.
پاکستان کی جانب سے ون ڈے میں پہلی ہیٹرک کرنے والے فاسٹ باولر جلال الدین کی ہیٹرک کی آج 41ویں سالگرہ ٹیم اور انتظامیہ نے کیک کاٹ کر نیشنل اسٹیڈیم میں منائی اور پاکستان ٹیم کے سابق کپتان مصباح الحق نے سابق پیسر کو کیک کھلا کر مبارکباد پیش کی اس موقع جلال الدین نے کہا جب ...
مزید پڑھیں »اوور 40 گلوبل کرکٹ کپ کا آغاز آج کراچی میں ہوگا ‘ ایونٹ میں 7 ملکوں کی ٹیمیں حصہ لیں گی.
کراچی میں اوور 40 گلوبل کرکٹ کپ کا آغاز آج سے ہوگا، پاکستان پہلا میچ امریکا کے خلاف کھیلے گا۔ ایونٹ میں حصہ لینے کیلئے 7 ملکوں کی ٹیمیں کراچی میں موجود ہیں، پاکستانی ٹیم کی قیادت مصباح الحق کریں گے جبکہ عبدالرزاق، شاہد آفریدی اور حسن رضا بھی ایکشن میں ہوں گے۔ گزشتہ روز کراچی ...
مزید پڑھیں »سندھ پریمیئر لیگ کے آغاز سے سندھ میں کرکٹ ٹیلنٹ کو فروغ ملے گا’ ڈاکٹر جنید علی شاہ.
صوبائی وزیر کھیل، ثقافت، محنت و انسانی وسائل سندھ ڈاکٹر جنید علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ پریمیئر لیگ کے آغاز سے سندھ میں کرکٹ ٹیلنٹ کو فروغ ملے گا۔ سندھ پریمیئر لیگ کا آغاز رواں سال 14 سے 25 دسمبر تک ہوگا، جس میں پانچ ٹیمیں حصہ لیں گی۔ کراچی کے نجی ہوٹل میں سندھ ...
مزید پڑھیں »ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی انڈر 16 کرکٹ ٹورنامنٹ کی اسکروٹنی کا مرحلہ مکمل ہوگیا.
ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی انڈر 16 کرکٹ ٹورنامنٹ کی اسکروٹنی کا مرحلہ مکمل ہوگیا ساتوں زونز کے 500 سے زیادہ کھلاڑیوں نے اسکروٹنی کے عمل میں شرکت کی جاوید خان نے ساتوں زونز کی اسکروٹنی ٹوصیف صدیقی اور عارف وحید کی معاونت سے مکمل کی ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام اور اے ایس نیچرل اسٹون ...
مزید پڑھیں »ٹنگر اسٹارز نے کھتری پریمیٸر لیگ سیزن 2 کا ٹاٸیٹل اپنے نام کرلیا.
کھتری پریمیٸر لیگ سیزن 2 کا کامیاب اور شاندار انعقاد ۔سلم کھتری برادری کا کار نامہ ہے۔ فاروق ستار ٹنگر اسٹارز نے کھتری پریمیٸر لیگ سیزن2 کا ٹاٸیٹل اپنے نام کرلیا۔سہیل خان میں آف دی فائنل قرار پائے۔ فاٸینل میں ڈاور گلیڈی ایٹرز کو 47 سے شکست۔ مین آف دی فاٸنل قرار۔ سہیل خان کے 37 ...
مزید پڑھیں »نیشنل انٹر ریجنل انڈر- 19 کرکٹ ٹورنامنٹ کے مقابلے کے سی سی اے اسٹیڈیم میں جاری۔
صدر ندیم عمر اور سیکرٹری جاوید احمد خان کا اسٹیڈیم کا دورہ ۔۔ کراچی وائٹس نے فاٹا انڈر- 19 کو پہلے روز قابو کر لیا نیشنل انٹر ریجنل انڈر- 19 کرکٹ ٹورنامنٹ کے مقابلے کے سی سی اے اسٹیڈیم میں جاری۔ ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی کے صدر ندیم عمر اور سیکرٹری جاوید احمد خان کا اسٹیڈیم ...
مزید پڑھیں »