کرکٹر وہاب ریاض نے سوشل میڈیا پیغام کے ذریعے اپنے مداحوں کو کرکٹ کو خیرباد کہنے کے فیصلے سے آگاہ کیا۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں وہاب ریاض نے کہا کہ میں نے انٹر نیشل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے کا فیصلہ کیا ہے وہاب ریاض نے اپنی ٹوئٹ میں کہا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : cricket pcb
جنوبی افریقہ کےخلاف ویمنز سیریز کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان.
جنوبی افریقہ کےخلاف ویمنز سیریز کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان سلیمہ امتیاز اور عافیہ امین ریزرو امپائرز میں شامل ہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے جنوبی افریقہ کی خواتین کرکٹ ٹیم کے خلاف ہونے والی ہوم سیریز کے لیے امپائرز اور میچ ریفریز پر مشتمل میچ آفیشلز پینل کا اعلان کردیا ہے۔ چھ محدود اوورز کے میچوں کی ...
مزید پڑھیں »ندا ڈار کی چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف سے ملاقات ۔
ندا ڈار کی چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف سے ملاقات ۔ پاکستان ویمنز ٹیم کی کپتان ندا ڈار اور قومی خواتین ٹیم کی کھلاڑیوں نے آج پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف سے ملاقات کی۔ یہ میٹنگ لاہور قلندرز کے ویمن پلیئر ڈویلپمنٹ پروگرام کی اورینٹیشن کے موقع پر ہوئی جس ...
مزید پڑھیں »پاک افغان ون ڈے سیریز: قومی کرکٹ ٹیم کے ٹریننگ کیمپ کا آغاز .
قومی ٹیم کا ٹریننگ کیمپ 14 سے 16 اگست تک جاری رہے گا، کھلاڑی نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں پریکٹس کریں گے جس کے بعد 17 اگست کو پاکستانی ٹیم سری لنکا روانہ ہو گی۔ لنکا پریمیئر لیگ کھیلنے والے کھلاڑی سری لنکا میں سکواڈ کو جوائن کریں گے
مزید پڑھیں »پی سی بی کی منیجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکاء اشرف کی امپائر علیم ڈار سے ملاقات ۔
ملاقات پی سی بی ہیڈ کوارٹر قذافی سٹیڈیم میں ہوئی، علیم ڈار نے ذکاء اشرف کو ذمہ داریاں سنبھالنے پر مبارکباد دی۔ چیئرمین منیجمنٹ کمیٹی ذکاء اشرف نے علیم ڈار کی امپائرنگ کے شعبے میں خدمات کو سراہا، ذکاء اشرف اور علیم ڈار نے پاکستان میں امپائرنگ کے شعبے میں اپ گریڈیشن کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا۔
مزید پڑھیں »ایشیا کپ 2023 ; افتتاحی میچ 30 اگست کو ملتان میں پاکستان اور نیپال کے درمیان کھیلا جائے گا۔
پاکستان میں شیڈول ایشیا کپ کا افتتاحی میچ 30 اگست کو ملتان میں پاکستان اور نیپال کے درمیان کھیلا جائے گا۔ 31 اگست کو کینڈی میں بنگلا دیش اور سری لنکا کی ٹیمیں مد مقابل ہوں گی۔ روایتی حریف پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ 2 ستمبر کو کینڈی میں کھیلا جائے گا جبکہ ایشیاکپ کا فائنل 17 ستمبر کو ...
مزید پڑھیں »ریجنز صدور کی پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کے چیرمین ذکا اشرف سے اہم ملاقات۔
ریجنز صدور کی ذکا اشرف سے ملاقات۔ ڈومیسٹک کرکٹ ڈھانچے پر بریفنگ۔ ریجنز کا پاکستان کرکٹ بورڈ پر مکمل اظہار اعتماد۔ پاکستان کی ڈومیسٹک کرکٹ میں حصہ لینے والے ریجنز کے صدور کے پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کے چیرمین ذکا اشرف سے اہم ملاقات کی ہے۔ اس ملاقات میں جو پی سی بی ہیڈ کوارٹر میں ...
مزید پڑھیں »گریڈ ٹو چار روزہ کرکٹ ٹورنامنٹ لٹل ماسٹر حنیف محمد کے نام سے منسوب.
گریڈ ٹو چار روزہ کرکٹ ٹورنامنٹ لٹل ماسٹر حنیف محمد کے نام سے منسوب • حنیف محمد ٹرافی میں دس ریجنل ٹیمیں حصہ لیں گی پاکستان کرکٹ بورڈ نے عظیم کرکٹر حنیف محمد کی خدمات کے اعتراف کے طور پر گریڈ ٹو چار روزہ کرکٹ ٹورنامنٹ کو ان کے نام سے منسوب کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور ...
مزید پڑھیں »جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز کے لیے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان.
جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز کے لیے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان ڈیانا بیگ کی واپسی ، شوال ذوالفقار کی اسکواڈ میں شمولیت لاہور ۔ 11 اگست، 2023: پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر سلیم جعفر نے جمعہ کے روز 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے جو آئندہ ماہ جنوبی افریقہ کے خلاف وائٹ ...
مزید پڑھیں »ایشیا کپ کے ٹکٹوں کی فروخت ہفتے کے روز سے شروع ہوگی.
ایشیا کپ کے ٹکٹوں کی فروخت ہفتے کے روز سے شروع ہوگی لاہور 11اگست، 2023: اے سی سی ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے پاکستان مرحلے کے میچوں کے ٹکٹوں کی فروخت ہفتے کے روز سے شروع ہوگی۔ یہ ٹکٹ pcb.bookme.pk پر دستیاب ہونگی۔ ان ٹکٹوں کی قیمتیں اس سوچ کے تحت مناسب رکھی گئی ہیں کہ پاکستان ...
مزید پڑھیں »