نسیم شاہ کی ری ہیبلیٹیشن کے بارے میں اپ ڈیٹ لاہور6 دسمبر، 2023:ء پاکستان کے فاسٹ بولر نسیم شاہ نے آج نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں ری ہبلیٹیشن ( بحالی ) کے آخری مرحلے کا آغاز کر دیا ہے۔ نسیم شاہ ستمبر میں ایشیا کپ کے دوران زخمی ہوگئے تھے جس کے بعد ان کی برطانیہ میں سرجری ہوئی ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : cricket pcb
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے معین خان کو ہیڈ کوچ کے عہدے سے ہٹا کر ٹیم ڈائریکٹر مقرر کردیا۔
معین خان کو پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی معروف فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ہیڈ کوچ کے عہدے سے ہٹا کر ٹیم ڈائریکٹر مقرر کردیا۔ فرنچائز کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ معین خان ابتدائی ایڈیشن سے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ساتھ منسلک ہیں، 8 سال تک ہیڈ کوچ کے طور پر ...
مزید پڑھیں »ہمیں رنز بنانے کی رفتار تیز کرنی ہوگی ; شان مسعود
ایسی کرکٹ کھیلنے آئے ہیں جو دونوں ممالک کے کرکٹ فینز کو پرجوش کرے ; شان مسعود ہمیں رنز بنانے کی رفتار تیز کرنی ہوگی باولرز بیس وکٹیں لیں گے تو ہمارے لیے پلانز پر عملدرآمد کرنا آسان ہوجائے گا ہمارے پاس باولنگ میں بہت آپشنز موجود ہیں سڈنی میں گیند ریورس ہوتا ہے، وسیم جونیئر کو اس لیے ...
مزید پڑھیں »آسٹریلوی وزیراعظم انتھونی البانیزکی پاکستان کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں تقریب
آسٹریلوی وزیراعظم انتھونی البانیز نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد کیا جس میں پرائم منسٹر الیون نے بھی شرکت کی۔ پاکستان کرکٹ ٹیم نے منگل کو آسٹریلیا کے وزیراعظم انتھونی البانیز کی جانب سے منعقدہ اعزازی تقریب میں شرکت کی۔ قومی کرکٹ ٹیم نے آسٹریلوی پارلیمنٹ ہاؤس کا دورہ کیا اور وزیراعظم انتھونی البانیز ...
مزید پڑھیں »آسٹریلوی ٹیم اپنے ملک میں ہمیشہ ٹف رہی ہے ،کوشش کریں گے اسے ٹف ٹائم دیں، سرفراز احمد
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور وکٹ کیپر بیٹر سرفراز احمد نے کہا ہے کہ آسٹریلوی ٹیم اپنے ملک میں ہمیشہ ٹف رہی ہے ، ہم بھی کوشش کریں گے اسے ٹف ٹائم دیں۔ آسٹریلیا میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق کپتان سرفراز احمد نے کہا کہ ٹیسٹ کپتان شان مسعود اچھے طریقے سے ٹیم کو ...
مزید پڑھیں »نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ سپر8: لاہور بلوز کی راولپنڈی کے خلاف 64 رنز سے جیت
نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ سپر8: لاہور بلوز کی راولپنڈی کے خلاف 64 رنز سے جیت نثار احمد کی ہیٹ ٹرک سمیت پانچ وکٹیں کراچی 5دسمبر،2023:ء نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے سپر 8 مرحلے کے سلسلے میں پیر کے روز کھیلے گئے آخری میچ میں لاہور بلوز نے راولپنڈی کو 64 رنز سے شکست دیدی۔ اس میچ کی خاص ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ بورڈ کا ڈائنیٹک کیو سے معاہدہ
پاکستان کرکٹ بورڈ کا ڈائنیٹک کیو سے معاہدہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے ڈائنیٹک کیو کے ساتھ پیر کےروز نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔ یاد رہے کہ ستائیس ستمبر کو پاکستان کرکٹ بورڈ نے ڈائنیٹک کیو، لفبرا کے ساتھ مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کیے تھے۔ یہ معاہدہ کھلاڑیوں کی کارکردگی بلند کرنے کے ...
مزید پڑھیں »نیشنل ٹی ٹوئنٹی سپر 8: پشاور، ایبٹ آباد اور فاٹا کی کامیابی
نیشنل ٹی ٹوئنٹی سپر 8: پشاور، ایبٹ آباد اور فاٹا کی کامیابی افتخار احمد کے صرف 24 گیندوں پر55 رنز ناٹ آؤٹ اور دو وکٹیں نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے سپر 8 مرحلے کے چوتھے روز پشاور، ایبٹ آباد اور فاٹا نے اپنے اپنے میچز جیت لیے۔ آج کا آخری میچ نیشنل بینک اسٹیڈیم میں رات آٹھ بجے لاہور ...
مزید پڑھیں »حارث رؤف، اسامہ میر اور زمان خان کو بگ بیش لیگ کے لیے این او سی جاری
حارث رؤف، اسامہ میر اور زمان خان کو بگ بیش لیگ کے لیے این او سی جاری لاہور 5 دسمبر، 2023:ء پاکستان کرکٹ بورڈ نے فاسٹ بولرز حارث رؤف، زمان خان اور اسپنر اسامہ میر کو بگ بیش لیگ کھیلنے کے لیے این او سی ( نو آبجیکشن سرٹیفکیٹ ) جاری کردیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے یہ این ...
مزید پڑھیں »نیشنل ٹی ٹوئنٹی سپر 8: راولپنڈی، ایبٹ آباد اور پشاور کی کامیابی
نیشنل ٹی ٹوئنٹی سپر 8: راولپنڈی، ایبٹ آباد اور پشاور کی کامیابی یاسر خان کے جارحانہ 87 رنزناٹ آؤٹ، شہاب خان اور عثمان قادر کی پانچ پانچ وکٹیں نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے سپر8 مرحلے کے تیسرے روز کھیلے گئے میچوں میں راولپنڈی، ایبٹ آباد اور پشاور نے کامیابی حاصل کرلی۔ آج کا آخری میچ لاہور وائٹس اور کراچی ...
مزید پڑھیں »