#grand salam
-
آسڑیلین اوپن،صوفیا کینن کیریئرکا پہلا گرینڈ سلام جیتنے میں کامیاب
میلبورن (سپورٹس لنک رپورٹ)امریکا کی صوفیا کینن نے آسٹریلین اوپن کا ٹائٹل جیت لیا، انہوں نے فائنل میں دو مرتبہ کی گرینڈ سلام چیمپئن اسپین کی گاربین موگوروزا کو شکست دے کر کیریئر کا پہلا بڑا ٹائٹل...
Read More »