کرکٹ ورلڈ کپ 2023ء کے آخری گروپ میچ میں بھارت نے نیدرلینڈز کو شکست دے کر ایونٹ میں اب تک ناقابل شکست رہنے کا نیا ریکارڈ بنادیا ہے۔ قبل ازیں آئی سی سی ورلڈکپ 2023کے 45 ویں اورآخری گروپ میچ میں بھارت نے نیدرلینڈز کو160رنز سے شکست دیدی۔ بھارت نے پہلے کھیلتے ہوئے 4 وکٹوں کے نقصان پر 411 ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : sports linkpk
صوبائی اسپورٹس ڈائریکٹوریٹ نے پی ایم ایس افسران کیلئے ہائی ایس گاڑی فراہم کردی
صوبائی اسپورٹس ڈائریکٹوریٹ نے پی ایم ایس افسران کیلئے ہائی ایس گاڑی فراہم کردی مسرت اللہ جان مسابقتی امتحان پاس کرنے والے کامیاب افسران کے تربیتی سفر کی تیاری کے لیے صوبائی اسپورٹس ڈائریکٹوریٹ نے ہائی ایس گاڑیاں فراہم کرنے کے لیے قدم بڑھایا۔ یہ اقدام کھیلوں کے ڈائریکٹر جنرل خالد محمود کے احکامات کے بعد شروع کیا ...
مزید پڑھیں »پاکستانی ٹیم کی ورلڈ کپ مہم ناکام , بھارت سے وطن واپسی
پاکستانی ٹیم کی ورلڈ کپ مہم ناکام , بھارت سے وطن واپسی …… اصغر علی مبارک….. کرکٹ ورلڈکپ 2023 میں پاکستان ٹیم سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہوگئی۔ نیوزی لینڈ فائنل فور کےلیے کوالیفائی کرنے والی چوتھی ٹیم بن گئی۔ پاکستان ٹیم بھارت سے وطن واپسی کےلیے آج روانہ ہوگی۔ پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑی آج صبح اور کچھ ...
مزید پڑھیں »پاکستان کپ کا چھٹا راؤنڈ: فاٹا اور راولپنڈی کی کامیابی
پاکستان کپ کا چھٹا راؤنڈ: فاٹا اور راولپنڈی کی کامیابی عبدالفصیح کی شاندار سنچری لاہور 11 نومبر، 2023:ء پاکستان کپ ایکروزہ کرکٹ ٹورنامنٹ کے چھٹے راؤنڈ میں فاٹا اور راولپنڈی ریجن نے اپنے اپنے میچز جیت لیے جبکہ شعیب اختر کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں ملتان اور کراچی وائٹس کا میچ گزشتہ رات کی بارش کے باعث گیلی ...
مزید پڑھیں »دوسرا ویمنز ٹی ٹوئنٹی: پاکستان ویمنز اے نے تھائی لینڈ ایمرجنگ ویمنز کو 6 وکٹوں سے ہرادیا
دوسرا ویمنز ٹی ٹوئنٹی: پاکستان ویمنز اے نے تھائی لینڈ ایمرجنگ ویمنز کو 6 وکٹوں سے ہرادیا سیریز دو صفر سے جیت لی، عمیمہ سہیل کے45 رنز ناٹ آؤٹ لاہور 11 نومبر، 2023:ء پاکستان ویمنز اے نے تھائی لینڈ ویمنز ایمرجنگ کے خلاف دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ 6 وکٹوں سے جیت لیا۔ اس طرح پاکستان ویمنز اے نے ...
مزید پڑھیں »کرکٹ ورلڈ کپ ; پاکستانی ٹیم کا ورلڈ کپ میں سفر اختتام پذیر، انگلینڈ کی 93 رنز سے کامیابی
آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے 44ویں میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو 93 رنز سے شکست دے دی ہے۔ انگلینڈ کی جانب سے دیے گئے 338 رنز کے ہدف کے جواب میں پاکستانی ٹیم 43.3 اوورز میں 244 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ پاکستان کی جانب سے آغا سلمان نے 51، کپتان بابر اعظم نے 38 اور محمد ...
مزید پڑھیں »ورلڈ کپ; افغانستان کی شکست ‘ پاکستان کا آخری میچ ‘ سیمی فائنل تک رسائی مشکل
ورلڈ کپ; پاکستان کا آخری میچ انگلینڈ سے آج, سیمی فائنل تک رسائی مشکل..جنوبی افریقہ کی افغانستان شکست ….. اصغر علی مبارک….. ورلڈ کپ میں پاکستان کا آخری میچ انگلینڈ کے خلاف آج 11 نومبرکو ہے ، نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو شکست دے کر پاکستان کی سیمی فائنل تک رسائی مشکل بنادی , ورلڈ کپ کے 42ویں میچ ...
مزید پڑھیں »پہلا ویمنز ٹی ٹوئنٹی : پاکستان اے نے تھائی لینڈ ایمرجنگ کو 8 وکٹوں سے ہرادیا
پہلا ویمنز ٹی ٹوئنٹی : پاکستان اے نے تھائی لینڈ ایمرجنگ کو 8 وکٹوں سے ہرادیا لاہور 10 نومبر; پاکستان ویمنز اے نے تھائی لینڈ ویمنز ایمرجنگ کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میں 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔ سیریز کا دوسرا ٹی ٹوئنٹی کل کھیلا جائے گا۔ جمعہ کے روز قذافی اسٹیڈیم لاہور میں یہ میچ بارش کے سبب تاخیر ...
مزید پڑھیں »تھائی لینڈ کے سفیر کی پی سی بی کے چیئرمین ذکا اشرف سے ملاقات
تھائی لینڈ کے سفیر کی ذکا اشرف سے ملاقات ٹی ٹوئنٹی میچ بھی دیکھا لاہور10 نومبر، 2023:ء پاکستان میں رائل تھائی لینڈ کے سفیر چکرید کرائچائوونگ اور ان کے اسٹاف نے جمعہ کے روز پاکستان ویمنز اے اور تھائی لینڈ ویمنز ایمرجنگ کے درمیان قذافی اسٹیڈیم لاہور میں پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا۔ انہوں نے میچ کے ...
مزید پڑھیں »کرکٹ ورلڈکپ ; جنوبی افریقہ نے افغانستان کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی
آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ 2023 کے 42 ویں میچ میں جنوبی افریقہ نے افغانستان کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی، جنوبی افریقہ نے 245 رنز کا ہدف 48 ویں اوور میں 5 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا۔ جنوبی افریقہ کی جانب سے وین ڈوسن 76 رنز بنا کر نمایاں رہے، کوئنٹن ڈی کاک ...
مزید پڑھیں »