#cricket news pakistan
-
ٹی 20 ورلڈ کپ میں شرمناک شکست کے بعد پاکستانی ٹیم کی وطن واپسی
پاکستان کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ میں شکست کے بعد امریکی ریاست فلوریڈا سے وطن واپسی کے لیے روانہ ہو گئی اور رپورٹس کے مطابق پاکستان کے 6 کھلاڑی ٹیم کے ساتھ سفر نہیں کر رہے، جو کھلاڑی ٹیم کے ساتھ سفر نہیں...
Read More » -
ٹی20 ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹیم کی ناقص پرفارمنس پر ہیڈکوچ کے اہم انکشافات
پاکستان کے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن نے کہا ہے کہ صرف وہی کھلاڑی آگے ٹیم کا حصہ ہوں گے جو اتحاد کو اہمیت دیتے ہیں، فٹنس پر توجہ دیتے ہیں اور اپنی مہارت کو بہتر بناتے ہیں۔ ذرائع کے مطابق گیری کرسٹن نے...
Read More » -
پاکستانی کرکٹ ٹیم کے لیے اچھی خبر
پاکستان کرکٹ ٹیم نےرینکنگ کی بنیاد پر آئندہ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ 2026 کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ قومی ٹیم کو اب ٹی 20 ورلڈکپ 2026کیلئے کوالیفائرراؤنڈ نہیں کھیلنا پڑے گا۔ پاکستان کے ساتھ نیوزی لینڈ...
Read More » -
ورلڈ کپ میں ہماری بیٹنگ اچھی نہیں رہی ؛ فاسٹ بولر عباس آفریدی
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر عباس آفریدی کا کہنا ہے کہ ٹورنامنٹ میں ہماری بیٹنگ اچھی نہیں رہی، پوری قوم کی طرح ہمیں بھی ورلڈ کپ سے آؤٹ ہونے پر مایوسی ہے۔ مکسڈ زون میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے...
Read More » -
ٹیم کی ناکام اور خراب پرفارمنس کو تسلیم کرتا ہوں ؛ کپتان بابر اعظم
آئرلینڈ کے خلاف میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے بابر اعظم نے ٹورنامنٹ میں ٹیم کی ناقص کارکردگی اور غلطیوں کا اعتراف کیا اور کہا کہ امریکا اور بھارت کیخلاف میچ میں ہم سے بیٹنگ میں غلطیاں ہوئیں، وکٹیں...
Read More » -
چاہت فتح علی خان نے پاکستان کرکٹ بورڈ کو بڑی پیشکش کردی۔
سوشل میڈیا پر اپنے بےسُرے گانوں کی وجہ سے شہرت پانے والے خود ساختہ گلوکار چاہت فتح علی خان نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے پاکستان کے باہر ہونے کے بعد کرکٹ بورڈ کو بڑی پیشکش کردی۔ چاہت فتح علی...
Read More » -
پاکستانی ٹیم کا ورلڈ کپ میں سفر ختم ؛ کرکٹرز کی وطن واپسی کا سفر شروع
قومی ٹیم کا ورلڈ کپ میں سفر ختم ہونے کے بعد اب کرکٹرز میامی سے وطن واپسی کا سفر شروع کریں گے تاہم بابراعظم ،عماد وسیم، محمد عامر، حارث رؤف، شاداب خان اور اعظم خان امریکا میں قیام کریں گے۔ کرکٹرز...
Read More » -
سابقہ وومن کرکٹر سکھاں فیض پی سی بی وومن پینل امپائرز میں شامل
ملتان کی انٹرنیشنل وومنز کرکٹر سکھاں فیض کا اعزاز۔ پی سی بی وومن پینل امپائرز میں شامل کر لیا گیا۔ پی سی بی پینل امپائرز میں شامل کیے جانے پر سکھاں فیض نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کرکٹر ۔...
Read More » -
ٹی 20 ورلڈ کپ ؛ پاکستان نے آئرلینڈ کو شکست دے دی۔
آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے 36 ویں میچ میں پاکستان نے آئرلینڈ کو شکست دے دی۔ ٹی 20 ورلڈ کپ کے گروپ میچ میں پاکستان اور آئرلینڈ کی ٹیمیں فلوریڈا کے لارڈہل میں مدمقابل تھیں جہاں پاکستان نے ٹاس جیت...
Read More » -
ہماری ٹیم بہت اچھی تھی ، لیکن ہم نے اچھا نہیں کھیلا ؛ آل رائونڈ عماد وسیم
پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل رائونڈ عماد وسیم نے کہا ہے کہ ہم نے بطور ٹیم اچھا نہیں کھیلا ، چیئرمین نے ٹیم کی سرجری کی بات کی ہے تو انہوں نے سوچ سمجھ کر کی ہوگی۔ قومی کرکٹر نے فورٹ لوڈر ہل میں پری میچ...
Read More »