کپتان بابراعظم کا کہنا ہے کہ ملتان کے پرجوش شائقین کے سامنے کھیلنے کی انہیں خوشی ہے اور ہم سب ملتان سے ایشیا کپ کی ابتدا ہونے پر بہت خوش ہیں۔ بابراعظم نے ایشیا کپ کے لیے کوالیفائی کرنے پر نیپال کی ٹیم کو مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ انکی اس ٹورنامنٹ میں شرکت سے نیپال ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : #pakistancup
ایشیاءکرکٹ کپ ; افتتاحی میچ 30اگست کو پاکستان اور نیپال کے درمیان ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔
ملتان کوپہلی بار ایشیاءکرکٹ کپ کی میزبانی کرے گا۔ پاکستانی کرکٹ ٹیم کا پہلا پریکٹس سیشن 29اگست کو ہوگا جبکہ 30اگست کو ایشیاءکپ کا پہلا میچ ملتان کرکٹ سٹیڈیم پاکستان اور نیپال کے درمیان کھیلا جائے گا۔ 29 اگست کو پچ مکمل تیار کر کے میچ آفیشلز کے حوالے کردی جائے گی۔ ملتان میں ہوٹل کے ...
مزید پڑھیں »پاکستانی باکسر تیمور خان نے بھارتی باکسر جسکرن سنگھ کو شکست دے دی۔
پاکستانی باکسر تیمور خان نے بھارتی حریف کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ کلر کپ ڈبلیو بی اے میں ہیوی ویٹ مقابلے دبئی کے مقامی ہوٹل میں ہوئے۔ پاکستان کے نامور باکسر تیمور خان اور بھارتی باکسر جسکرن سنگھ کے درمیان مقابلہ دبئی کے مقامی ہوٹل میں ہوا۔ جس میں پاکستانی باکسر تیمور خان ...
مزید پڑھیں »بلائنڈ کرکٹ ورلڈ گیمز ; پاکستان نے فائنل میں بھارت کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر گولڈ میڈل جیت لیا.
بلائنڈ کرکٹ ورلڈ گیمز میں پاکستان نے فائنل میں بھارت کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔ بھارت نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 3 وکٹوں پر 184 رنز بنائے، بھارتی بلائنڈ ٹیم کی جانب سے ٹومپکی 76 اور رمیش 48 رنز بنا کر نمایاں رہے ۔قومی بلائنڈ ٹیم نے ہدف 15 ویں اوور ...
مزید پڑھیں »کوئٹہ میں آل پاکستان کک باکسنگ چمپیئن شپ 2023 کا آغاز ہوگیا.
ایونٹ میں ملک بھر سے بڑی تعداد میں مرد و خواتین کھلاڑی بھی شریک کرنے جارہے ہیں ۔ سپورٹس ایکٹیوسٹ عنایت خان اچکزئی کوئٹہ ایوب اسٹیڈیم میں جاری چھٹی آل پاکستان کک باکسنگ چیمپیئن شپ میں بلوچستان اور ملک بھر سے آئے 200سے زاہد کھلاڑیوں حصہ لے رہے ہیں ، پہلے روز 30 سے زائد حریفوں نے ...
مزید پڑھیں »ایشین جونیئر سنگلز اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان نے تین میڈل اپنے نام کرلیے۔
پاکستان نے 6 سال بعد انڈر 13 کیٹگری میں ایشین چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کرلیا چین کے شہر ڈالیان میں کھیلی گئی ایشین جونیئر سنگلز اسکواش چیمپئن کے انڈر13 کا فائنل حیران کن طور پر دونوں پاکستانیوں کے درمیان کھیلا گیا۔ فائنل میں نعمان خان نےاحمد ریان خلیل کو ہرا کر گولڈ میڈل جیت جیتا جبکہ ...
مزید پڑھیں »پنجاب باکسنگ ; بوائز اینڈ گرلز ٹیموں کے ٹرائلز اختتام پذیر ہوگئے ۔
:پنجاب باکسنگ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام پنجاب باکسنگ بوائز اینڈ گرلز ٹیموں کے چنائو کے سلسلہ میں ایک روزہ ٹرائلز سر سید ہال سرگودھا میں اختتام پذیر ہوگئے ہیں۔ پنجاب باکسنگ ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری کرنل ریٹائرڈ ناصر اعجاز تنگ نے بتایا کہ ٹ ٹرائلز میں پنجاب بھر سے 153 بوائز اینڈ گرلز کھلاڑیوں نے ...
مزید پڑھیں »کوئٹہ ; محکمہ کھیل صوبے میں کھیلوں کے فروغ کے لیے ہر لحاظ سے کوشاں ہے.
کوئٹہ: محکمہ کھیل صوبے میں کھیلوں کے فروغ کے لیے ہر لحاظ سے کوشاں ہے اسپورٹس جرنلسٹ نثارآحمد محکمہ کھیل صوبے میں کھیل کود جیسی صحت مندانہ سرگرمیوں کی ترقی کیلئے اپنے وسائل کے مطابق مؤثر کوششیں کررہی ہے تاکہ نوجوانوں کو تفریح کی سہولیات بہم پہنچائی جاسکیں محکمہ کھیل نے جس طرح بلوچستان میں کھیلوں کے میدان ...
مزید پڑھیں »راشد نسیم مارشل آرٹس اکیڈمی کے مزید دو ریکارڈ منظور ; ریکارڈ کی تعداد 112 ہو گئے.
راشد نسیم مارشل آرٹس اکیڈمی کے مزید دو ریکارڈ منظور ریکارڈ کی تعداد 112 ہو گئے فاطمہ نسیم نے ایک مرتبہ پھر بھارت کو شکست دے دی 10 سالہ فاطمہ نسیم تیسری مرتبہ ولڈ ریکارڈ ہولڈر بن گئ جبکہ راشد نسیم کا 88 واں ریکارڈ منظور کر لیا گیا فاطمہ نسیم نے بھارت کی خیالی کچیلا کو الٹر ...
مزید پڑھیں »آزادی کپ ٹین پن باﺅلنگ ٹورنامنٹ راولپنڈی میں شروع ہو گیا۔
آزادی کپ ٹین پن باﺅلنگ ٹورنامنٹ راولپنڈی میں شروع ہو گیا۔ اسلام آباد ( نواز گوھر) پاکستان ٹین پن باﺅلنگ فیڈریشن کے زیراہتمام آزادی کپ ٹین پن باﺅلنگ ٹورنامنٹ لیڑر سٹی باﺅلنگ کلب، جناح پارک، راولپنڈی میں شروع ہوگیا ہے۔ ٹورنامنٹ کا افتتاح پاکستان ٹین پن باﺅلنگ فیڈریشن کے صدر اعجاز الرحمن نے کیا۔ اس موقع پر ...
مزید پڑھیں »