پاکستان کی مختلف ایج کیٹیگریز کی یوتھ ٹیمیں باقاعدگی سے انٹر نیشنل مقابلوں میں شرکت کررہی ہیں۔کورونا سے نقصان کا ازالہ کے لیئے اکیڈمیز کا قیام ناگزیر ہے۔سید فخر علی شاہ کوٹری/لاہور(عائشہ ارم)پاکستان فیڈریشن بیس بال نے ملک بھر میں یوتھ بیس بال اکیڈیمیز کے قیام کا اعلان کردیا۔ اس ضمن میں پاکستان فیڈریشن بیس بال کے صدر سید فخر علی ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : pakistan
فیلڈنگ کے دوران عابد علی کو گیند سپر پرلگ گئی، سی ٹی سکین رپورٹ آگئی
ڈربی(سپورٹس لنک رپورٹ) عابد علی کو چار روزہ انٹرا اسکواڈ پریکٹس میچ کے تیسرے روز فارورڈ شارٹ لیگ پر فیلڈنگ کے دوران ہیلمٹ پر گیند لگی۔ عابدعلی نے کن کشن کی علامات ظاہرنہیں کیں تاہم احتیاطی طور پر ان کا سی ٹی اسکین کروایا گیا، جو نارمل آیا ہے۔ عابد علی کو باقی ماندہ میچ کے لیے آرام دے دیا ...
مزید پڑھیں »انگلینڈ کیخلاف سیریز آسان نہیں، وسیم خان
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)چیف ایگزیکٹو پاکستان کرکٹ بورڈ وسیم خان نے پاکستان کی انگلینڈ کے خلاف سیریز کو چیلنجنگ قرار دیدیا۔پاکستان کرکٹ ٹیم ان دنوں ڈربی میں قیام پزیر ہے اور انٹرا اسکواڈ میچز کے علاوہ ٹریننگ سیشنز کر رہی ہے جب کہ انگلینڈ کے خلاف تین ٹیسٹ میچز کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ 5 اگست سے اولڈ ٹریفورڈ مانچسٹر میں ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ ٹیم کی ڈربی شائر روانگی،ٹریننگ شیڈول جاری
وورسٹر (سپورٹس لنک رپورٹ) وورسٹر میں اپنے قرنطینہ کی 14 روزہ مدت مکمل کرنے کے بعد پاکستان کا اسکواڈکیمپ کے دوسرے مرحلے کے لیے آج ڈربی شائر روانہ ہورہا ہے۔ انگلینڈ کے خلاف 3 ٹیسٹ اور 3 ٹی ٹونٹی میچوں پر مشتمل سیریز کھیلنے کی غرض سے انگلینڈمیں موجود قومی کرکٹ ٹیم کی ڈربی شائر میں ٹریننگ کا شیڈول مندرجہ ...
مزید پڑھیں »قومی کرکٹ ٹیم انگلینڈ کیلئے سخت چیلنج بن سکتی، شعیب اختر
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)سابق قومی فاسٹ باؤلر شعیب اختر کا کہنا ہے کہ پاکستانی ٹیم انگلینڈ کیخلاف سیریز میں سرپرائز کر سکتی ہے جبکہ گرین شرٹس کا دورہ کئی اعتبار سے بہت زیادہ اہمیت کا حامل ہوگا۔نجی چینل سے ایک گفتگو کے دوران شعیب اختر کا کہنا تھا کہ پاکستانی ٹیم میں اتنی اہلیت ہے کہ وہ انگلینڈ کو سرپرائز کرتے ...
مزید پڑھیں »گیند چمکانے کیلئے تھوک کے استعمال پر پابندی،پاکستانی بائولرز کی کارکردگی متاثر ہو گی،جنید خان
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی فاسٹ باؤلر جنید خان کا کہنا ہے کہ پاکستانی باؤلرز انگلینڈ میں جدوجہد کا شکار رہیں گے جن کو تھوک کے استعمال پر عائد پابندی ریورس سوئنگ سے محروم کردے گی۔ جنید خان کے مطابق آئی سی سی کی جانب سے گیند چمکانے کیلئے تھوک استعمال کرنے کی پابندی اگرچہ ساری دنیا کے فاسٹ باؤلرز پر منفی ...
مزید پڑھیں »انگلینڈ میں پاکستان ٹیم کی کامیابی مشکل،باسط علی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سابق ٹیسٹ کرکٹر باسط علی کا کہنا ہے کہ پاک انگلینڈ سیریز میں انگلینڈ ہارٹ فیورٹ ہوگا۔ سابق کرکٹر باسط علی نے ویڈیو لنک کے ذریعے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اگر سیریز میں پاکستان چالیس پوائنٹس بھی لے لے تو بڑی کامیابی ہوگی پاکستان کی ٹیم نوجوان کھلاڑیوں پر مشتمل ہے کامیابی مشکل ہوگی ۔ باسط علی ...
مزید پڑھیں »انگلینڈ کیخلاف اچھا پرفارم کرنے کی کوشش کرینگے، یاسر شاہ
ووسٹر (سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے تجربہ کار اسپنر یاسر شاہ کا کہنا ہےکہ کہ انگلینڈ کے خلاف سیریز کیلئے وہ بھرپور محنت کررہے ہیں اور سیریز میں گگلی ان کا اہم ہتھیار ہوگا۔ووسٹر سے میڈیا سےآن لائن گفتگو میں 34 سالہ یاسر شاہ نے اس بات کا اعتراف کیا کہ گزشتہ چند میچز میں ان کی کارکردگی وہ ...
مزید پڑھیں »پاکستان کی وورسٹر میں ٹریننگ کا شیڈول جاری
وورسٹر(سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ کرکٹ بورڈ کے زیراہتمام کوویڈ 19 ٹیسٹنگ کے نتائج منفی آنے کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم نے وورسٹر میں ٹریننگ کا آغاز کردیا ہے۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 3 ٹیسٹ اور 3 ٹی ٹونٹی میچوں پر مشتمل سیریز اگست، ستمبر میں ہوگی۔ وورسٹر میں موجود قومی کرکٹ ٹیم کی ٹریننگ کا شیڈول مندرجہ ذیل ہے: 2 ...
مزید پڑھیں »ایشین ہاکی فیڈریشن پاکستان میں آئندہ ماہ آن لائن کوچنگ کورس،امپائرز کلینک اورٹیکنیکل آفیشلز کورسز کا انعقاد کریگی
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)ایشین ہاکی فیڈریشن (اے ایس ایف) پاکستان میں آئندہ ماہ سے آن لائن کوچنگ کورسز ، امپائرز کلینک اور ٹیکنیکل آفیشل کورسز منعقد کرے گی۔گذشتہ روز پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر بریگیڈیئر خالد سجاد کھوکھر نے سرکاری خبر رساں ادارے کو بتایا کہ کوچنگ کورس 5 سے 9 جولائی تک منعقد ہوگا۔یہ کورسز ایف آئی ایچ کے ...
مزید پڑھیں »