چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم کی 7رکنی سلیکشن کمیٹی کا اعلان کردیا۔ نئی سلیکشن کمیٹی کا کوئی سربراہ نہیں ہوگا، لاہور 24 مارچ 2024۔ پی سی بی ہیڈکوارٹرز میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کا کہنا تھا کہ قومی کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی 7 ارکان پر مشتمل ہوگی، سلیکشن ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : pakistan cricket
تاریخی نیاز اسٹیڈیم حیدرآباد… نا قدری کا شکار کیوں… ؟ تحریر ؛ خالد نیازی
تاریخی نیاز اسٹیڈیم حیدرآباد… نا قدری کا شکار کیوں… ؟ تحریر ؛ خالد نیازی ” ٹھنڈی سڑک اینڈ سے باؤلر آۓ ” یہ جملہ ھم ریڈیو اور ٹی وی کمینٹری میں اکٹر سنتے تھے… جب پاکستان کے اس تاریخی اسٹیڈیم میں میچ ھو رھا ھوتا تھا…. بہت وسیع وعریض نیاز اسٹیڈیم ماضی میں بہت اھم انٹرنیشنل سنٹر ھوا کرتا تھا ...
مزید پڑھیں »لاہور، کراچی اور پنڈی سٹیڈیمزکی اپ گریڈیشن کا پلان طلب کرلیا۔
کرکٹ اسٹیڈیمز کی اپ گریڈیشن کے سلسلے میں محسن نقوی کی گہری دلچسپی چیرمین پی سی بی کی صدارت میں اہم اجلاس ۔ چیمپینز ٹرافی کے لیے تین اسٹیڈیمز کے لیے اپ گریڈیشن پلان ۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی کی زیر صدارت پاکستان کرکٹ کے ہیڈ کوارٹر قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ملک کے تین بڑے وینیوز ...
مزید پڑھیں »پی ایس ایل9؛ پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈ کل پنڈی اسٹیڈیم میں مد مقابل ہوں گے
راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پیر کے روز لیگ کے 20 ویں میچ اسلام آباد یونائیٹڈ اور پشاور زلمی کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی پشاور زلمی 7 پوائنٹس کے ساتھ تیسرے اور اسلام آباد یونائیٹڈ 5 پوائنٹس کے ساتھ چوتھے نمبر پر ہے راولپنڈی: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے نویں ایڈیشن میں کل (پیر کو) واحد میچ اسلام آباد ...
مزید پڑھیں »پوائنٹس ٹیبل ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ سیزن 9
پاکستان سپر لیگ میں اب تک 16 میچز کھیلے جا چکے ہیں جس کے بعد ٹورنامنٹ مزید سنسنی خیز ہوتا جا رہا ہے۔ پاکستان سپر لیگ سیزن 9 میں آج کوئی میچ نہیں کھیلا جائے گا جبکہ کل سے راولپنڈی میں میدان سجے گا۔ پاکستان سپر لیگ سیزن 9 میں کل دو میچز کھیلے جائیں گے، پہلے میچ میں پشاور ...
مزید پڑھیں »25 فروری ; پاکستانی صحافی اصغر علی مبارک کے کرکٹ ورلڈ کپ 1996 کے واقعے کی تلخ یادوں کا دن…..
25 فروری ; پاکستانی صحافی اصغر علی مبارک کے کرکٹ ورلڈ کپ 1996 کے واقعے کی تلخ یادوں کا دن….. راولپنڈی – 25 فروری 1996 پاکستانی صحافی اصغر علی مبارک کے کرکٹ ورلڈ کپ 1996راولپنڈی کے دوران تلخ واقعے کی یادوں کا دن ہے, جب ورلڈ کپ 1996 کے میچ کے بعد راولپنڈی میں انگلینڈ کے کپتان مائیک ایتھرٹن نے ...
مزید پڑھیں »کرکٹ ورلڈ کپ ; پاکستان اپنا ساتواں میچ 31 اکتوبر کو بنگلہ دیش کے خلاف کھیلے گا
آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان اپنا ساتواں میچ 31 اکتوبر بروز منگل کو بنگلہ دیش کے خلاف کھیلے گا ، مسلسل چار شکستوں کے بعد قومی ٹیم کو سیمی فائنل کی دوڑ میں شامل رہنے کے لیے یہ میچ جیتنا بہت ضروری ہے۔پاکستان نے چھ میچ کھیل کر دو میچ جیتے اور چار میچوں میں ...
مزید پڑھیں »ایمرجنگ ایشیا کپ ; پاکستان شاہینز سری لنکا کے شہر کولمبو پہنچ گئی۔
پاکستان شاہینز ایمرجنگ ایشیا کپ کھیلنے کے لیے سری لنکا کے شہر کولمبو پہنچ گئی۔ آٹھ ملکی ایمرجنگ ایشیا کپ 13 سے 23 جولائی تک کولمبو میں کھیلا جائے گا۔ دفاعی چیمپئن پاکستان شاہینز محمد حارث کی قیادت میں اپنا پہلا میچ نیپال کے خلاف 14 جولائی کو کھیلے گی۔
مزید پڑھیں »ڈربن میں پاکستان اور بھارتی بورڈ سربراہان کے درمیان ملاقات
ذکا اشرف اور جے شاہ کے درمیان ملاقات آئی سی سی سالانہ اجلاس کے بعد ہوئی، پاکستان میں ایشیاء کپ اور ورلڈ کپ کے معاملات زیر بحث آئے، پاکستان اور بھارت کو کرکٹ پر مل بیٹھنا چاہیے، ذکا اشرف اور بی سی سی آئی سیکرٹری کا ملاقات میں اتفاق۔ ذکا اشرف نے جے شاہ کو ایشیاء کپ ...
مزید پڑھیں »حکومت نے آخر کار ذکا اشرف کو تمام تر رکاوٹوں کے باوجود پاکستان کرکٹ بورڈ پر "براجمان ” کروا ہی دیا۔
ایڈیٹر ٹاک محمد اقبال ہارپر "جس کی لاٹھی اس کی بھینس” حکومت نے نوازنے کی پالیسی برقرار رکھی۔ *۔ حکومت نے آخر کار ذکا اشرف کو تمام تر رکاوٹوں کے باوجود پاکستان کرکٹ بورڈ پر "براجمان ” کروا ہی دیا۔ *۔ چئیرمین کے الیکشن کے انعقاد میں ناکامی کے بعد انا کی تسکین کیلیۓآخر کار ” چور دروازہ” ہی ...
مزید پڑھیں »