قائداعظم ٹرافی : عمیر بن یوسف کے84 رنز۔ سعد خان 70 رنز پر ناٹ آؤٹ قائداعظم ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کے دوسرے راؤنڈ کے میچوں کے سلسلے میں قذافی اسٹیڈیم لاہور میں راولپنڈی اور لاہور ریجن وائٹس کے درمیان میچ کے دوسرے دن صرف دس اعشاریہ تین اوورز کا کھیل ممکن ہوسکا۔ لاہور ریجن وائٹس نے 349 رنز ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : pcb news
قائداعظم ٹرافی ; لاہور وائٹس کے علی زریاب اور احمد شہزاد کی سنچریاں.
قائداعظم ٹرافی : لاہور وائٹس کے علی زریاب اور احمد شہزاد کی سنچریاں ، ڈبل سنچری اوپننگ پارٹنرشپ قائداعظم ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کے دوسرے راؤنڈ کے میچوں کے پہلے دن لاہور ریجن وائٹس کے علی زریاب اور احمد شہزاد نے راولپنڈی کے خلاف سنچریاں اسکور کیں۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جانے والے میچ میں راولپنڈی ریجن ...
مزید پڑھیں »ایشیا ءکپ ; پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کا اہم اجلاس طلب.
پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ ذکاء اشرف نے سری لنکا کے ہاتھوں شکست کے بعد پاکستان کے ایشیا ءکپ کے فائنل سے باہر ہوجانے کے اسباب جاننے کےلیے اگلے ہفتے اعلیٰ سطحی اجلاس طلب کرلیا ہے، اجلاس میں ناکامی کے اسباب کا جائزہ لینے کے ساتھ اہم فیصلے کیے جائیں گے ۔ پی سی بی ...
مزید پڑھیں »قائداعظم ٹرافی : لاہور وائٹس کے سعد نسیم کی ڈبل سنچری۔
قائداعظم ٹرافی : لاہور وائٹس کے سعد نسیم کی ڈبل سنچری۔ ثمین گل کی 8 وکٹیں، احمد صفی عبداللہ کی شاندار آل راؤنڈ کارکردگی قائداعظم ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کے تیسرے دن کے کھیل کی خاص بات لاہور وائٹس کے سعد نسیم کی لاہور بلوز کے خلاف ڈبل سنچری اور فیصل آباد کے احمد صفی عبداللہ کی شاندار آل ...
مزید پڑھیں »پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکاء اشرف نے کسینو اسکینڈل کا نوٹس لے لیا۔
چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکاء اشرف نے کسینو اسکینڈل کا نوٹس لے لیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے 2 افسران کولمبو میں کسینو پہنچ گئے تھے، پی سی بی نے کسینو جانے والے دونوں افسران کیخلاف تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔ کولمبو کے کسینو جانے والے بورڈ میڈیا ہیڈ عمر فاروق کالسن اور جی ایم عدنان علی ...
مزید پڑھیں »سابق کرکٹر خالد لطیف کو 12 سال قید کی سزا سنادی گئی۔
ہالینڈ کےرکن پارلیمنٹ ملعون گیئرٹ ولڈرز نے 2018 میں رسول اللہ ﷺ کے گستاخانہ خاکوں کے ناپاک مقابلے کے انعقاد کا اعلان کیا تھا۔ جس پر پاکستان کے سابق کرکٹر خالد لطیف نے مبینہ طور پر ایک ویڈیو پیغام میں گیئرٹ ولڈرز کی سر قیمت 21 ہزار یورو رکھی تھی۔ ہالینڈ میں اس ویڈیو پیغام پر کرکٹر ...
مزید پڑھیں »ایشیا کپ ; حارث رؤف اور نسیم شاہ اؤٹ ‘ شاہنواز دھانی اور زمان خان ان
حارث رؤف اور نسیم شاہ کے بارے میں اپ ڈیٹ کولمبو، 12 ستمبر 2023: پاکستان نے شاہنواز دہانی اور زمان خان کو بیک اپ کے طور پر بلایا ہے۔ ان دونوں کو بھارت کے خلاف میچ میں حارث رؤف اور نسیم شاہ کی جانب سے نکیل اٹھانے کے بعد بلایا گیا ہے۔ یہ اگلے ماہ ...
مزید پڑھیں »دوسرا ویمنز ون ڈے انٹرنیشنل: جنوبی افریقہ نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی.
دوسرا ویمنز ون ڈے انٹرنیشنل: جنوبی افریقہ نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے ہرادیا۔ سیریز میں دو صفر کی سبقت ، فاطمہ ثنا اور عالیہ ریاض کی ریکارڈ پارٹنرشپ کراچی 11 ستمبر، 2023: جنوبی افریقہ کی خواتین کرکٹ ٹیم نے پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیم کے خلاف دوسرا ون ڈے انٹرنیشنل 6 وکٹوں سے جیت لیا ...
مزید پڑھیں »شاہین شاہ آفریدی کی بھارتی فاسٹ بولر کو باپ بننے پر مبارکباد.
شاہین شاہ آفریدی کی بھارتی فاسٹ بولر کو باپ بننے پر مبارکباد شاہین شاہ آفریدی نے جسپریت بمرا کو باپ بننے پر تحفہ دیا یہ تحفہ میری طرف سے آپکے بچے کے لئے ہے. شاہین شاہ آفریدی اللہ آپکے بچے کو خوش رکھے اور آپ جیسا بنائے. شاہین شاہ آفریدی آپکا تحفہ دینے کا بے حد ...
مزید پڑھیں »ڈومیسٹک کرکٹ سیزن 24-2023 قائداعظم ٹرافی کے ساتھ شروع ہوگیا.
قائداعظم ٹرافی کا آغاز۔ محمد عثمان کے99 اور خرم منظور کے87 رنز پاکستان کا ڈومیسٹک کرکٹ سیزن 24-2023 قائداعظم ٹرافی کے ساتھ شروع ہوگیا جس میں آٹھ ٹیمیں شریک ہیں۔ اتوار کے روز سے چار میچوں کا آغاز ہوا۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں راولپنڈی نے فاٹا کو ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ دی جس نے پہلے دن ...
مزید پڑھیں »