کوئٹہ:(اسپورٹس رپورٹر نثارآحمد) آل پاکستان یوم آزادی کرکٹ گولڈ کپ کوٸٹہ کوارٹر فاٸنل، کوٸٹہ ریجن نے سیمی فاٸنل کیلٸے کوالیفاٸی کرلیا بگٹی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گٸے پہلے کوارٹر فاٸنل میں کوٸٹہ ریجن نے کوٸٹہ واٸٹ 7 وکٹوں سے شکست دی کوٸٹہ ریجن نے 86 رنز کا ہدف تین وکٹوں کے نقصان پر 16ویں اوور میں پورا ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : cricket pakistan
ٹیسٹ کرکٹرز عبدالرزاق’ معین خان اور عمران نذیر کی ملتان آمد ; مقامی سپورٹس کمپلیکس میں سنوکر کھیلی.
فیسٹیول مقابلہ کے دوران تینوں نامور کھلاڑیوں کے درمیان دلچسپ نوک جھونک سے بھی تماشائی محظوظ ہوتے رہے سنوکر آفیشلز کی خواہش پر میچ ریفری مجتبیٰ کھوکھر نے ان تینوں ٹیسٹ کرکٹرز کا میچ برابر قرار دے کر ختم کروادیا ملتان(محمد ندیم قیصر) ٹیسٹ کرکٹرز عبدالرزاق ۔معین خان اور عمران نذیر کی ملتان آمد ...
مزید پڑھیں »جشن آزادی آل پاکستان گولڈکپ کرکٹ ٹورنامنٹ کا افتتاح محمد اسحاق جمالی نے کردیا.
کوئٹہ میں جشن آزادی آل پاکستان گولڈکپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے افتتاحی تقریب کا انعقاد، سیکرٹری کھیل محمد اسحاق جمالی نے افتتاح کیا۔ کوئٹہ(بلوچستان ٹی وی/بسجا رپورٹ)جشن آزادی آل پاکستان گولڈکپ کرکٹ ٹورنامنٹ کا افتتاح سیکرٹری و امور نوجوانان محمد اسحاق جمالی نے کردیا،افتتاحی میچ پشاور اور حیدرآباد کے مابین کھیلاگیا۔جوکہ پشاور نے جیت لیا۔ اس موقع ...
مزید پڑھیں »ایشیا کپ اور افغانستان کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے پاکستانی کرکٹ ٹیم کا اعلان ۔
ایشیا کپ اور افغانستان کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے پاکستانی کرکٹ ٹیم کا اعلان ۔ فہیم اشرف، طیب طاہر اور سعود شکیل کی شمولیت لاہور 9 اگست، 2023: چیف سلیکٹر انضمام الحق نے اے سی سی ایشیا کپ کے لیے 17 رکنی اور افغانستان کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے 18 رکنی پاکستانی کرکٹ ...
مزید پڑھیں »ذکا اشرف کا اعجاز بٹ اور عالمگیر ترین کے انتقال پر اظہارتعزیت.
ذکا اشرف کا اعجاز بٹ اور عالمگیر ترین کے انتقال پر اظہارتعزیت دونوں کی فیملیز سے اظہار تعزیت کے لیے ان کے گھر گئے پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کے چیرمین ذکا اشرف اور بورڈ کے افسران نے پیر کے روز اعجاز بٹ اور عالمگیر ترین کی فیملیز سے ملاقات کی اور دونوں کے انتقال پر ...
مزید پڑھیں »فواد عالم نے پاکستان کرکٹ کو خیرباد کہنے کی خبروں کو غلط قرار دے دیا۔
جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے گزشتہ روز سامنے آنے والی خبروں سے متعلق وضاحت کی۔ اس موقع پر انہوں نے سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی خبروں کی تردید کی۔ فواد عالم کا کہنا تھا کہ ریٹائرمنٹ کا کوئی فیصلہ نہیں کیا، ریٹائرمنٹ کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں۔
مزید پڑھیں »کوئٹہ : آل پاکستان یوم آزادی کرکٹ گولڈ کپ کا آغاز ہوگیا.
حسیب اللہ خان کی شاندار سنچری، افتتاحی روز آٹھ میچز کھیلے گٸے ٹورنامنٹ میں بلوچستان سمیت ملک بھر سے 24 ٹیمیں ایک دوسرے کے مدمقابل، پاکستان کے نامور کھلاڑی بھی ٹورنامنٹ کا حصہ کوٸٹہ ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن کے زیراہتمام اور محکمہ کھیل حکومت بلوچستان کے تعاون سے آل پاکستان جشن آزادی کرکٹ گولڈ کپ کوٸٹہ بلوچستان ...
مزید پڑھیں »خواتین کرکٹرز کے لیے دو روزہ کمیونیکیشن ورکشاپ کا اختتام،بائیس خواتین کرکٹرز کی شرکت.
خواتین کرکٹرز کے لیے دو روزہ کمیونیکیشن ورکشاپ کا اختتام،بائیس خواتین کرکٹرز کی شرکت لاہور 4 اگست،2023: پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیراہتمام خواتین کرکٹرز کے لیے کمیونیکیشن ورکشاپ جمعرات کے روز اختتام کو پہنچا۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں منعقدہ اس ورکشاپ میں بائیس خواتین کرکٹرز نے شرکت کی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے اس ورکشاپ کے انعقاد ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ بورڈ نے عمر فاروق کالسن کو میڈیا ڈپارٹمنٹ کا ہیڈ مقرر کر دیا ۔
ذرائع کے مطابق عمر فاروق کالسن نے پی سی بی کی پیشکش قبول کر لی ہے۔ عمر فاروق کالسن کو سمیع الحسن برنی کی جگہ میڈیا ڈپارٹمنٹ کا ہیڈ مقرر کیا گیا ہے جبکہ ڈائریکٹر میڈیا سمیع الحسن برنی کو شعبہ سپیشل پراجیکٹس میں رپورٹ کرنے کا کہہ دیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں »پاکستان آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کی اسٹینڈنگ میں سرفہرست ۔
گال میں سری لنکا کے خلاف چار وکٹوں سے فتح حاصل کے بعد آئی سی سی کے نئےسائیکل میں پاکستان واحد ٹیم ہے جس کو ابھی تک کسی ٹیسٹ میچ میں شکست کا سامنا نہیں کرنا پڑا ہے۔ ٹرینیڈاڈ میں ویسٹ انڈیز اور بھارت کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ ڈرا ہونے کے بعد پاکستان آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کی اسٹینڈنگ میں سرفہرست ہے۔ کیریبین ...
مزید پڑھیں »