جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز کے لیے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان ڈیانا بیگ کی واپسی ، شوال ذوالفقار کی اسکواڈ میں شمولیت لاہور ۔ 11 اگست، 2023: پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر سلیم جعفر نے جمعہ کے روز 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے جو آئندہ ماہ جنوبی افریقہ کے خلاف وائٹ ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : pcb cricket
ایشیا کپ کے ٹکٹوں کی فروخت ہفتے کے روز سے شروع ہوگی.
ایشیا کپ کے ٹکٹوں کی فروخت ہفتے کے روز سے شروع ہوگی لاہور 11اگست، 2023: اے سی سی ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے پاکستان مرحلے کے میچوں کے ٹکٹوں کی فروخت ہفتے کے روز سے شروع ہوگی۔ یہ ٹکٹ pcb.bookme.pk پر دستیاب ہونگی۔ ان ٹکٹوں کی قیمتیں اس سوچ کے تحت مناسب رکھی گئی ہیں کہ پاکستان ...
مزید پڑھیں »کوٸٹہ ; آل پاکستان یوم آزادی کرکٹ گولڈ کپ کے تیسرے دن آٹھ میچز کھیلے گٸے.
آل پاکستان یوم آزادی کرکٹ گولڈ کپ کوٸٹہ بلوچستان کے تیسرے دن بھی آٹھ میچز کھیلے گٸے ٹورنامنٹ کے کوارٹر فاٸنل کا مرحلہ کل سے شروع ہوگا جبکہ فاٸنل 14 اگست کو کھیلا جاۓ گا کوٸٹہ ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن کے زیراہتمام اور محکمہ کھیل حکومت بلوچستان کے تعاون سے آل پاکستان یوم آزادی کرکٹ گولڈ کپ کوٸٹہ ...
مزید پڑھیں »خوشی کی بات ہے کہ ذکا اشرف کرکٹ کے معاملات میں سابق کرکٹرز کو شامل کررہے ہیں ; انضمام الحق
انضمام الحق کا چیف سلیکٹر بنائے جانے پر کہنا ہے کہ یہ ان کے لیے اعزازہے۔ وہ اس سلسلے میں ذکا اشرف کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے اس عہدے کے لیے انہیں پیشکش کی۔یہ خوشی کی بات ہے کہ ذکا اشرف کرکٹ کے معاملات میں سابق کرکٹرز کو شامل کررہے ہیں جس کی جھلک ہم کرکٹ ٹیکنیکل ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ بورڈ نے انضمام الحق کو قومی سلیکشن کمیٹی کا سربراہ مقرر کردیا.
انضمام الحق قومی سلیکشن کمیٹی کے سربراہ مقرر لاہور 7 اگست،2023: 1992 کے عالمی کپ کی فاتح ٹیم کے کھلاڑی اور سابق کپتان انضمام الحق کو پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی سلیکشن کمیٹی کا سربراہ مقرر کردیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے پیر کے روز اعلان کیا ہے کہ انضمام الحق مینز سلیکشن کمیٹی کے چیف سلیکٹر ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ بورڈ نے ہائی پروفائل ٹیکنیکل کمیٹی تشکیل دے دی ; مصباح الحق کمیٹی کے سربراہ ہوں گے۔
پاکستان کرکٹ بورڈ نے کرکٹ ٹیکنیکل کمیٹی تشکیل دے دی۔ مصباح الحق کمیٹی کے سربراہ ، انضمام الحق اور محمد حفیظ بھی شامل پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلی سطحی کرکٹ ٹیکنیکل کمیٹی تشکیل دے دی ہے ۔ سابق کپتان مصباح الحق کو اس تین رکنی کمیٹی کا سربراہ مقرر کیا گیا ہے جبکہ اس میں دو سابق ...
مزید پڑھیں »اینگرو کرکٹ کوچنگ پروجیکٹ کے دوسرے مرحلہ کا بدھ سے آغاز
اینگرو کرکٹ کوچنگ پروجیکٹ کے دوسرے مرحلہ کا بدھ سے آغاز لاہور، 24 جولائی 2023: پی سی بی پاتھ وے کرکٹ پروگرام کے تحت اینگرو کرکٹ کوچنگ پروجیکٹ کے دوسرے ایڈیشن کا دوسرا مرحلہ 26 جولائی بروز بدھ سے لاہور اور مریدکے میں شروع ہوگا۔ پہلے مرحلے کی طرح دوسرے مرحلے میں بھی پانچ غیر ملکی کوچز شامل ...
مزید پڑھیں »دوسرا ٹیسٹ ; سری لنکا کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
سری لنکا نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان نے اپنی ٹیم میں کوئی تبدیل نہیں کی ہے جبکہ میزبان ٹیم نے دو تبدیلیاں کی ہیں۔
مزید پڑھیں »پی سی بی کے چیئرمین ذکاء اشرف کی تعلیمی قابلیت کا تنازعہ شدت اختیار کر گیا
پی سی بی کے چیئرمین ذکاء اشرف کی تعلیمی قابلیت کا تنازعہ شدت اختیار کر گیا
مزید پڑھیں »پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹیسٹ اتوار سے گال میں شروع ہوگا۔
شاہین شاہ آفریدی کو وکٹوں کی سنچری کے لیے ایک وکٹ درکار۔ گال 15 جولائی، 2023: پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹیسٹ اتوار سے گال میں شروع ہوگا اس کے ساتھ ہی پاکستانی ٹیم کا 24- 2023انٹرنیشنل سیزن بھی شروع ہوجائے گا جو خاصا مصروف اور چیلنجنگ ہے۔ گال میں کھیلا جانے والا یہ ٹیسٹ ...
مزید پڑھیں »