تیسری کراچی اوپن مین اور ویمن سکواش ٹورنامنٹ اتوار کو پاکستان نیوی روشن خان جہانگیر خان سکواش کمپلیکس میں سیمی فائنل اور فائنل کھلا گیا ، پہلےسیمی فائنل میں باسط خان نے جہانگیر جونیئر کو ،3,0 11/8 11/8 11/7 سے شکست دی دوسرے سیمی فائنل میں نوید رحمان نے عدنان زمان کو 3,0 11/7 11/6 11/6سے جیت کر فائنل کے ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : pakistan sports
کراچی ; 25ویں سندھ اوپن گالف چیمپئن شپ کل سے شروع ہورہی ہے.
25ویں سندھ اوپن گالف چیمپئن شپ کل سے شروع ہورہی ہے , جس میں ملک بھر کے دو سو گالفرز ایکشن میں ہونگے، پروفیشنل گالفر اشفاق روسی اعزاز کا دفاع کریں گے. کراچی (اسپورٹس رپورٹر ) کراچی کے ڈی ایچ اے گالف کورس پر میڈیا بریفنگ میں سندھ گالف ایسوسی ایشن کے صدر خرم خان، سیکرٹری زاہد اقبال اور ...
مزید پڑھیں »یو ایس اوپن جونیئر سکواش چیمپئن شپ ; حذیفہ ابراہیم کو 1-3 سے شکست.
یو ایس اوپن جونیئر سکواش چیمپئن شپ کے فائنل میں کامیاب ہونے والے امریکا کے ریشی سری واستوو نے گولڈ میڈل جیت لیا ہے، ٹاپ سیڈ امریکی پلیئر نے حذیفہ ابراہیم کو 1-3 سے شکست دی، شکست کی صورت میں حذیفہ ابراہیم سلور میڈل کے حقدار ٹھہرے ہیں۔ حذیفہ ابراہیم اور ٹاپ سیڈ امریکا کے ریشی سری واستوو کے ...
مزید پڑھیں »پاکستان باڈی بلڈنگ فیڈریشن کا ایک اور احسن اقدام۔
پاکستان باڈی بلڈنگ فیڈریشن کا ایک اور احسن اقدام۔ ساؤتھ ایشیئن چیمپئن شپ مالدیپ میں برونز میڈل جیتنے پر ابراہیم خان کو ڈیڑھ لاکھ روپے کیش پرائز۔ارمغان مقیم کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کراچی میں باڈی بلڈنگ کے ٹیلنٹ کے فروغ کیلیے ڈسٹرک سینٹرل میں محمد اسلم خان ڈسٹرک سینٹرل باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ کا انعقاد کیا گیا، جس میں ...
مزید پڑھیں »بے نظیر بھٹو شہید ٹارگٹ بال گولڈ کپ کا فائنل23 دسمبر کو کھیلا جائے گا.
پاکستان گرین اور پاکستان وائٹ کے مابین ہونے والا میچ دوپہر 12 بجے شروع ہو گا میچ کے انعقاد سے گراس روٹ لیول سے ٹارگٹ بال کے کھیل کو فروع ملے گا:رانا وقار لاہور(سپورٹس رپورٹر)محترمہ بے نظیر بھٹو شہید ٹارگٹ بال گولڈ کپ کا فائنل میچ پاکستان گرین اور پاکستان وائٹ کے مابین 23 دسمبر بروز ہفتہ دوپہر 12 بجے ...
مزید پڑھیں »ونٹر کپ کراچی وومن باکسنگ چیمپیئن شپ کے مقابلے10دسمبر کو ہونگے
ونٹر کپ کراچی وومن باکسنگ چیمپیئن شپ کے مقابلے10دسمبر کو ہونگے کراچی(اسپورٹس رپورٹر)کراچی ڈویژن باکسنگ ایسو سی ایشن کے زیر اہتمام سندھ باکسنگ ایسو سی ایشن کے تعاون سے ایک روزہ ونٹر کپ کراچی وومن باکسنگ چیمپئن شپ کے مقابلے اتوار10دسمبر کو صبح10بجے استاد علی محمد قنبرانی باکسنگ اسٹیڈیم ککری اسپورٹس کمپلیکس لیاری میں منعقدہ ہونگے، سیکریٹری کراچی ...
مزید پڑھیں »پرائم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ اسپورٹس بیڈ منٹن سندھ لیگ سکھر میں شروع ہوگئی.
پرائم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ اسپورٹس بیڈ منٹن سندھ لیگ سکھر میں شروع ہوگئی۔ مہمان خصوصی خلیل احمد ابو پوٹو نے ڈاکٹر در محمد پٹھان اور ڈاکٹر میر محمد شاہ کے ہمراہ لیگ کا افتتاح کیا۔ کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پرائم منسٹرٹیلنٹ ہنٹ یوتھ اسپورٹس پروگرام کے تحت ایچ ای سی، آئی بی اے سکھراور اقرا یونیورسٹی کے زیر انتظام ...
مزید پڑھیں »فیفا ورلڈکپ کوالیفائنگ میچ میں تاجکستان کی پاکستان کوشکست.
فیفا ورلڈکپ کوالیفائنگ میچ میں تاجکستان کی پاکستان کوشکست اسلام آباد ( .. اصغر علی مبارک…) فیفا ورلڈکپ کوالیفائنگ راؤنڈ ٹو ایشیا گروپ جی کے میچ میں تاجکستان نے پاکستان کو ایک کے مقابلے میں چھ گول سے ہرادیا۔ اسلام آباد کے جناح اسٹیڈیم میں 193ویں پوزیشن کی پاکستان اور 109 پوزیشن پر موجود تاجکستان کے درمیان میچ میں ...
مزید پڑھیں »فیفا ورلڈ کپ 2026 کوالیفائر: پاکستان کو تاجکستان کے ہاتھوں 6-1 گول سے شکست
فیفا ورلڈ کپ 2026 کوالیفائرز کے دوسرے راؤنڈ کے اپنے دوسرے میچ میں پاکستان کو تاجکستان کے ہاتھوں ایک کے مقابلے میں 6 گول سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ منگل کو جناح اسٹیڈیم اسلام آباد میں کھیلے گئے اس میچ میں تاجکستان نے تقریباً 5 منٹ میں دوران ہی پاکستان کے خلاف 2 گول کردیے۔ فیفا ورلڈکپ ...
مزید پڑھیں »نیشنل مینز باسکٹ بال چیمپٸین شپ ; دوسر ے روز چار میچز کھیلے گئے
نیشنل مینز باسکٹ بال چیمپٸین شپ کا دوسرا روز چار میچز کھیلے گئے، پاکستان آ رمی،پاکستان واپڈا،پی او ایف اور لاہور نے اپنے میچ جیت لئے ھیں ۔ پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن کے زیر اہتمام نیشنل مینز باسکٹ بال چیمپئین شپ گزشتہ روز (منگل) کولاہور گورٸمنٹ کالج یونیورسٹی میں پانچ روزہ چیمپین شپ کے دوسرے روز پاکستان آ ...
مزید پڑھیں »