کھیلوں میں صحیح جوتے کا انتخاب ، ایک اہم ضرورت مسرت اللہ جان صحیح جوتا آپ کے پیروں کو صحت مند رکھنے اور آپ کے جسم کو چوٹ سے محفوظ رکھنے میں مدد کر سکتا ہے۔ہمارے ہاں کھیلوں کی طرف آنیوالے بیشتر افراد لنڈے کے جوتے استعمال کرتے ہیں حالانکہ جوتوں کو آپ کے پیروں کو تکیہ اور سہارا ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : kpk games
مسلسل دوڑنا نقصان دہ ، عمر ، صحت کے مطابق دوڑنا ضروری ہے
مسلسل دوڑنا نقصان دہ ، عمر ، صحت کے مطابق دوڑنا ضروری ہے مسرت اللہ جان مسلسل دوڑنا ورزش کی ایک مقبول اور فائدہ مند شکل ہے جو انسانی جسم کے لیے اچھی ہو سکتی ہے، لیکن "ہمیشہ دوڑنا” بہتر ہے یا نہیں اس کا انحصار کئی عوامل پر ہوتا ہے، بشمول فرد کے اہداف، جسمانی حالت اور طرز زندگی۔ ...
مزید پڑھیں »پشاور ; انٹر ریجنل والی بال ٹورنامنٹ کیلئے پشاور ریجن کے ٹرائلز مکمل
انٹر ریجنل والی بال ٹورنامنٹ کیلئے پشاور ریجن کے ٹرائلز مکمل پشاور(سپورٹس رپورٹر) انٹر ریجنل والی بال ٹورنامنٹ خیبر پختونخوا کیلئے پشاور ریجن کے ٹرائلز پشاور سپورٹس کمپلیکس کے پی ایس بی ہال میں منعقد ہوئے جس میں ضلع پشاور، نوشہرہ، چارسدہ، خیبر اور ضلع مہمند کے 20سال سے کم عمر کے کھلاڑیوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ ...
مزید پڑھیں »طارق ودود بیڈمنٹن ہال کے قریب جم میں خواتین کھلاڑی موسیقی سے پریشان
طارق ودود بیڈمنٹن ہال کے قریب جم میں خواتین کھلاڑی موسیقی سے پریشان مسرت اللہ جان سپورٹس ڈائریکٹریٹ خیبر پختونخواہ میں واقع طارق ودود بیڈمنٹن ہال سے متصل نئے کھلے ہوئے جم میں، خواتین کھلاڑیوں کو مسلسل ہندوستانی گانے بجانے سے پیدا ہونے والے چیلنجوں کا سامنا کرنا پڑا۔ اس مسئلے نے انہیں ایک پریشان کن صورتحال میں ...
مزید پڑھیں »پاکستان ویٹرنز اور پشاور ویٹرنز کا سنسنی خیز فائنل میچ ڈرا
پاکستان ویٹرنز اور پشاور ویٹرنز کا سنسنی خیز فائنل میچ ڈرا مسرت اللہ جان پشاور کے شاہ طہماس فٹبال گراو¿نڈ میں منعقدہ ایک سنسنی خیز فائنل میچ میں پاکستان ویٹرن فٹبال ٹیم اور پشاور ویٹرن کا مقابلہ برابر رہا۔ تقریب کا آغاز سپورٹس ڈائریکٹوریٹ کے آپریشن ڈیپارٹمنٹ کی نمائندگی کرنے والے مہمان خصوصی راحید گل کی موجودگی سے ہوا، جس ...
مزید پڑھیں »ڈی ایس او آر ایس او اپنے اضلاع میں کبڈی اکیڈیمیاں بنائیں تبھی کبڈی کو فروغ ملے گا ، سلطان بری
ڈی ایس او آر ایس او اپنے اضلاع میں کبڈی اکیڈیمیاں بنائیں تبھی کبڈی کو فروغ ملے گا ، سلطان بری کرکٹ کے بعد موبائل فون نے کبڈی کے کھیل کو نقصان پہنچایا ،سیکرٹری کبڈی ایسوسی ایشن کی بات چیت مسرت اللہ جان کبڈی کے کھلاڑی اور انٹرنیشنل ریفری و سیکرٹری کبڈی ایسوسی ایشن خیبر پختونخواہ سلطان بری ...
مزید پڑھیں »والی بال پشاور ریجن کیلئے ٹرائلز چھ نومبر کو پی ایس بی جمنازیم میں ہونگے
والی بال پشاور ریجن کیلئے ٹرائلز چھ نومبر کو پی ایس بی جمنازیم میں صبح دس بجے ہونگے مسرت اللہ جان پشاور ریجن کے والی بال ٹیم کیلئے ٹرائلز پیرچھ نومبر کو پاکستان سپورٹس بورڈ اینڈ کوچنگ سنٹر پشاور کے جمنازیم ہال میں منعقد ہونگے ان ٹرائلز میں پشاور ، چارسدہ ، نوشہرہ مہمند اور خیبر ضلع سے تعلق ...
مزید پڑھیں »پشاور سپورٹس کمپلیکس ، ایک کروڑ روپے لاگت کی کلائمبنگ وال کے ٹکڑے الگ ہونا شروع ہوگئے
پشاور سپورٹس کمپلیکس ، ایک کروڑ روپے لاگت کی کلائمبنگ وال کے ٹکڑے الگ ہونا شروع ہوگئے مسرت اللہ جان پشاور سپورٹس ڈائریکٹریٹ میں کھیلوں کے ایک ہزار منصوبے میں بننے والے کلائمبنگ وال جو کہ مختلف حصوں میں بنایا گیا ہے کے بعض حصے کلائمبنگ وال سے الگ ہونا شروع ہوگئے ہیں اور کلائمبنگ وال کی ...
مزید پڑھیں »محکمہ کھیل و امور نوجوانان خیبرپختونخوا کے زیر اہتمام آن لائن کھلی کچہری کا انعقاد
تاریخ میں پہلی بار محکمہ کھیل و امور نوجوانان خیبرپختونخوا کے زیر اہتمام آن لائن کھلی کچہری کا انعقاد کھلی کچہری میں 1500 سے زائد لوگوں کی شرکت، تقریباً 200 شکایات سنی گئیں جبکہ 80 کے قریب شکایات موقع پر حل کر دی گئیں، سیکرٹری سپورٹس و امور نوجوانان حمیداللہ خٹک چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا کی ہدایات کے ...
مزید پڑھیں »سپورٹس ڈائریکٹریٹ میں تیرہ سو سی سی گاڑی کا تنازعہ حل نہیں ہوسکا
سپورٹس ڈائریکٹریٹ میں تیرہ سو سی سی گاڑی کا تنازعہ حل نہیں ہوسکا ، ڈیپوٹیشن پر آنیوالے افسر کو گاڑی الاٹ ہونے پر گریڈ انیس کے اعلی افسر پریشان مسرت اللہ جان سپورٹس ڈائریکٹریٹ میں تیرہ سو سی سی کی موٹر کار پر تنازعہ بڑھتا جارہاہے . یہ تنازعہ گریڈ انیس کے ایک اعلی افسر اور موجودہ ڈائریکٹر ...
مزید پڑھیں »