پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں کیوی ٹیم کے خلاف ٹاس جیت لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ ٹاس کے بعد گفتگو میں بابراعظم کا کہنا تھا کہ بیٹنگ پچ لگ رہی ہے اسی ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : pcb
نیوزی لینڈ کی ٹیم پاکستان کی سرزمین پر پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلنے کو تیار
ایک ماہ قبل پاکستان سپر لیگ کی رونقیں ختم ہونے کے بعد ایک بار پھر بین الاقوامی کرکٹ کی رونقیں پاکستان میں لوٹ آئی ہیں، پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کا پہلا ٹکرائو 14 اپریل کو لاہور کے قذافی سٹیڈیم ہونے جا رہا ہے، بابر اعظم کی قیادت میں پاکستان کرکٹ ٹیم کا ...
مزید پڑھیں »پاک نیوزی لینڈ ; ٹی ٹوئنٹی سیریز کی ٹرافی کی رونمائی .
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین پانچ میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ٹرافی کی تقریب رونمائی ہوئی۔ پاکستان ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور کیوی ٹیم کے کپتان ٹام لیتھم نے شرکت کی۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کل رات پہلے سیریز کا پہلا ٹی ...
مزید پڑھیں »پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ میچوں کی ٹی 20 سیریز کا آغاز کل سے لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں ہوگا۔
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ میچوں کی ٹی 20 سیریز کا آغاز کل سے لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں ہوگا۔ قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے پہلے ٹی 20 میچ سے قبل میڈیا سے گفتگو کی جہاں ان سے اوپننگ جوڑی میں تبدیلی سے متعلق سوال کیا گیا۔ بابر اعظم نے کہا کہ اوپننگ جوڑی میں ...
مزید پڑھیں »محمد رضوان نے رمضان کے تیسرے عشرے کے آغاز پر مسجد میں خطاب
قومی ٹیم کے معروف بلے باز محمد رضوان نے رمضان کے تیسرے عشرے کے آغاز پر مسجد میں خطاب کیا، جس میں انہوں نے اللہ تعالیٰ پر پختہ یقین پر بات کی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وائرل ویڈیو میں محمد رضوان کو مسجد میں کھڑے خطبہ دیتے دیکھاجا سکتاہے اس موقع پر مسجد میں شاہین ...
مزید پڑھیں »پاکستان پہنچنے والی نیوزی لینڈ ٹیم کی سیکیورٹی کے لیے رینجرز تعینات کرنے کا فیصلہ ۔
ون ڈے اور ٹی 20 سیریز کھیلنے کے لیے پاکستان پہنچنے والی نیوزی لینڈ ٹیم کی سیکیورٹی کے لیے رینجرز تعینات کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اسلام آباد انتظامیہ، پولیس نے مہمان ٹیم کے لیے اعلیٰ سطح سیکیورٹی کے لیے کام شروع کردیا ہے، انتظامیہ نے وزارت داخلہ کو خط لکھا ہے جس میں 300 رینجرز اہلکار ...
مزید پڑھیں »شاہین کو بطور ٹی20 کپتان قومی ٹیم کی قیادت کرنی چاہیے۔ عاقب جاوید
قلندرز کے ہیڈکوچ عاقب جاوید نے بھی بابر کی کپتانی کے حوالے سے اپنی رائے ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ بابر بڑے فارمیٹ کی کرکٹ میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کررہے ہیں اور انہیں طویل فارمیٹ کی کرکٹ یعنی ون ڈے اور ٹیسٹ کرکٹ میں ٹیم کی قیادت جاری رکھنی چاہی انہوں نے کہا کہ کرکٹ کے نقطہ نظر ...
مزید پڑھیں »دوبارہ پاکستان ٹیم کی کوچنگ کرنا اعزاز کی بات ہے۔ گرانٹ بریڈبرن
پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ گرانٹ بریڈبرن نے کہا ہے کہ دوبارہ پاکستان ٹیم کی کوچنگ کرنا اعزاز کی بات ہے، پاکستان پہنچنے پر بڑا اچھا استقبال کیا گیا۔ گرانٹ بریڈبرن نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ پہلی بار 1990 میں نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے ہمراہ پاکستان آیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ گرانٹ بریڈ برن لاہور پہنچ گئے۔
ہیڈ کوچ گرانٹ بریڈ برن نے ہوٹل میں پاکستان ٹیم کو جوائن کرلیا ہے۔ گرانٹ بریڈ برن کو نیوزی لینڈ کےخلاف سیریز کے لیے ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کیا گیا ہے۔ اس سے قبل جنوبی افریقا سے تعلق رکھنے والے پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے بیٹنگ کوچ اینڈریو پیوٹک نے گزشتہ روز ٹیم کو جوائن کیا تھا۔
مزید پڑھیں »نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کی سیکورٹی کے لئے فوج طلب
محکمہ داخلہ پنجاب نے نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کی سیکورٹی کے لئے فوج طلب کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق محکمہ داخلہ پنجاب نے وفاقی وزارت داخلہ کو فوج طلب کرنے کے لئے خط لکھ دیا ہے جس میں فوج کی تین کپمنیاں اور ایس ایس جی کی دو کپمنیاں طلب کی گئی ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نیوزی ...
مزید پڑھیں »