اے ایس نیچرل اسٹون انڈر-16 انٹر زونل کرکٹ ٹورنامنٹ ۔ زون ایک وائٹس اور زون سات بلوز کی کامیابی۔ کراچی: ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی کے زیر اہتمام اور اے ایس نیچرل اسٹون کے تعاون سے منعقد کر دہ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے دوسرے مرحلے میں اے ایس نیچرل اسٹون انڈر-16 انٹر زونل کرکٹ ٹورنامنٹ میں گزشتہ روز مختف ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : cricket pakistan
قومی انڈر19 کرکٹ چیمپئن شپ ; کراچی وائٹس سرفہرست.
قومی انڈر19 کرکٹ چیمپئن شپ میں کراچی وائٹس ناقابل شکست۔ قومی انڈر 19 کرکٹ چیمپئن شپ کے دوسرے راؤنڈ کے اختتام پر کراچی وائٹس گروپ اے میں دونوں میچ جیت کر سرفہرست ہے۔ یاد رہے کہ قومی انڈر نائنٹین کرکٹ چیمپئن شپ میں اٹھارہ ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں ۔ دوسرے راؤنڈ کے میچز پانچ شہروں میں ...
مزید پڑھیں »قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نےسینٹرل کنٹریکٹ پر اطمینان اور خوشی کا اظہار کیا.
پاکستان کرکٹ بورڈ کے جانب سے کرکٹرز کو سینٹرل کنٹریکٹس دیے جانے پر کپتان بابراعظم کا کہنا تھا کہ: یہ ایک تاریخی ڈیل ہے جس سے وہ خوش اور مطمئن ہیں۔یہ ایک چیلنجنگ اور طویل عمل تھا لیکن ہم ایک صاف اور فائدہ مند معاہدے پر پہنچنے میں کامیاب رہے ہیں۔ یہ معاہدہ کھلاڑیوں کے کریئر اور پاکستان ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ بورڈ نے کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان کردیا.
پاکستان کرکٹ بورڈ نے کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان کردیا۔ 25 کرکٹرز کو کنٹریکٹس دیے گئے ہیں۔ ریڈ بال اور وائٹ بال کی علیحدہ کیٹگریز ختم پاکستان کرکٹ بورڈ نے سینئر کرکٹرز کے ساتھ معاملات طے پانے کی تصدیق کرتے ہوئے اگلے تین سال کے لیے سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان کردیا ہے جس کا اطلاق یکم جولائی ...
مزید پڑھیں »کرکٹ ورلڈ کپ 2023 ; پاکستانی ٹیم بھارت پہنچ گئی.
پاکستانی ٹیم ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے بھارت پہنچ گئی۔ قومی ٹیم لاہور سے براستہ دبئی بھارتی شہر حیدرآباد دکن پہنچی پاکستانی ٹیم لاہور سے دبئی روانہ ہوئی جہاں قومی ٹیم نے 9 گھنٹے قیام کیا۔حیدر آباد میں راجیو گاندھی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر موجود پاکستانی شائقین نے قومی سکواڈ کا استقبال کیا، بعدازاں پاکستان ٹیم ...
مزید پڑھیں »شارق علی کو سندھ ٹیپ بال کرکٹ کا ڈائریکٹر مقرر کر دیا گیا.
شارق علی کو سندھ ٹیپ بال کرکٹ کا ڈائریکٹر مقرر کر دیا گیا ہے۔ پاکستان ٹیپ بال کرکٹ نے سندھ ریجن کے ڈائریکٹر کے عہدے پر شارق علی کی تقرری کا اعلان کردیا ھے۔ شارق علی نے اسپورٹس مینجمنٹ میں ایک وسیع پس منظر کے ساتھ PTC میں شمولیت اختیار کی، معروف تنظیموں بشمول QBBA، PMMAF، ...
مزید پڑھیں »وہیل چئیر کرکٹ ایشیا کپ ; پاکستانی ٹیم اور آفیشلز کا اعلان.
3 اکتوبر سے نیپال کے شہر کھٹمندو میں دوسرےانٹر لوپ T/20وہیل چئیر کرکٹ ایشیا کپ میں پاکستان کی وہیل چئیر کرکٹ ٹیم محمد زیشان کی قیادت میں بھر پور انداز میں شرکت کے لیے تیار، اس دوسری ایشیا وہیل چئیر کرکٹ کپ میں پاکستان کے علاوہ بنگلہ دیش، سری لنکا، انڈیا اور نیپال کی ٹیمیں شامل ...
مزید پڑھیں »ایشیا کپ میں جو غلطی ہوئی، ورلڈ کپ میں نہیں دہرائینگے،; کپتان بابراعظم.
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے پریس کانفرنس کرتےہوئے کہاکہ ہمارا مورال کافی ہائی ہے،فینز سے درخواست ہے ہمیں خوب سپورٹ کریں،ان کا کہناتھا کہ ورلڈکپ کیلئے جو کھلاڑی جا رہے ہیں انہیں فخر محسوس کرنا چاہئے،ورلڈکپ کیلئے بھرپور تیاری ہے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ مجھے اپنے 15 کھلاڑیوں ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ کی گورننگ کونسل کا اجلاس ‘ نویں ایڈیشن میں کسی نئی ٹیم کا اضافہ نہیں ہو گا.
پاکستان سپر لیگ کی گورننگ کونسل کا اجلاس نویں ایڈیشن میں کسی ٹیم کا اضافہ نہیں ہوگا پاکستان سپر لیگ کی گورننگ کونسل کا اجلاس پیر کے روز پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کے چیرمین ذکا اشرف کی صدارت میں منعقد ہوا۔ نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں منعقدہ اجلاس میں پاکستان سپر لیگ سے متعلق ...
مزید پڑھیں »قائداعظم ٹرافی: عابدعلی کے ناقابل شکست 164 رنز ; غلام مدثر کی پانچ وکٹیں.
قائداعظم ٹرافی: عابدعلی کے ناقابل شکست 164 رنز۔ غلام مدثر کی پانچ وکٹیں قائداعظم ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ میں پیر کے روز مکمل ہونے والے تینوں میچ نتیجہ خیز ثابت نہ ہوسکے اور ڈرا ہوگئے۔ آخری دن کے کھیل کی خاص بات لاہور ریجن وائٹس کے عابدعلی کی ناقابل شکست سنچری تھی جو ان کی 27 ویں فرسٹ کلاس ...
مزید پڑھیں »