ضلع مہمند، حلیمزئی ٹیلنٹ فٹ بال ٹورنامنٹ کسئی کلب نے جیت لیا۔ فائنل میچ کے دوسرے ہاف میں کسئی کلب نے مسلسل تین گول کرکے غلنئی کلب کوہرادیا۔ مقامی عمائدین نے انعامات تقسیم کئے۔ تفصیلات کے مطابق قبائیلی ضلع مہمند تحصیل حلیمزئی میں سی سی اے اور مقامی کھلاڑیوں نے اپنی مددآپ کے تحت حلیمزئی ٹیلنٹ ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : kpk games
گل بشر میموریل کبڈی ٹورنامنٹ ، مردان نے دوسرے سیمی فائنل میں چارسدہ کو ہرادیا
گل بشر میموریل کبڈی ٹورنامنٹ ، مردان نے دوسرے سیمی فائنل میں چارسدہ کو ہرادیا پشاور… گل بشر میموریل کبڈی ٹورنامنٹ کے سلسلے میں ماشوگگر میں کھیلے گئے دوسرے میچ میں مردان نے چارسدہ کی ٹیم کو ہرا دیا . دوسرے سیمی فائنل کے موقع پرلوگوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی ، روایتی طور پر کھیلی جانیوال ...
مزید پڑھیں »پشاور.. گل بشر میموریل کبڈی ٹورنامنٹ کا آغاز ماشوگگر میں ہوگیا
گل بشر میموریل کبڈی ٹورنامنٹ کا آغاز ماشوگگر میں ہوگیا پشاور.. گل بشر شہید میموریل کبڈی ٹورنامنٹ کا آغاز پشاور کے نواحی علاقہ ماشوگگر میں ہوگیا ، کبڈی ٹورنامنٹ میں مردان ، چارسدہ ، صوابی اور پشاور کی کبڈی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں ، ماشوگگر کلب اور خیبر پختونخواہ کبڈی ایسوسی ایشن کے زیر انتظام ہونیوالے ان ...
مزید پڑھیں »وزیراعظم یوتھ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام ; آیبٹ آباد ریجن فٹبال ٹرائل اختتام پذیر
عبدالولی خان یونیورسٹی مردان کے زیراہتمام وزیراعظم یوتھ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام میں آیبٹ آباد ریجن فٹبال ٹرائل اختتام پذیر ہوئے جس میں مانسہرہ اوگی،ایبٹ اباد، سے دو سو فٹبال کے کھلاڑیوں نے حصہ لیا کنج فٹبال گراؤنڈ میں فٹبال ٹرائل کا انعقاد کیا گیا اس موقع پر مہمان خصوصی احمدزمان ریجنل سپورٹس آفیسر، توصیف احمد ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر ...
مزید پڑھیں »ڈسٹرکٹ سپورٹس آفس پشاور سال 2022 کی سرگرمیوں کی معلومات دینے سے دو ماہ سے گریزاں
ڈسٹرکٹ سپورٹس آفس پشاور سال 2022 کی سرگرمیوں کی معلومات دینے سے دو ماہ سے گریزاں رائٹ ٹو انفارمیشن کے تحت قانون کے تحت اپریل و مئی 2023 میں درخواستیں ڈائریکٹریٹ کے توسط سے دی گئی ہیں ، تاحال کوئی جواب نہیں دیا گیا پشاور… ڈسٹرکٹ سپورٹس آفس پشاور سال 2022 کی سرگرمیوں کے بارے میں تاحال ...
مزید پڑھیں »وانا سے تعلق رکھنے والے انٹرنیشنل فٹ بالر نعیم اللہ وزیر پر تین افراد کی تشدد کی ویڈیو وائرل
وانا سے تعلق رکھنے والے انٹرنیشنل فٹ بالر نعیم اللہ وزیر پر تین افراد کی تشدد کی ویڈیو وائرل جعلی کاغذات پر بھرتیوں کے خلاف عدالت عالیہ میں کیس دائر کیا ہے جس پر مجھے تشدد کا نشانہ بنایا گیا، نعیم اللہ وزیر کی بات چیت پشاور… ساؤتھ وزیرستان سے تعلق رکھنے والے انٹرنیشنل فٹ بالر ...
مزید پڑھیں »انٹر مدارس ضم کھیلوں کے مقابلے، سیکرٹری سپورٹس خیبر پختونخواہ کا لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم کا دورہ
انٹر مدارس ضم کھیلوں کے مقابلے، سیکرٹری سپورٹس خیبر پختونخواہ کا لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم کا دورہ ڈی جی سپورٹس و ضم اضلاع کے سپورٹس ڈائریکٹرنے انتظامات کے حوالے سے سیکرٹری سپورٹس کو آگاہ کیا پشاور..ضم اضلاع سپورٹس ڈائریکٹریٹ کے زیر انتظام اگلے ہفتے پشاور میں ہونیوالے انٹر مدارس مقابلوں کی افتتاحی تقریب پشاور میں منعقد ...
مزید پڑھیں »پاکستان کے عامرکریم سارک چیس چمپئن شپ کیلئے کھٹمنڈو پہنچ گئے
پاکستان کے عامرکریم سارک چیس چمپئن شپ کیلئے کھٹمنڈو پہنچ گئے پشاور: پاکستان چیس کے انٹرنیشنل کھلاڑی عامر کریم 14 تا 20جون منعقدہ سارک چیس چمپیئن شپ میں بھرپور حصہ لیں گے ، وہ اس چمپیئن شپ کیلئے نیپال کے شہر کھٹمنڈو پہنچ گئے۔ کھٹمنڈو میں 14سے 20 جون تک ہونیوالے اس میگا ایونٹ میں سارک ...
مزید پڑھیں »شینواری کرکٹ اکیڈمی نے عاجز کرکٹ اکیڈمی کو سریز کے پہلے میچ میں شکست دے دی
پشاور(غنی الرحمن /سپورٹس رپورٹر) باجوڑ سپورٹس کمپلیکس میں شینواری کرکٹ اکیڈمی نے عاجز کرکٹ اکیڈمی کو سریز کے پہلے میچ میں شکست دے دی محمد عباس کی شاندار باؤلنگ 16رنز کے عوض 2وکٹیں جبکہ شعیب نے شاندار 97رنز بنائے مین اف دی میچ طلحہ قرار باجوڑ سپورٹس کمپلیکس میں جاری تین میچز کے سیریز میں شینواری کرکٹ ...
مزید پڑھیں »خیبرپختونخوا سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے انتخابات کل پشاور میں منعقد ہونگے; نثار احمد
خیبرپختونخوا سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے انتخابات کل پشاور میں منعقد ہونگے، نثار احمد پشاور(سپورٹس رپورٹر) خیبرپختونخوا سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے انتخابات کل بروز جمعرات18 مئی کو پشاور میں منعقد ہونگے جس میں صوبے کے تمام ڈویژن کے نمائندے شرکت کرینگے ان خیالات کا اظہار خیبرپختونخوا سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے صدر نثار احمد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں ...
مزید پڑھیں »