#Pakistan Street Child Team
-
ناروے کپ: پاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم نے دوسرا میچ جیت لیا
پاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم نے ناروے کپ میں اپنا دوسرا میچ 0-6 سے جیت لیا۔ ناروے کے دارالحکومت اوسلو میں جاری انٹرنیشنل فٹبال ٹورنامنٹ میں قومی ٹیم نے ررستاد کلب کو چھ گول کے واضح فرق سے ہرایا۔...
Read More »