ٹیگ کی محفوظات : pakistanhocky

کم وسائل کے باوجود ہم ٹورنامنٹ کے فائنل تک پہنچے; جونیئر ہاکی ٹیم کپتان عبدالله

    پاکستان ہاکی فیڈریشن کے لاہور ہیڈ کوارٹر میں جونیئر ایشیاء کپ اومان کے کامیاب دورے کے بعد جونیئر ہاکی ٹیم کپتان محمد عبداللہ نے پریس کانفرنس کی.   اس موقع پر پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکریٹری جنرل حیدر حسین, سی ای او لاہور قلندرز عاطف رانا,ڈی ایچ اے کے ڈائریکٹر سپورٹس منیر احمد,اولمپیئن توقیر ڈار,اولمپیئن محمد ثقلین ,اولمپیئن ...

مزید پڑھیں »

جونیئر ہاکی ٹیم اومان سے وطن واپس پہنچ گئی.

    پاکستان جونیئر ہاکی ٹیم اومان ایئر کے زریعے دورہ جونیئر ایشیاء ہاکی کپ اومان سے واپس وطن پہنچ گئی.   اس موقع پر پی ایچ ایف سیکریٹری جنرل حیدر حسین, اولمپیئن توقیر ڈار,ڈی ایچ اے کے بریگیڈیئر منیر باجوہ, پی ایچ ایف کانگریس ممبر انٹرنیشنل رانا شفیق,اولمپیئن رہحان بٹ,پی ایچ ایف کے ڈائرہکٹر کوآرڈینیشن میجر ر جاوید منج, ...

مزید پڑھیں »

جونیئر ایشیا ہاکی کپ ; آج پاکستان اور بھارت کے درمیان فائنل کھیلاجائے گا

     اومان کے شہر صلالہ میں دونوں روایتی حریفوں کے درمیان فائنل آج رات پاکستانی وقت کے مطابق نو بجے شر وع ہوگا، اب تک دونوں ٹیمیں تین بار فائنل میں آمنے سامنے آچکی ہیں، بھارت نے دوہزار چار اور دوہزار پندرہ میں فتح پائی، انیس سو چھیانوے میں پاکستان کو ٹرافی اٹھانے کا اعزاز حاصل ہوا تھا۔ پاکستان ...

مزید پڑھیں »

جونئیر ایشیاء کپ میں شرکت کیلئے جونیئر ہاکی ٹیم براستہ مسقط عمان کے شہر صلالہ روانہ ہوگئی.

  جونئیر ایشیاء کپ میں شرکت کیلئے جونیئر ہاکی ٹیم براستہ مسقط عمان کے شہر صلالہ روانہ ہوگئی. پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر بریگیڈیئر ر خالد سجاد کھوکھر کی جانب سے کھلاڑیوں کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا. قومی جونیئر ٹیم 18 رکنی کھلاڑیوں پر مشتمل ہے. جبکہ چھ کھلاڑیوں کو اسٹینڈ بائے میں رکھا گیا ہے. ٹیم کے ہمراہ ...

مزید پڑھیں »

نیشنل گیمز; خواتین ہاکی ایونٹ میں پنجاب نے تیسری پوزیشن حاصل کر لی.

  34ویں نیشنل گیمزمیں مردوں کے ہاکی ایونٹ میں آرمی اور واپڈا نے فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا جبکہ خواتین ہاکی ایونٹ میں پنجاب نے تیسری پوزیشن حاصل کر لی.     اس موقع پر پی ایچ ایف سیکریٹری جنرل حیدر حسین , پی ایچ ایف سیلیکٹر اولمپیئن شکیل عباسی,بلوچستان ہاکی ایسوسی ایشن کے سیکریٹری چیف کوآرڈینیٹر سید امین, پی ...

مزید پڑھیں »

قومی اسمبلی کے اجلاس میں پی ایچ ایف کے آئین کی تشریح پر تحفظات ہیں، سیکرٹری جنرل پی ایچ ایف

  سیکرٹری جنرل پی ایچ ایف حیدر حسین نے کہا ہے کہ پاکستان ہاکی فیڈریشن کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں پی ایچ ایف کے آئین کی تشریح پر تحفظات ہیں۔ سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف، خواجہ آصف سمیت تمام معزز ممبران کو پی ایچ ایف کے آئین کی تشریح بھجوارہے ہیں،   سیکرٹری جنرل پاکستان ہاکی فیڈریشن حیدر ...

مزید پڑھیں »

ناصر علی کاپاکستان ہاکی فیڈریشن کےمتعلق بیان افسوسناک ہے;سید ظاہر شاہ.

  ناصر علی اپنی حیثیت کے مطابق بات کریں، اکتالیس سال بعد انہہوں نے اپنے مفادات کیلئے الزامات لگائے، سید ظاہر شاہ آپ نے اسلام آباد میں لاری اڈے میں الیکشن کروائے، آپ کی کیا کنٹری بیوشن ہے ہاکی کیلئے، اختر رسول، شہناز شیخ اور اصلاح الدین ہاکی کے لیجنڈ ہیں، موقف   پشاور…پاکستان ہاکی فیڈریشن کے ایسوسی ایٹ سیکرٹری ...

مزید پڑھیں »

جونئیر ایشیاء کپ ہاکی میں شرکت کیلئے 18 رکنی جونیئرٹیم کا اعلان کردیا.

    پاکستان ہاکی فیڈریشن کی سیلیکشن کمیٹی نے جونئیر ایشیاء کپ میں شرکت کیلئے 18 رکنی جونیئرٹیم کا اعلان کردیا.جبکہ چھ کھلاڑیوں کو اسٹینڈ بائے میں رکھا گیا ہے. تفصیلات کے مطابق پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیر اہتمام ڈی ایچ اے ہاکی ایرینا میں جاری 28 رکنی کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ جاری تھا. بعد ازاں چیئرمین سیلیکشن کمیٹی اولمپیئن ...

مزید پڑھیں »

پاکستان ہاکی ٹیم عالمی رینکنگ میں 17ویں پوزیشن سے 16ویں پوزیشن پر آگئی۔

  پاکستان ہاکی ٹیم نے ایف آئی ایچ عالمی رینکنگ میں اپنی پوزیشن بہتر بنالی۔ پاکستان ہاکی ٹیم عالمی رینکنگ میں 17ویں پوزیشن سے 16ویں پوزیشن پر آگئی۔ چار سال کے طویل عرصہ تک عالمی رینکنگ میں 18ویں اور 17ویں پوزیشن پر براجمان پاکستان ہاکی ٹیم نے انٹرنیشنل ایونٹس میں بہتر کارکردگی دکھاتے ہوئے اپنی پوزیشن بہتر بنائی۔ ایف آئی ...

مزید پڑھیں »

لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم کئے نئے ٹرف کو چیک کرنے کیلئے کمیٹی اگلے ہفتے پشاور آئیگی سید ظاہر شاہ

  لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم کئے نئے ٹرف کو چیک کرنے کیلئے کمیٹی اگلے ہفتے پشاور آئیگی پانچ رکنی کمیٹی میں چار پی ایس بی کے ملازمین جبکہ ایک صوبائی ہاکی ایسوسی ایشن کے صدر سید ظاہر شاہ ہیں، رپورٹ   پشاور.. پاکستان سپورٹس بورڈ کی جانب سے پشاور کے لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم میں نئے بچھائے جانیوالے آسٹرو ٹرف ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free