ڈی جی سپورٹس خیبر پختونخواہ نے محکمے کی تمام گاڑیاں دوسرے ڈیپارٹمنٹ سے واپس طلب کرلی کھیلوں کے ایک ہزار سہولیات منصوبے کے سابق پی ڈی نے اپنے زیر استعمال ایک ہزار سی سی کی کلٹس ڈیڑھ سال کا عرصہ گزرنے کے باوجود ڈیپارٹمنٹ کو واپس نہیں کی پشاور… سپورٹس ڈائریکٹریٹ خیبر پختونخواہ کے نئے تعینات ہونیوالے ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : kpksports
پشاور.. سنتھیٹک کورٹ کے غیر معیاری کام کے باعث بیڈمنٹن کے کھلاڑی گھٹنے اور جوڑوں کے درد میں مبتلا
سنتھیٹک کورٹ کے غیر معیاری کام کے باعث بیڈمنٹن کے کھلاڑی گھٹنے اور جوڑوں کے درد میں مبتلا ڈی جی سپورٹس نے معیاری کام کی ہدایت کردی، ٹھیک نہ کرنے پر جرمانے سمیت کمپنی کوبلیک لسٹ کئے جانے کا بھی امکان ہے، ذرائع پشاور.. صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ کے طارق ودود بیڈمنٹن ہال میں سنتھیٹک کورٹ کے غیر ...
مزید پڑھیں »24 ویں خیبر پختو نخوا کوالیفائنگ چیس چمپیئن شپ اختتام پذیر ہوئی
24 ویں خیبر پختو نخوا کوالیفائنگ چیس چمپیئن شپ اختتام پذیر ہوئی اس چمپیئن شپ میں دس کھلاڑیوں نے شاندار پرفارمنس دکھاتے ہوئے نیشنل چمپیئن شپ کیلئے جگہ بنالی پشاور ( سپورٹس رپورٹر ) صوبائی دارالحکومت پشاور میں منعقدہ 24 ویں خیبر پختو نخوا کوالیفائنگ چیس ( شطرنج ) چمپئن شپ اختتام پذیر ہوگئی ،اس چمپیئن شپ میں ...
مزید پڑھیں »انٹر اکيڈمى بیڈمنٹن ليگ الصادق جيولرز لنڈى ارباب نے جيت ليا
انٹر اکيڈمى بیڈمنٹن ليگ الصادق جيولرز لنڈى ارباب نے جيت ليا ُ فائنل میں بيسٹ ٹيگرکو شکست . المپئن رحيم خان . ظفرعلى خان نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کيا . ليگ کو ملک موبائل نے سپونسر کيا تھاُ. کے پى بیڈمنٹن ايسوسى ايشن نے سوات میں جولائى میں کے پى جونئير ، سينئر ٹورنامنٹ کا بھی اعلان ...
مزید پڑھیں »نیشنل گیمز گولڈ میڈلسٹ مراد علی کے اعزاز میں تقریب
نیشنل گیمز گولڈ میڈلسٹ مراد علی کے اعزاز میں تقریب پشاور(سپورٹس رپورٹر)خیبرپختونخوا بیڈمنٹن ایسوسی ایشن کے صدر ظفر علی خان کی جانب سے نیشنل گیمز میں گولڈ میڈل جیتنے والے پلیئر مراد علی کو ساڑھے چار لاکھ روپے اور دیگر تحائف پیش کئے گئے اس سلسلے میں خصوصی تقریب پشاور سپورٹس کمپلیکس بیڈمنٹن ہال میں منعقد ...
مزید پڑھیں »پیرزادہ ضیاالدین شینواری موٹر سائیکل پر 16 ممالک کا چکر لگا کر لنڈیکوتل پہنچ گئے
پاکستانی نژاد ناروین شہری اور ضلع خیبر لنڈیکوتل سے تعلق رکھنے والے پیرزادہ ضیاالدین شینواری موٹر سائیکل پر 16 ممالک کا چکر لگا کر لنڈیکوتل پہنچ گئے مچنی چیک چیک پوسٹ پر لنڈیکوتل کے ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر رمیزعلی اور صحافیوں نے ان کا استقبال کیا، بعد ازاں لنڈی کوتل پریس کلب میں پریس بریفنگ کے دوران انہوں ...
مزید پڑھیں »پشاور… نیشنل گیمز میں میڈل حاصل کرنے والے کھلاڑیوں کے اعزاز میں تقریب
بین الاقوامی کوچز کھلاڑیوں کی ٹریننگ کیلئے خیبر پختونخواہ لانے کی کوشش کرونگا، ڈی جی سپورٹس خالد محمود نیشنل گیمز میں میڈل حاصل کرنے والے اسد اقبال اکیڈمی سے فنٹس ٹریننگ حاصل کرنے والے کھلاڑیوں کے اعزاز میں تقریب پشاور…چونتیسویں نیشنل گیمز منعقدہ کوئٹہ میں میڈل حاصل کرنے والے کھلاڑیوں کیلئے تعارفی تقریب سپورٹس ڈائریکٹریٹ خیبر پختونخواہ میں ...
مزید پڑھیں »24ویں خیبر پختونخوا صوبائی شطرنج چمپیئن شپ پشاور میں شروع ہوگئی
24ویں خیبر پختونخوا صوبائی شطرنج چمپیئن شپ پشاور میں شروع ہوگئی ، ممبر بورڈ آف ریونیو عادل شاہ نے افتتاح کیا پشاور ( سپورٹس رپورٹر ) 24 ویں خیبر پختو نخوا صوبائی شطرنج چمپیئن شپ پشاور میں شروع ہوگئی، ممبر بورڈ آف ریونیو عادل شاہ نے بساط پر پہلی چال چل کے ٹورنامنٹ کا باضابطہ افتتاح کیا۔ اس ...
مزید پڑھیں »پرائم منسٹر خواتین یوتھ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام خیبرپختونخوا فٹ بال کے ٹرائلز کے لیے تاریخ اور وینیوز کا اعلان کر دیا گیا
پرائم منسٹر خواتین یوتھ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام خیبرپختونخوا فٹ بال کے ٹرائلز کے لیے تاریخ اور وینیوز کا اعلان کر دیا گیا پروگرام خیبر پختونخوا میں ہائر ایجوکیشن کمیشن کے زیر اہتمام ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس باچا خان یونیورسٹی چارسدہ ارگنائز کریگی, پروگرام میں پندرہ سال سے پچیس سال کی بچیاں حصہ لینے کی اہل ہوگی, آرگنائزنگ سیکرٹری شبانہ ...
مزید پڑھیں »سائیکلنگ کے عالمی دن کی مناسبت سے پشاور میں تقریب کا انعقاد.
سائیکلنگ کے عالمی دن کی مناسبت سے پشاور میں تقریب کا انعقاد پشاور(سپورٹس رپورٹر) خیبرپختونخوا سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے زیراہتمام دنیابھرکی طرح سائیکلنگ کے عالمی دن کے مناسبت سے پشاور سپورٹس کمپلیکس میں تقریب کا انعقادکیاگیا اس موقع پر سائیکلنگ کے عالمی دن کے حوالے سے کیک بھی کاٹا گیا،ساؤتھ ایشین سائیکلنگ کنفڈریشن اور پاکستان سائیکلنگ ...
مزید پڑھیں »