پاکستان ویمنز کیمپ کا دوسرا روز پاکستان ویمنز ٹیم کا جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز کے لیے کیمپ حنیف محمد ہائی پرفارمنس سینٹر میں جاری ہے۔ کیمپ میں کھلاڑی آج اوول گرونڈ پر ون ڈے پریکٹس میچ میں حصہ لے رہی ہیں۔ پی سی بی گرینز کی کپتانی ندا ڈار جبکہ پی سی بی وائٹس کی قیادت ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : pakistancricket news
افتخار احمد اور سلمان علی آغا کی موجودگی سے مڈل آرڈر بیٹنگ کو حوصلہ ملا ہے ; کپتان بابراعظم
خود پر یقین رکھیں، ٹیم کو کپتان بابراعظم کا پیغام ہمبنٹوٹا 21 اگست، 2023: ایک انتہائی اہم کرکٹ سیزن کے لیے پاکستانی کرکٹ ٹیم کی تیاریوں کا آخری مرحلہ کل سے شروع ہورہا ہے جب پاکستانی کرکٹ ٹیم بابراعظم کی قیادت میں افغانستان کے خلاف پہلا ون ڈے انٹرنیشنل کھیلنے مہندا راجا پاکسے انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں داخل ...
مزید پڑھیں »پاکستان اور افغانستان کے درمیان ون ڈے سیریز کیلئے 7 رکنی کمنٹری پینل کا اعلان.
پاکستان اور افغانستان کی ٹیموں کے درمیان ون ڈے سیریز کیلئے 7 رکنی کمنٹری پینل کا اعلان کردیا گیا ہے۔ ون ڈے میچز کی سیریز کیلئے 7 رکنی کمنٹری پینل میں قومی ٹیم کے سابق کپتان عامر سہیل، رمیز راجا ، ایچ ڈی ایکرمین، ڈیوڈ گرور، ماہاروف، فرہد فدائی اور دویندر کمار شامل ہیں،پاکستان اور افغانستان ...
مزید پڑھیں »میرے کرکٹر بننے میں میرے والد کا عمل دخل نمایاں ہے ; طیب طاہر
طیب طاہر :میرے کرکٹر بننے میں میرے والد کا عمل دخل نمایاں ہمبنٹوٹا 20 اگست، 2023: پاکستانی کرکٹ ٹیم کے بیٹر طیب طاہر کے لیے یہ سال بہت شاندار رہا ہے۔ پاکستان کپ میں وہ 47.75 کی اوسط سےسب سے زیادہ 573رنز بنانے والے بیٹر تھے اور اس شاندار کارکردگی کی وجہ سے سینٹرل پنجاب نے ٹائٹل جیتا۔ طیب ...
مزید پڑھیں »مشیر کھیل پنجاب فاسٹ بولر وہاب ریاض نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔
کرکٹر وہاب ریاض نے سوشل میڈیا پیغام کے ذریعے اپنے مداحوں کو کرکٹ کو خیرباد کہنے کے فیصلے سے آگاہ کیا۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں وہاب ریاض نے کہا کہ میں نے انٹر نیشل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے کا فیصلہ کیا ہے وہاب ریاض نے اپنی ٹوئٹ میں کہا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) ...
مزید پڑھیں »سندھ پریمئیر لیگ کرکٹ کے ایونٹس میں اچھا اضافہ ثابت ہو گی ; وہاب ریاض.
سندھ پریمئیر لیگ کرکٹ کے ایونٹس میں اچھا اضافہ ثابت ہو گی ۔ وہاب ریاض سندھ پریمئر لیگ میں انٹرنیشنل معیار کی تمام سہولتیں فراہم کی جائیں گی۔ہر میچ کی 35 کیمروں سے کوریج ہو گی۔عارف ملک پی ایس ایل کے بعد سندھ پریمئیر لیگ پاکستان کی دوسری بڑی لیگ ثابت ہو گی۔ کے پی ایل ...
مزید پڑھیں »آل پاکستان یوم آزادی کرکٹ گولڈ کپ کوٸٹہ کوارٹر فاٸنل، کوٸٹہ ریجن نے سیمی فاٸنل کیلٸے کوالیفاٸی کرلیا
کوئٹہ:(اسپورٹس رپورٹر نثارآحمد) آل پاکستان یوم آزادی کرکٹ گولڈ کپ کوٸٹہ کوارٹر فاٸنل، کوٸٹہ ریجن نے سیمی فاٸنل کیلٸے کوالیفاٸی کرلیا بگٹی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گٸے پہلے کوارٹر فاٸنل میں کوٸٹہ ریجن نے کوٸٹہ واٸٹ 7 وکٹوں سے شکست دی کوٸٹہ ریجن نے 86 رنز کا ہدف تین وکٹوں کے نقصان پر 16ویں اوور میں پورا ...
مزید پڑھیں »پاکستان شاہینز ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے فائنل میں پہنچ گئی۔
پاکستان شاہینز ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے فائنل میں پہنچ گئی۔ پاپوا نیوگنی کو 8 وکٹوں سے شکست۔ علی اسفند کی چار وکٹیں، شاویز کی نصف سنچری۔ پاکستان شاہینز ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے فائنل میں پہنچ گئی ۔ جمعہ کو کھیلے گئے میچ میں اس نے پاپوا نیوگنی کو 8 وکٹوں سے شکست ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ بورڈ نے ہائی پروفائل ٹیکنیکل کمیٹی تشکیل دے دی ; مصباح الحق کمیٹی کے سربراہ ہوں گے۔
پاکستان کرکٹ بورڈ نے کرکٹ ٹیکنیکل کمیٹی تشکیل دے دی۔ مصباح الحق کمیٹی کے سربراہ ، انضمام الحق اور محمد حفیظ بھی شامل پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلی سطحی کرکٹ ٹیکنیکل کمیٹی تشکیل دے دی ہے ۔ سابق کپتان مصباح الحق کو اس تین رکنی کمیٹی کا سربراہ مقرر کیا گیا ہے جبکہ اس میں دو سابق ...
مزید پڑھیں »پاکستان شاہینز کو ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں این ٹی سٹرائیک کے خلاف 59 رنز سے شکست ۔
اس میچ کی خاص بات جیک ووڈ کی آل راؤنڈ پرفارمنس تھی جنہوں نے 24 رنز بنانے کے علاوہ چار وکٹیں بھی حاصل کیں۔ ڈارون کے گارڈنز اوول میں کھیلے گئے اس میچ میں این ٹی سٹرائیک نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 185 رنز بنائے، ...
مزید پڑھیں »