36 ویں کراچی جیم خانہ عمر ایسوسی ائٹس رمضان فیسٹول میں عمر ایسوسی ایٹس نے فیضان اسٹیل کو با آسانی چھ وکٹوں سے شکست دیکر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی، کراچی جیم خانہ گراؤنڈ پر ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کر تے ہوئے فیضان اسٹیل نے نو وکٹوں پر 103رنز بنا سکی،دانیال لیاقت نے نصف سینچری 54 اور ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : sports
نیا ناظم آباد بینکرز کپ رمضان کرکٹ ٹورنامنٹ میں لیگ میچز اختتام پذیر ہوگئے ۔
نیا ناظم اباد بینکرز کپ رمضان کرکٹ ٹورنامنٹ عمر ایسوسی ایٹس اور ہیلا ڈوس کی ٹیمیں کوارٹر فائنل میں مہمان خصوصی نیشنل بینک کے صدر رحمت علی حسنی نے انعامات تقسیم کیے ملک میں کھیلوں کے فروغ کے لیے کوشاں ہیں، رحمت علی حسنی کراچی ( اسپورٹس رپورٹر ) نیا ناظم آباد بینکرز کپ رمضان کرکٹ ٹورنامنٹ میں لیگ میچز ...
مزید پڑھیں »لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم کے نئے لگائے جانیوالے فوارے کا وال خود بخود نکل گیا، کنٹریکٹر نے ایسے ہی چھوڑ دیا
لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم کے نئے لگائے جانیوالے فوارے کا وال خود بخود نکل گیا، کنٹریکٹر نے ایسے ہی چھوڑ دیا پشاور…پاکستان سپورٹس بورڈ کی جانب سے پشاور کے لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم میں نئے لگائے جانیوالے چھوٹے فوارے انتہائی ناقص ہیں کنٹریکٹر نے گذشتہ دنوں وہاں کا دورہ کیا جب پانی کی سپلائی کیلئے تمام سپرنکلز کھولے گئے تو ...
مزید پڑھیں »جاپان سفارت کاروں کا دورہ پشاور، شہر کے مختلف مقامات کی سیر کی ،سپورٹس و ثقافتی سرگرمیوں میں دلچسپی کا اظہار
پشاور (سپورٹس رپورٹر)جاپان سفارت کاروں کا پشاورکا دورہ کیا، شہر کے مختلف تاریخی مقامات کی سیر کی اور کھیلوں اور ثقافتی سرگرمیوں میں خوب شرکت کی۔پشاور میں جاپان کے اعزازی قونصل جنرل نوابزادہ فضل کریم آفریدی اور صدر پاکستان کیوکشن کائی کراٹے فیڈریشن کی دعوت پر صوبائی دارالحکومت پشاور کادورہ کرنے والے جاپان کے سفارت کاروںجاپان سفارت خانے کے قونصلر ...
مزید پڑھیں »سندھ حکومت کی جانب سے کرائی گئی تھر جیپ ریلی قابل تعریف تھی، احمد علی راجپوت
میرپورخاص (سپورٹس لنک رپورٹ) سندھ اولمپکس ایسوسی ایشن کے جنرل سیکریٹری احمد علی راجپوت نے کہا ہے کہ سائنسی تحقیق کے مطابق ایک عام شخص کے مقابلے میں کھلاڑی کا دل زیادہ دھڑکتاہے اور ان کی صحت عام افراد کے مقابلے میں کئی گناہ بھتر رہتی ہے انہوں نے مزید کہا کہ *سندھ حکومت اور محکمہ اسپورٹس کی جانب سے ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام لیول ون نیشنل پشاور میں اختتام پذیر ہوگیا
پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام لیول ون نیشنل کوچنگ کورس اسلامیہ کالج پشاور میں اختتام پذیر ہوگیا،چار روزہ کورس میںخیبرپختونخواسمیت ملک بھر سے 42مردوخواتین کوچزنے حصہ لیا،اختتامی تقریب گزشتہ روز اسلامیہ کالج پشاور کے کرکٹ گرانڈ میں منعقد ہوئی اس موقع پر ڈائریکٹر جنرل سپورٹس خیبرپختونخوا خالد خان مہمان خصوصی تھے جنہوں نے شرکامیں سرٹیفیکیٹ اور کوچنگ سے متعلق ...
مزید پڑھیں »سیکرٹری سپورٹس پنجاب کا انٹرنیشنل سوئمنگ کمپلیکس ،ٹینس کورٹ اور زیرتعمیر ٹینس کورٹس کا معائنہ
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)سیکرٹری سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرزپنجاب نورالامین مینگل نے پیر کے روز نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس میں سٹیٹ آف دی آرٹ پنجاب انٹرنیشنل سوئمنگ کمپلیکس، سٹیٹ آف دی آرٹ ٹینس کورٹ اور زیر تعمیر 6پریکٹس ٹینس کورٹس کا معائنہ کیا، اس موقع پر ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب جاوید چوہان، پراجیکٹ ڈائریکٹر پی ایم یو ندیم انور ، ڈپٹی ...
مزید پڑھیں »وزیراعلی صاحب . اپنی وزارت میں بھی تبادلوں پر توجہ دیں ، شعبہ کھیل سے وابستہ افراد کی استدعا
پشاور(مسرت اللہ جان)کھیلوں کے مختلف شعبوں سے وابستہ افراد نے وزیراعلی خیبر پختونخواہ سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے ہی وزارت سپورٹس ڈائریکٹریٹ پر بھی رحم و کرم کریں اور دو سے ڈھائی دہائیوں تک ایک ہی جگہوں پر تعینات افراد کے تبادلوں کے احکامات بھی جاری کریں تاکہ اس وزارت میں بھی شفافیت کا عمل آسکے کھیلوں کے ...
مزید پڑھیں »یوتھ افیئرز اینڈسپورٹس ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے زیراہتمام عید میلادالنبی کے موقع پر مقابلہ قرات و نعت کا انعقاد
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) یوتھ افیئرز اینڈسپورٹس ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے زیراہتمام عید میلادالنبی کے موقع پرنشتر پارک سپورٹس کمپلیکس کے ای لائبریری آڈیٹوریم میں مقابلہ قرات و نعت کا انعقادکیا گیا جس میں یونیورسٹیز کے 60سے زائد طلبہ و طالبات نے شرکت کی تقریب کے مہمان خصوصی ڈسٹرکٹ سپوٹس آفیسر تنویر عباس اور ای لائبریری کے انچارج وسیم اصغر تھے، ...
مزید پڑھیں »صوبائی حکومت کھیلوں کی ہر سطح پر ترقی اورحوصلہ افزائی کیلئے سنجیدہ ہے۔فضل حکیم خان
۔سوات(سپورٹس لنک رپورٹ) چیئرمین ڈیڈیک سوات فضل حکیم خان یوسفزئی نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت کھیلوں کی ہر سطح پر ترقی اورحوصلہ افزائی کیلئے سنجیدہ ہے اور ضلع سوات میں کھیلوں کی سرگرمیوں کو مزید تیز کرنے کے لیے خطیر وسائل خرچ کررہی ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے ڈیڈیک آفس سیدوشریف میں سپورٹس سے متعلق اجلاس کی ...
مزید پڑھیں »