#events
-
کوروناوائرس کی لہر، سائیکلنگ کے ایونٹس ملتوی
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن نے ملک میں کورونا وائرس کی دوسری لہر کی وجہ سے کیلنڈر کے باقی ایونٹس ملتوی کردیئے۔ سید اظہر علی شاہ صدر پی سی ایف نے بتایا کہ جولائی سے دسمبر...
Read More »