##pakistan
-
مڈل آرڈر بیٹر سعود شکیل نے ٹیسٹ کرکٹ کا منفرد ریکارڈ بنا دیا۔
سعود شکیل ابتدائی 15 اننگز میں ہر بار 20 رنز کرنے والے پہلےبلے بازبن گئے، قومی کرکٹر نے یہ سنگ میل پرتھ ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں عبور کیا۔اس سے قبل ویسٹ انڈیز کے ایورٹن ویکس نے مسلسل 14 اننگز میں...
Read More » -
پرتھ ٹیسٹ میچ چار دن میں آسٹریلیا کی جیت پر اختتام پزیر ہوگیا ; رپورٹ: شکیل الرحمٰان
پرتھ ٹیسٹ میچ چار دن میں آسٹریلیا کی جیت پر اختتام پزیر ہوگیا۔ 450رنز کے تعاقب میں پاکستان کی پوری ٹیم 89رنز پر آوٹ ہوگئی۔ 8پاکستانی بیٹرز ڈبل فگر میں بھی نہ پہنچ سکے۔ رپورٹ: شکیل الرحمٰان آپٹس...
Read More » -
پاکستانی کرکٹ ٹیم نے انڈیا کا شرمناک ریکارڈ توڑ دیا.
پرتھ ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز آسٹریلیا نے پاکستان کو 360 رنز سے شکست دے دی، دوسری اننگز میں قومی ٹیم 89 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی۔ https://youtu.be/7BdwCoiNwbo
Read More » -
اسپیشل ایتھلیٹس ہمارا فخر اور قیمتی سرمایہ ہیں ; جہانگیر خان
اسکواش کے سابق ورلڈ چیمپئین جہانگیر خان نے کہا ہے کہ پاکستان کے اسپیشل ایتھلیٹس ہمارا فخر اور قیمتی سرمایہ ہیں قوم کے ان باہمت سپوتوں نے حالیہ ورلڈ گیمز میں 80 سے زائد میڈلز جیت کراس بات کو ثابت...
Read More » -
آرسی اے پریذیڈنٹ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ جنوری میں شروع ہو گا۔
آرسی اے پریذیڈنٹ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ جنوری میں شروع ہو گا۔ ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشنز کی بحالی کے بعد ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی کے صدر ندیم عمر کی ہدایت پر کلب کر کٹ کی بحالی کا سلسلہ شروع کر دیا...
Read More » -
بابراعظم 13 ہزار انٹرنیشنل رنز بنانے والے پاکستان کے پانچویں کرکٹر بن گئے۔
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابراعظم 13 ہزار انٹرنیشنل رنز بنانے والے پاکستان کے پانچویں کرکٹر بن گئے۔ بابراعظم نے ایک اور اہم سنگ میل عبور کرلیا، وہ 13 ہزار انٹرنیشنل رنز بنانے والے پاکستان کے...
Read More » -
پاکستانی ٹیم کم بیک کرنے کی پوری صلاحیت رکھتی ہے ; محمد حفیظ
پرتھ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے محمد حفیظ نے کہا کہ پاکستان کی بیٹنگ یونٹ نے اچھا پرفارم نہیں کیا، سینئر کھلاڑیوں کا مطلب یہ نہیں صرف وہی پرفارمنس دیں گے۔ انہوں نے کہا کہ پہلے بھی تمام آپشنز...
Read More » -
پریذیڈنٹ ٹرافی کے پہلے راؤنڈ کے دوسرے روز کا کھیل مکمل
پریذیڈنٹ ٹرافی کے پہلے راؤنڈ کے دوسرے روز کا کھیل مکمل محمد عباس کی پہلی اننگز میں چھ وکٹوں کے بعد دوسری اننگز میں بھی تین وکٹیں کراچی 17 دسمبر، 2023:ء پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون کرکٹ ٹورنامنٹ کے پہلے...
Read More » -
پرتھ ٹیسٹ میں پاکستان کو تاریخی شکست، پوری ٹیم 89 رنز پر ڈھیر ہو گئی
آسٹریلیا نے پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کو 360 رنز سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کر لی ٹیسٹ کے چوتھے روز آسٹریلیا نے اپنی دوسری اننگز 233 رنز 5 کھلاڑی آؤٹ پر ڈکلیئر کر...
Read More » -
پی ایس ایل 9 کے شیڈول اور وینیوز کو حتمی شکل دے دی گئی.
پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے شیڈول اور وینیوز کو حتمی شکل دے دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل (پاکستان سپر لیگ) کا انعقاد 17 فروری سے 17 مارچ 2024ء تک ہوگا۔میچز چار شہروں کراچی، لاہور،...
Read More »